کیلیفورنیا: گوگل پلے اسٹور نے نقصان دہ میل ویئر کے متحمل ہونے کی وجہ سے مشہور کیمرا ایپ پر پابندی عائد کردی۔ گوگل کی جانب سے مشہور ایپ پی آئی پی پک کیمرا فوٹو ایڈیٹر کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا لیکن ہٹائے جانے سے قبل یہ ایپلی کیشن 10 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کرلی گئی تھی۔ …
ٹیلی گرام کی پریمیئم سروس متعارف
ٹیلی گرام نے پریمیئم سروس متعارف کرا دی ہے جس میں میسجنگ ایپ کے صارفین مختلف خصوصی فیچرز تک ماہانہ فیس کے عوض رسائی حاصل کرسکیں گے۔ اس سروس کا اعلان جون کے شروع میں کیا گیا تھا اور اب اسے باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا ہے جس کی ماہانہ فیس 5 ڈالرز رکھی گئی ہے۔ اس پیڈ …
میٹا نے آپ کے ڈجیٹل جڑواں کے لیے فیشن اسٹور قائم کردیا
برکلے، کیلیفورنیا: فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مرکزی کمپنی، میٹا نے ان تینوں سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آپ کی نمائیندگی کرنے والا ایک ڈجیٹل اسٹور کھول لیا ہے جہاں آپ اپنی ڈجیٹل جڑواں شخصیت کے لحاظ سے لباس کا انتخاب کرسکیں گے۔ میٹا کے مطابق سوشل میڈیا کے مجازی ماحول میں آپ کی نمائنیدگی کرنے والے ڈجیٹل …
دنیا کی پہلی شمسی کار اس سال کے آخر میں پیداوار کے لیے تیار
سی این این – ڈچ کمپنی لائٹ ایئر نے اعلان کیا ہے کہ اس موسم خزاں میں وہ سولر پینلز سے لیس دنیا کی پہلی پروڈکشن کار بنانا شروع کر دے گی۔ لائٹ ایئر 0 کی چھت، ہڈ، اور ٹرنک میں خم دار سولر پینلز ہوں گے جو بجلی کی بیٹری کو چلانے کے دوران (یا کھڑی رہتی ہے) کو …
واٹس ایپ میں گروپس چیٹ کے حوالے سے چند نئے فیچرز کا اضافہ
میٹا کی زیرملکیت واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسنجر ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے صارفین کے لیے ہر ماہ کئی نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں۔ خاص طور پر واٹس ایپ گروپس پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے کیونکہ یہ صارفین میں بہت زیادہ …
بی جے پی کے حمایتی یوٹیوبرز مسلم مخالف مواد پھیلا رہے ہیں: امریکی تنظیم
انسانی حقوق کی امریکی تنظیم نےانکشاف کیا ہےکہ بھارت کی حکمران ہندوقوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حمایت کرنے والے یوٹیوبرز مسلمانوں کےخلاف نفرت انگیز مواد پھیلارہے ہیں۔ امریکی انسانی حقوق کی تنظیم سٹرن سینٹر فار بزنس اینڈ ہیومن رائٹز کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی یوٹیوبرز نفرت انگیز ویڈیوز میں مسلمان خواتین کو …
اینڈرائیڈ صارفین باآسانی آئی فون میں واٹس ایپ ڈیٹا منتقل کر سکیں گے
کیلیفورنیا: وہ واٹس ایپ صارفین جو اینڈرائیڈ فون سے آئی فون پر منتقل ہو رہے ہیں اب وہ اپنی میسج ہسٹری کو بھی ساتھ لے جاسکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ ڈیٹا کی منتقلی صرف آئی فون سے اینڈرائیڈ پر جانے کی صورت میں ممکن ہوتی تھی۔ میٹا کی ذیلی کمپنی واٹس ایپ پر یہ فیچر گزشتہ برس متعارف …
انٹرنیٹ ایکسپلورر 27 سال بعد مکمل طور پر ختم
دنیا کی مقبول ترین کمپیوٹر ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ نے انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤز ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کو باضابطہ طور پر بند کردیا۔ مائیکرو سافٹ نے ابتدائی طور پر 27 سال قبل 1995 میں ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ براؤزر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت وہی اکیلا براؤزر تھا۔ ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ کئی سال تک …
آبدوز سے پرواز کرنے والا دنیا کا پہلا کواڈ کاپٹر ڈرون تیار
واشنگٹن: اسپیئر یو اے وی نامی کمپنی نے ایک انوکھا ڈرون بنایا ہے جو سمندر کی گہرائی میں موجود آبدوز سے لانچ ہوتا ہے اور پہلے ہوا بند کیپسول میں سطح تک پہنچتا ہے اور وہاں سے پرواز کرکے آبدوز کے عملے کو فضا کی صورتحال سے آگاہ کرسکتا ہے۔ تمام تر خوبیوں کے باوجود آبدوز سمندر کے اوپر کی …
میٹا نےاب واٹس ایپ گروپ میں 500 سے زائد افراد کو شامل کر نا ممکن بنا دیا
میٹا کی زیر ملکیت مقبول ترین میسنجر ایپ ’واٹس ایپ‘ نے مئی 2022 میں ری ایکشنز فیچر متعارف کرانے کے ساتھ گروپ چیٹ اراکین کی تعداد میں دگنا اضافہ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔ اب واٹس ایپ میں یہ فیچر تمام صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ واٹس ایپ صارفین اب کسی گروپ میں 256 کی بجائے 512 افراد کو …