ٹوئٹر افتتاحی میچ کی لائیو کوریج اور کمنڑی فراہم کرے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

دوحا: ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے فیفا ورلڈکپ سے دلچسپی رکھنے والے افراد کو خوشخبری سنادی۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فیفا ورلڈکپ کے پہلے میچ کیلئے کوریج اور ریئل ٹائم کمنٹری فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ فٹبال ورلڈکپ کا آغاز آج سے قطر میں ہورہا ہے اور افتتاحی میچ پاکستانی وقت کے …

ایپل کے ایئر پوڈز سماعت سے محروم افراد کے لیے مددگار

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

 ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے کچھ ایئر بڈز سماعت کے لیے استعمال کیے جانے والے آلات کے طور پر کام کرتے ہوئے بڑی تعداد میں موجود ایسے افراد کی مدد کر سکتے ہیں جو قوتِ سماعت سے محروم ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹس آف ہیلتھ کے مطابق امریکا میں 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کا ہر آٹھ میں سے ایک شخص …

واٹس ایپ میں پولز کے فیچرکو کیسے استعمال کیا جاسکتا ہے؟

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ اب صارفین دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپ میں کسی موضوع پر رائے شماری (پولز) کراسکیں گے۔ یہ فیچر گروپس کے ساتھ ساتھ ون ٹو ون چیٹ میں بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ کی جانب سے ایک ٹوئٹ میں اس …

شمالی کوریا کا واشنگٹن کو دھمکی کے بعد میزائل کا تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی ممالک خطے میں سلامتی کے بحران کو بڑھا رہے ہیں، واشنگٹن ایک جوا کھیل رہا ہے جس پر وہ پچھتائے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے بلیسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر خارجہ شمالی کوریا …

5 دہائیوں چاند پر واپسی کیلئے ناسا کا تاریخی آرٹیمس 1 مشن روانہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

5 دہائیوں بعد چاند پر واپسی کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا نے آرٹیمس 1 مشن کو کامیابی سے لانچ کردیا ہے۔ امریکی وقت کے مطابق رات 1 بج کر 45 بجے (پاکستان میں دن کے 11 بج کر 45 منٹ) آرٹیمس 1 مشن کو لانچ کیا گیا۔ اس مشن کو ناسا کی تاریخ کے طاقتور ترین اسپیس لانچ سسٹم …

آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعد ایپل کی نئی ڈیوائس متعارف ہونے کے قریب

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ایپل کمپنی کو توقع ہے کہ آئی فون اور اسمارٹ واچ کے بعداس کی نئی ڈیوائس ڈیجیٹل دنیا کو بدل کر رکھ دے گی۔ ایپل کی جانب سے مکسڈ رئیلٹی ہیڈسیٹ پر کافی عرصے سے کام کیا جارہا ہے جو 2023 میں کسی وقت متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایپل ہیڈ سیٹ کی قیمت 2 …

ٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو فارغ کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر نے مزید ہزاروں ملازمین کو ملازمت سے نکال دیا ہے۔ سی این بی سی کی رپورٹ کے مطابق ٹوئٹر کے 4400 سے 5500 کنٹریکٹ ملازمین کو فارغ کردیا گیا ہے۔ ان ملازمین کو ملازمت سے نکالنے سے قبل آگاہ بھی نہیں کیا گیا بلکہ انہیں اس کا علم اس وقت ہوا جب ٹوئٹر ورک سسٹمز تک رسائی ختم کردی …

ہیکرز سے بچنے کے لیے آئی فون صارفین کو انتباہ جاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے ہیکرز سے نمٹنے کے لیے آئی فون صارفین کو ایک ایمرجنسی انتباہ جاری کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے اپ ڈیٹس جاری کی گئی ہیں جن میں صارفین کو ہیکرز سے بچانے کے لیے سیکیورٹی میں موجود سقم کو ٹھیک کیا گیا ہے تاکہ ہیکرز صارفین کے آئی فون کو اپنے …

پاکستان میں آئندہ سال جولائی سے فائیو جی سروس شروع کرنے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کراچی: وفاقی وزیرآئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ فونز کی مینوفیکچرنگ شروع ہوچکی ہے اور جولائی 2023 تک پاکستان میں 5G لاؤنچ کر دیا جائے گا۔ شعبہ کمپیوٹر سائنس جامعہ کراچی کے زیر اہتمام منعقدہ کیرئیر فیسٹ2022 سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آئی ٹی انڈسٹریز اور جامعات کے …

فیس بک کمپنی ’میٹا‘ کا 11 ہزار ملازمین کو برطرف کرنے کا فیصلہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

میٹا پلیٹ فارم نے کہا ہے کہ کمپنی کے 11 ہزار سے زائد ( 13 فیصد) ملازمین کو برطرف کیا جائے گا جو کہ رواں سال کمپنی سے نکالے جانے والے ملازمین کی سب سے بڑی تعداد ہوگی کیونکہ فیس بک کمپنی کو کمزور اشتہاری مارکیٹ میں رہتے ہوئے میٹاورس ٹیکنالوجی پر زور دینے کی وجہ سے بڑھتے ہوئے اخراجات …