Meta Company Launches Chatbot That Will Learn From Humans

میٹا کمپنی نے چیٹ بوٹ کا آغاز کر دیا جو انسانوں سے سیکھے گا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سان فرانسسكو: کئی ویب سائٹ پر انسانی معاونت کرنے والے چیٹ بوٹ ہوتے ہیں جو آپ کی مدد کرسکتے ہیں۔ اب اس ضمن میں فیس بک کی مرکزی کمپنی میٹا نے انسانی اشتراک سے سیکھنے والا ایک نیا چیٹ بوٹ متعارف کروایا ہے جسے بلینڈربوٹ تھری کا نام دیا گیا ہے جو مسلسل سیکھتا رہتا ہے۔ اس میں جدید ترین …

پاس ورڈ یاد رکھنے کی مشکل آسان کرنے کے لیے ایپل کا ایک انوکھا قدم

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

کیلیفورنیا: ہمیں اپنے زیرِ استعمال متعدد پاسورڈ کو یاد رکھنا انتہائی مشکل ہوتا ہے لیکن ایپل اب ہماری یہ مشکل آسان کرنے کے لیے ایک انوکھا قدم اٹھانے جارہا ہے۔ ایپل ’پاس کیز‘ کا فیچر اس موسمِ خزاں میں متعارف کرائے جانے والے آئی او ایس 16، میک او ایس وینچرا اور آئی پیڈ او ایس 16 اپ ڈیٹس میں …

Twitter buy-sell dispute, Elon Musk accuses Twitter of fraud

ٹوئٹر خرید و فروخت تنازع، ایلون مسک نے ٹوئٹر پر فراڈ کا الزام عائد کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی جانب سے اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کے خلاف دائر درخواست کا جواب ایلون مسک نے عدالت میں جمع کروادیا۔ ایلون مسک نے عدالت میں ٹوئٹر پر فراڈ کا الزام عائدکیا اور مؤقف اختیار کیا کہ ٹوئٹر کی جانب سے معاہدے سے قبل بزنس کے حوالے سے انہیں دی گئی معلومات غلط اور …

بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سرجری کے لیے روبوٹ بھیجنے کی تیاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

نیبراسکا: امریکی خلائی ادارہ خلاء میں موجود بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں سرجری کرنے کے لیے ایک چھوٹا سا روبوٹ بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یونیورسٹی آف نیبراسکا کے سائنس دانوں کی جانب سے بنایا جانے والا یہ روبوٹ 2024 میں خلائی اسٹیشن میں بھیجا جائے گا۔ مِیرا نامی اس روبوٹ کو ایک تجرباتی لاکر میں ترتیب دیا جائے …

مچھلیوں کے کچرے سے برقی آلات کے بنیادی اجزا بنانے میں کامیابی

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

ٹوکیو: جاپان میں ناگویا انسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین نے مچھلیوں کے بچے کچھے فضلے سے بلند معیار کی کاربن نینو انیئن (سی این او ایس) بنائی ہے جو ایل ای ڈی روشنیوں اور کیوایل ای ڈی ڈسپلے کی کم خرچ تیاری میں استعمال ہوسکتی ہیں۔ سی این او ایس کاربن پر مشتمل ایسے نینو مادے ہوتے ہیں جو کیمیائی …

ٹِک ٹاک کی اپنی میوزک اسٹریمنگ متعارف کرانے کی تیاری

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

بیجنگ: مختصر دورانیے کی ویڈیو شیئر کرنے والی ایپ ٹِک ٹاک اپنی ایک میوزک اسٹریمنگ سروس متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ وائرل ویڈیو ایپ کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے امریکا میں ’ٹِک ٹاک میوزک‘ نامی ایک ٹریڈ مارک درج کرایا ہے جو مستقبل میں ایک موبائل ایپ ہوگی جس میں صارفین ’میوزک، گانے، البم اور گانے کے …

ڈیجیٹل ایگریکلچر پروجیکٹ سے پنجاب میں 14 لاکھ کسانوں نے استفادہ کیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

انٹرنیشنل فنڈ فار ایگریکلچرل ڈیولپمنٹ (افاد) نے کہا ہے کہ پنجاب میں تقریباً 14 لاکھ کسانوں نے 19 ماہ پر مشتمل ڈیجیٹل ایگریکلچر پروجیکٹ سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زرعی ماہرین سے فصلوں سے متعلق مشورے اور رہنمائی حاصل کی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق افاد کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق صلاح، مشورے سے متعلق …

YouTube feature

یوٹیوب کے نئے فیچر سے کسی بھی ویڈیو کو مختصر کلپ میں بدلنا ممکن

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

یوٹیوب نے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے جس سے صارفین کے لیے عام ویڈیوز کو شارٹس میں بدل دینا بہت آسان ہوگیا ہے۔ شارٹس یوٹیوب کا ایسا فیچر ہے جو ٹک ٹاک جیسی مختصر ویڈیوز بنانے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ اب یوٹیوب میں ایک نیا ٹول کرئیٹ متعارف کرایا گیا ہے جو کسی بھی ویڈیو کو شارٹس ویڈیو …

آٹو اسمبلرز نے گاڑیوں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا

eAwazسائنس و ٹیکنالوجی

حکومت اس وقت ملک میں سیاسی اور معاشی بحرانوں سے نمٹنے کی کوششیں کررہی ہے جبکہ آٹو اسمبلرز گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر کے اس صورتحال سے پوری طرح فائدہ اٹھانے میں مصروف ہیں۔ رپورٹ کے مطابق انڈس موٹر کمپنی (آئی ایم سی) اب ایسی تیسری کمپنی بن گئی ہے جس نے روپے کی قدر میں کمی، خام مال …