لندن: برطانوی حکومت کے تعاون سے دنیا کی سب سے پہلی اسپیس بیٹری بنائی جائے گی جو امیریسیئم-241 سے چلتی ہوگی۔ امیریسیئم نامی عنصر انسان کی بنائی ہوئی ایک تابکار دھات ہے جو معمول کی صورتحال میں ٹھوس شکل رکھتی ہے۔ یہ دھات تب بنتی ہے جب پلوٹونیم نیوکلیئر ری ایکٹرز میں یا نیوکلیئر ہتھیاروں کے تجربوں کے دوران نیوٹرونز …
پہلی بار ایک مسلم ملک نے چاند پر لینڈ کرنے والا مشن روانہ کردیا
پہلی بار ایک مسلم ملک نے چاند پر لینڈ کرنے والا مشن روانہ کردیا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) چاند کی سطح تک پہنچنے والا پہلا مسلم ملک بننے کے قریب ہے۔ یو اے ای کا چاند کی سطح پر اترنے والا روور راشد اسپیس ایکس کے راکٹ کے ذریعے امریکی ریاست فلوریڈا کے لانچ سینٹر سے خلائی سفر …
چین میں پہلی بار مقامی طور پر مسافر طیارے کو تیار کرلیا گیا
چین میں پہلی بار مقامی طور پر مسافر طیارے کو تیار کرلیا گیا چین نے مسافر بردار طیارے تیار کرکے فروخت کرنا شروع کردیے ہیں۔ چین میں تیار کیا گیا پہلا مسافر طیارہ COMAC سی 919 گزشتہ دنوں چائنا ایسٹرن ائیرلائنز (سی ای اے) کے حوالے کیا گیا۔ یہ چین کی ایوی ایشن انڈسٹری کے لیے بہت بڑا سنگ میل …
پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا کیلئے اسٹارز پروگرام لانچ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سنگاپور سے پاکستانیوں کو خوشخبری سنادی۔ بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈکوارٹرز میٹا کا دورہ کیا اور سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اس نئے فیچر سے اب پاکستان میں لوگ اپنا فیس بک کا مواد مونیٹائز کرسکتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے ٹوئٹر پر لکھا کہ جتنے زیادہ …
برطانیہ، جاپان اور اٹلی کا مصنوعی ذہانت والے جدید ترین لڑاکا طیارے پر کام شروع
برطانیہ، اٹلی اور جاپان نے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنانے کے منصوبے پر عمل شروع کر دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم رشی سونک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ان کا ملک اٹلی اور جاپان کے اشتراک سے مصنوعی ذہانت والے نئے لڑاکا طیارے بنائے گا۔ وزیر اعظم رشی سونک کی جانب …
لاہور میں کچرے سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت توانائی مسائل کے حل کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں لاہور میں سالڈ ویسٹ سے انرجی پیدا کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں ناروے کی کمپنی کی جانب سے روزانہ ساڑھے …
ٹیلی نار پاکستان کو ایک ارب ڈالر میں فروخت کرنے کیلئے اماراتی کمپنی سے مذاکرات
ملک میں حالیہ معاشی بحران اور کاروبار کی بڑھتی ہوئی لاگت کی وجہ سے پاکستان کی دوسری بڑی سیلولر کمپنی ’ٹیلی نار‘ کو فروخت کرنے کے لیے اماراتی کمپنی کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹیلی نار پاکستان اپنے آپریشن فروخت کرنے کے لیے امارات میں قائم ملٹی نیشنل ٹیلی کام کمپنی سے بات چیت کررہا ہے۔ تاہم …
دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آج سے آغاز
اکیسویں صدی کے عظیم سائنسی منصوبوں میں سے ایک، دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ کی تعمیر کا آغاز آج سے شروع ہو رہا ہے، اسکوائر کلومیٹر ایرے (Square Kilometre Array SKA) 2028 میں مکمل ہونے پر دنیا کی سب سے بڑی ریڈیو ٹیلی اسکوپ ہوگی۔ اس منصوبے کی قیادت کرنے والے 8 ممالک کے وفود مغربی آسٹریلیا …
یوٹیوب کا فحش مواد اور زبان سمیت کچھ پرینک ویڈیو کی آمدنی بند کرنے کا اعلان
سان فرانسسكو: یوٹیوب نے بالخصوص اپنی ایپ پر ویڈیو ساز افراد اور مشتہرین کے لیے رقم کمانے یا مونیٹائزیشن کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ نئی پالیسیوں اور ہدایات کی روشنی میں بعض موضوعات کی حامل ویڈیو کی مونیٹائزیشن روکنے کا اعلان کیا ہے جن پر فوری اطلاق بھی ہوسکتا ہے۔ اس کا باضابطہ …
امریکا نے جدید بمبار طیارے بی 21 ریڈر کی رونمائی کردی
امریکا نے جدید بمبار طیارے بی 21 ریڈر کی رونمائی کردی امریکی سیکریٹری دفاع لائیڈ آسٹن کا کہنا تھا کہ بی 21 کے صرف ایک طیارے کی تیاری پر تقریباً 70 کروڑ ڈالر خرچ ہوئے ہیں۔ امریکا نے پہلے جدید بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ کی رونمائی کردی، یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا …