گوگل کی جانب سے میسجز ایپ کو ایپل میسجز اور واٹس ایپ کے مقابلے پر تیار کیا جارہا ہے۔ اب گوگل میسجز میں جلد چند نئے فیچرز متعارف کرائے جارہے ہیں جو اس ایپ کو واٹس ایپ سے مقابلہ کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی رپورٹ کے مطابق گوگل میسجز میں مستقبل میں چند نئے …
آئی فون صارفین کے لیے دلچسپ فیچرز متعارف
کیلیفورنیا: وہ لوگ جن کو فون میں پیغام لکھنے میں دِقت ہوتی ہو،غلط افراد کو میسج بھیج دیتے ہوں یا ایسےخیالات کا اظہار کردیتے ہوں جس کا انہیں بعد میں پچھتاوا ہو ایپل نے ان کی مشکل آسان کردی ہے۔ ایپل کی جانب سے آئی میسج کو ایڈٹ کرنے اور ان سینڈ کرنے کے دو سب سے زیادہ مطلوبہ فیچر …
برقی گاڑیوں کےلیے 20 سال تک نہ خراب ہونے والی لیتھیئم دھاتی بیٹری متعارف
والٹہم: جلدی ہی برقی گاڑیوں کے لیے ایسی بیٹریاں متعارف کرائی جانے والی ہیں جن کو تین منٹ کے اندر چارج کیا جاسکے گا اور یہ 20 سال تک خراب نہیں ہوں گی۔ امریکی ریاست میساچوسیٹس کے شہر والٹہم کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی ایڈن انرجی کو برقی گاڑیوں میں تنصیب کیلئے بڑے پیمانے پر بیٹریاں بنانے کے لیے لائسنس …
ٹوئٹر معاہدے سے دستبرداری پر ایلون مسک کا نیا جواز
اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک نے 44 ارب ڈالرز کے ٹوئٹر کی خریداری کے معاہدے سے دستبرداری کے لیے ایک نیا جواز عدالت میں جمع کروا دیا ہے۔ ایلون مسک کی جانب سے سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن کو لکھے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹوئٹر نے سیکیورٹی چیف پیٹر زٹکو کو نوکری سے برخاست کرنے کے …
جنوبی کوریا: گوگل اور میٹا پر 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد
جنوبی کوریا نے گوگل اور میٹا پلیٹ فارمز پر پرائیویسی قانون کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے تحت 72 ملین ڈالرز کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بین الاقوامی خبرایجنسی کے مطابق پرسنل انفارمیشن پروٹیکشن کمیشن نے بیان جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گوگل کو 50 ملین ڈالرجبکہ میٹا کو 22 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرناہوگا۔ گوگل اور میٹا پر …
انسٹاگرام ریلز کو ٹک ٹاک سے مقابلے میں مشکلات کا سامنا
میٹا کی زیرملکیت ایپ انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو ٹکر دینے کے لیے مختصر ویڈیوز کے فیچر ریلز کو متعارف کرایا تھا۔ مگر انسٹاگرام میں یہ اضافہ صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں اب تک ناکام رہا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی ایک رپورٹ میں میٹا کی ایک اندرونی دستاویز کے حوالے سے بتایا گیا کہ انسٹاگرام صارفین روزانہ ایک …
ناسا کا اسپیس مشن دانستہ سیارچے سے ٹکرانے کے لیے تیار
زمین کو کسی سیارچے کے ٹکراؤ سے بچانے کے لیے امریکی خلائی ادارے ناسا کے نئے نظام کی اولین آزمائش 26 ستمبر کو کی جارہی ہے۔ ڈبل ایسٹرائیڈ ری ڈائریکٹ ٹیسٹ (ڈارٹ) ایک ایسا اسپیس کرافٹ ہے جو دانستہ طور پر ایک سیارچے سے ٹکرائے گا۔ یہ اسپیس کرافٹ 26 ستمبر کو ڈیمورفس نامی سیارچے سے ٹکرائے گا۔ ڈارٹ مشن …
تھری ڈی افیکٹس فیچر والا ویڈیو ریکارڈنگ چشمہ متعارف
معروف سوشل میڈیا ایپ اسنیپ چیٹ کی پیرنٹ کمپنی نے تھری ڈی افکیٹس سے مزین ویڈیو ریکارڈنگ والا جدید ترین چشمہ متعارف کرایا ہے۔ اسنیپ چیٹ کی پیرنٹ کمپنی کی جانب سے ویڈیو ریکارڈنگ والے اس جدید ترین فیچرز سے آراستہ چشمے کو اسپیکٹیکلز 3 کا نام دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ سن گلاسز ویڈیو ریکارڈنگ کے تھری …
شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے باضابطہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست ہونے کا اعلان کردیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا نے خود کو جوہری ہتھیاروں کی حامل ریاست قرار دیتے ہوئے ایک قانون پاس کیا ہے۔ جس میں ملک کے رہنما اور جوہری تخفیف پر کسی …
انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد
ڈبلن: آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل ڈیٹا پروٹیکشن قواعد (GDPR) کی خلاف ورزی کرنے پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد کردیا۔ آئرش ادارے کی جانب سے میٹا کےپلیٹ فارمز پر عائد کیا گیا یہ تیسرا جرمانہ ہے۔ البتہ یہ جرمانہ مالیت کے اعتبار سےاب تک کا دوسرا بڑا جرمانہ ہے۔ …