واٹس ایپ کا نیا کال لنک فیچر متعارف

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: مشہور انسٹنٹ میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے صارفین کے لیے نیا کال لنک فیچر متعارف کروا دیا۔ گزشتہ چند ماہ سے واٹس ایپ صارفین کے تجربے کو بہتر سے بہترین بنانے کے لیے متعدد نئے فیچرز پر کام کر رہا ہے۔ ان فیچرز میں میں خود کو اسٹِکر بنانے کی صلاحیت، چیٹ گروپس میں 1024 افراد کی شمولیت، …

پاکستانی نژاد کینیڈین ماریہ ابرار آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی 25 بہترین خواتین میں شامل

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کینیڈا نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ٹاپ 25 خواتین کی فہرست جاری کی جس میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون ماریہ ابرار بھی شامل ہیں۔ ٹاپ 25 خواتین کی اس فہرست میں ماریہ ابرار 10ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئیں۔ یہ فہرست برطانوی ادارے ’ری ورک‘ کی جانب سے جاری کی گئی ہے، جو کہ ایک مصنوعی …

ایپل ہیڈ سیٹ میں آنکھوں کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی سہولت پر غور

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: ایپل نے میٹا کو کم از کم مکسڈ ریئلٹی ہیڈ سیٹ کے شعبے میں جواب دینے کا منصوبہ بنایا ہے جس کے تحت جدید ایکس آر ہیڈ سیٹ پیش کیا جا رہا ہے جس میں دس کیمرے نصب ہوں گے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں آئی فون کی فیس آئی ڈی کی طرح ’آئرس آئی ڈی‘ …

واٹس ایپ آئی میسج کے مقابلے میں زیادہ پرائیویٹ اور محفوظ میسجنگ سروس ہے، مارک زکربرگ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

گوگل کی جانب سے کئی برس سے ایس ایم ایس اور ایم ایم ایس کی جگہ نئے میسجنگ پروٹوکول آر سی ایس کو لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔ مگر ایپل کی جانب سے اس نئی میسجنگ سروس کو اپنانے سے گریز کیا جارہا ہے اور آئی میسج پر ہی مکمل توجہ دی جارہی ہے۔ اب میٹا کے سی ای …

این ای ڈی کے طلبا نے مچھلی کے فضلے و اجزا سے بائیو ڈیزل بنا لیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

این ای ڈی یونیورسٹی کے طلبا نے مچھلیوں کے فضلے اور اندرونی اجزا سے ماحول دوست بائیو ڈیزل تیار کرلیا۔ مچھلیوں کے فضلے سے تیار بائیو ڈیزل سے فضائی آلودگی کے ساتھ ساتھ سمندری آلودگی کم کرنے اور ریفائنری میں بننے والے ڈیزل پر خرچ ہونے والے زرمبادلہ کی بچت ہوگی۔ این ای ڈی یونیورسٹی کے مکینکل انجینئرنگ کے فائنل …

مائکرو سافٹ ورڈ کا نام تبدیل کرکے اسے ’مائکرو سافٹ 365‘ کا نام دینے کا اعلان

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی نے کمپیوٹرز اور موبائل کے اپنے مقبول ترین سافٹ ویئر ’مائکرو سافٹ ورڈ‘ کا نام تبدیل کرکے اسے ’مائکرو سافٹ 365‘ کا نام دینے کا اعلان کرتے ہوئے اس میں مزید کئی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ مائکرو سافٹ ورڈ ہر کمپیوٹر کی ضرورت ہوتا ہے، اس کے بغیر لکھنا اور فائلز بنانا ناممکن ہوتا …

ماہرینِ فلکیات نے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ پیش کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

اسٹینفرڈ: فلکیاتی تحقیق کے لیے دنیا کا سب سے بڑا ڈجیٹل کیمرہ قریباً مکمل ہوچکا ہے۔ اس کی مجموعی طاقت 2666 آئی فون کے برابر ہے جسے چلی میں ویرا سی ریوبن رصدگاہ میں لگایا جائے گا۔ اسٹینفرڈ لینیئر ایسلریٹرلیبارٹری کےماہرین نے اسے تیار کیا ہے اور اسے ایل ایس ایس ٹی کیمرے کا نام دیا گای ہے۔ کیمرے کا …

جیمز ویب دوربین نے دو ستاروں کےدرمیان گردوغبار کی تشکیل دریافت کرلی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

واشنگٹن: زمین سے 15 لاکھ کلومیٹر کے فاصلے پر موجود جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ نے دو نایاب ستاروں کی ایک نئی تصویر جاری کی ہے جس میں ان کے اطراف کم از کم گرد کے 17دائرے موجود ہیں۔ زمین سے 5000 ہزار نوری سال کے فاصلے موجود ستاروں کے اس جوڑے کو ’وولف-رایٹ 140‘(WR 140) کے نام سے جانا …

شمالی کوریا کا جوہری صلاحیت کے حامل میزائلوں کا تجربہ

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کے حامل دو کروز میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹیجک کروز میزائلوں کا تجربہ کیا ہے جسے کامیاب تجربہ قرار دیا جارہا ہے۔ شمالی کوریا کےسربراہ نے میزائل تجربوں پر اپنی ٹیم کی تعریف کی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے …

پہلی بار انسان ایک خلائی سیارچے کو مدار سے ہٹانے میں کامیاب

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

امریکی خلائی ادارے ناسا نے ایک سیارچے سے دانستہ ٹکرانے والے تجرباتی ڈارٹ مشن کے نتائج جاری کردیے ہیں۔ خیال رہے کہ زمین کو سیارچوں کی ٹکر سے محفوظ رکھنے کے تاریخی مشن کے لیے زمین سے بھیجا گیا ڈارٹ اسپیس کرافٹ ستمبر کے آخری عشرے میں ڈیمورفس نامی سیارچے سے ٹکرایا تھا۔ ڈیمورفس سے زمین کو کوئی خطرہ لاحق …