بیجنگ: مشہور ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے صارفین کو لامحدود اسکرالنگ سے روکنے کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ کمپنی کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں لکھا گیا کہ آئندہ ہفتوں میں کمپنی ایک فیچر متعارف کرانے جا رہی ہے جو لوگوں ایک بیٹھک میں ٹِک ٹاک پر صرف کیے گئے وقت کو محدود کرنے …
میٹا نے 2 کیمروں والی اسمارٹ واچ تیار کرنے منصوبہ ختم کردیا
فیس بک کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے اسمارٹ واچ کی تیاری پر کام روک دیا ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی یہ اسمارٹ واچ ایپل واچ کے مقابلے میں تیار کی جارہی تھی جس میں تصاویر لینے کے لیے 2 کیمرے دیے جانے تھے۔ مختلف رپورٹس کے مطابق یہ ویئرایبل ڈیوائس ایکٹیویٹی ٹریکنگ، میوزک پلے بیک، میسجنگ، ہارٹ …
انسٹاگرام نے نیا پوسٹس پِن فیچر متعارف کروایا دیا
مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروایا ہے جس میں آپ اپنی پروفائل کے اوپری حصے میں تین پوسٹس یا ریلز کو پِن کرسکیں گے، بالکل اسی طرح جیسے ٹک ٹاک اور ٹوئٹر پر پوسٹس پِن کی جاتی ہیں۔ اس نئے فیچر سے متعلق انسٹاگرام نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ …
ایپل کے 2 لیپ ٹاپ اور آئی او ایس 16 آپریٹنگ سسٹم متعارف
ایپل نے اپنے سالانہ ایونٹ ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی کے موقع پر آئی فونز کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 16 ، 2 نئے لیپ ٹاپ، آئی پیڈ اور اسمارٹ واچ کے لیے نئے آپریٹنگ سسٹمز کو متعارف کرایا ہے۔ میک بک ائیر اور میک بک پرو 13 طویل عرصے بعد ایپل کی جانب سے میک بک ائیر …
واٹس ایپ نےاکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے ڈبل ویری فکیشن فیچر پیش کردیا
سان فرانسسکو: واٹس ایپ نے فیصلہ کیا ہے کہ اکاؤنٹ محفوظ کرنے کے لیے جلد یا بدیر جی میل کی طرح فون نمبر کا ڈبل ویری فکیشن نظام پیش کیا جائے گا۔ واٹس ایپ کی اندرونی خبر دینے والی ایک ویب سائٹ، ڈبلیو اے بی ٹا انفو نے کہا ہے کہ واٹس ایپ اکاؤنٹ فراڈ اور ہیکنگ سے محفوظ رکھنے …
چین کا تیسرا انسان بردار مشن نئے خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ
چین نے اپنے نئے خلائی اسٹیشن کے لیے ایک اور انسان بردار مشن روانہ کردیا ہے۔ اس مشن کے ذریعے 3 خلابازوں کو خلائی اسٹیشن بھیجا جارہا ہے جو وہاں 6 ماہ تک تعمیراتی کام کریں گے۔ چین کے خلائی ادارے سی ایم ایس اے نے اعلان کیا کہ صحرائے گوبی کے لانچ سینٹر سے یہ مشن شینزو 14 اسپیس …
گوگل کا انٹرویو کی تیاری میں مدد کےلیے انٹرویو وارم اپ ٹول متعارف
الو آلٹو، کیلیفورنیا: اگرآپ ملازمت کے انٹرویو کے متعلق فکر مند ہیں تو گوگل کا نیا مشین لرننگ ٹول آپ کی مدد کرسکتا ہے۔ حقیقت سے قریب ہوکر یہ باقاعدہ انٹرویو کے سوالات کرتا ہے جس کے جوابات آپ دیتے ہیں اور یوں انٹرویو کی تیاری کے دوران آپ کی کمزوریاں سامنے آتی ہیں۔ گوگل نے اس ٹول کو ’انٹرویو …
میٹا کی میسنجر ایپ میں آڈیو اور ویڈیو کالز کرنا اب زیادہ آسان بنا دیا گیا
میٹا کی میسنجر ایپ کو مفت وائس اور ویڈیو کالز کے لیے بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے کمپنی نے کال بٹن کو ڈھونڈنا زیادہ آسان بنا دیا ہے۔ ایپ کے نچلے حصے میں اس وقت موجود چیٹس، اسٹوریز اور پیپل ٹیبز کے ساتھ اب کالز ٹیب کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ اس ٹیب پر …
فلوبوٹ انفرااسٹرکچر ناکام بنادیا گیا، ڈچ اور یورپی یونین
ڈچ اور یورپی یونین کی پولیس نے کہا ہے کہ 11 ممالک کی پولیس نے ’فلو بوٹ‘ کے نام سے ایک موبائل فون اسکیم کو ناکام بنا دیا ہے جو جعلی ٹیکسٹ پیغامات کے ذریعے پوری دنیا میں پھیلا۔ خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ڈچ سائبر کوپس نے مئی میں ایک آپریشن کی قیادت کی جس …