ایپل انکارپوریشن آج اپنی آئی فون 16 سیریز کو لانچ کر رہی ہے۔ کمپنی کی اس نئی سیریز کے 4 ماڈلز آئی فون 16، 16 پلس، 16 پرو اور 16 پرو میکس ہیں جو کہ ایپل انٹیلی جنس یعنی (جنریٹیو آرٹی فیشل انٹیلی جنس) پر مبنی ہوں گے۔ صارفین بہت بے صبری سے آئی فون 16 سیریز کے لانچ کا …
واٹس ایپ کی نئے اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے نیا اسٹیٹس فیچر کی آزمائش شروع کردی۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق نئے فیچر کے تحت صارفین اپنے اسٹیٹس کی ویوور لسٹ میں موجود افراد کے اسٹیٹس کے متعلق جان سکیں گے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ فیچر صارفین کو ان کا اسٹیٹس دیکھنے والے افراد کے اسٹیٹس کے متعلق …
روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ جنریشن وار روایتی دہشتگردی کے برعکس زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے لیکن جب تک ہم متحد رہیں گے دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ یوم دفاع پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ 6 ستمبر …
ایلون مسک کا ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف
کیلیفورنیا: سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کے سربراہ ایلون مسک نے ایکس ٹی وی ایپ کا بِیٹا ورژن متعارف کرا دیا۔ منگل کے روز ایک ایکس پوسٹ میں ایلون مسک نے ٹی وی ایپ کی تشکیل کے متعلق انجینئرنگ ٹیم کی تصدیق کا حوالہ دیتے ہوئے پوسٹ میں ٹی وی بِیٹا ایپ کے جاری ہونے کا اعلان …
واٹس ایپ صارفین کیلیے جذبات کا اظہار کرنے میں اور زیادہ آسانی
کیلیفورنیا: واٹس ایپ صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب انہیں اپنے جذبات کا اظہار کرنے میں اور زیادہ آسانی ہوگی۔ میٹا کے ماتحت انسٹنٹ میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ ایک نیا فیچر آنے والا ہے جو صارفین کے جذبات کا اظہار بہت آسان بنا دے گا۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کے لیے تازہ ترین …
سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا کے استعمال سے گریز کی ہدایت
حکومت نے سرکاری ملازمین کو سوشل میڈیا پر سیاسی یا مذہبی رائے کے اظہار سے ایک بار پھر روکنے کے ساتھ کسی بھی غیر مجاز سرکاری عہدیدار یا میڈیا کے ساتھ معلومات شیئر کرنے سے گریز کرنے کا کہا ہے۔ نیوز کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تمام وفاقی وزارتوں،ڈویژنز اورصوبائی چیف سیکریٹریز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں کہا …
گارمین نے نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا
کنساس: ٹیکنالوجی کمپنی گارمین نے اپنی نئی فلیگ شپ واچ فینکس 8 کو مختلف نئے آپشنز کے ساتھ متعارف کردیا۔ یہ گھڑیاں دو مختلف اسکرین ٹیکنالوجیوں کے انتخاب کے ساتھ متعارف کرائی گئی ہیں: ایک روشن اور واضح امولیڈ ڈسپلے، یا ایک شمسی آپشن جو اضافی بیٹری کی زندگی کے لئے معروف گارمن ایم آئی پی ڈسپلے کا استعمال کرتا …
گوگل میپس : اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کیلیے پنز ری ڈیزائن
کیا آپ کو گوگل میپس پہلے کے مقابلے میں مختلف محسوس ہو رہا ہے؟ اگر ہاں ایسا صرف آپ کے ساتھ ہی نہیں ہو رہا۔ گوگل نے خاموشی سے میپس میں ہوٹلوں، ساحلوں اور دیگر اہم مقامات کو ہائی لائٹ کرنے کے لیے استعمال ہونے والی پنز (pins) کو ری ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ بظاہر تو یہ تبدیلی معمولی ہے …
واٹس ایپ کے آئی او ایس ورژن میں اہم کال فیچر کی آزمائش شروع
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی جانب سے حال ہی میں آئی او ایس صارفین کے لیے اے آر کال افیکٹس متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے جس کے بعد کمپنی نے آئی او ایس بِیٹا ورژن میں فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے۔ کمپنی نے واٹس ایپ آئی او ایس بِیٹا 24.17.10.74 ورژن میں اے …
واٹس ایپ کا چیٹ کا ایک بہترین فیچر جلد متعارف
پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی دنیا کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد صارفین کی آسانی کے لیے چیٹ کا ایک بہترین فیچر متعارف کرانے والی ہے۔ میٹا کی جانب سے اپنی ایپس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز پر کافی کام کیا جار ہا ہے جب کہ ساتھ ہی دیگر روایتی …