کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی جائنٹ میٹا نے حال ہی میں واٹس ایپ میں بہت سارے نئے فیچر شامل کیے ہیں اور کمپنی کا رکنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق میٹا نے اپنی اینڈرائیڈ ایپ کا نیا بیٹا ورژن جاری کیا ہے جس کا نمبر 2.24.17.19 ہے۔ اپ ڈیٹ کے ساتھ ، ڈویلپرز نے میسنجر میں چیٹ …
برازیل میں سینسر شپ احکامات، ایکس نے آپریشن بند کر دیا
برازیل میں سینسر شپ احکامات، ایکس نے آپریشن بند کر دیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس نے برازیل میں ’سینسر شپ کے احکامات‘ کی وجہ سے آپریشن بند کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس نے دعویٰ کیا ہے کہ برازیل کے جج الیگزینڈر ڈی موریس نے احکامات نہ ماننے پر ایکس کے قانونی نمائندے کو گرفتار کرنے کی …
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ
واٹس ایپ میں 2 نئے بہترین فیچرز کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو صارفین کے لیے کارآمد ثابت ہوں گے۔ ان میں سے ایک فیچر صارفین کی سکیورٹی اور پرائیویسی سے متعلق ہے جبکہ دوسرا اسٹیٹس پر اپنے جذبات کے اظہار میں مدد فراہم کرے گا۔ واٹس ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور بیشتر …
بوئینگ اسٹارلائنر عالمی خلائی اسٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے، ماہرین
واشنگٹن: بزنس انسائیڈر کی رپورٹ کے مطابق ناسا میں یہ خدشات پائے جاتے ہیں کہ ایک بار جب بوئینگ اسٹارلائنر خلائی جہاز عالمی خلائی اسٹیشن سے علیحدہ ہورہا ہوگا تو اس بات کا خطرہ موجود ہے کہ اس کا تھرسٹ خرابی کا شکار ہوکر اسے بے قابو کر سکتا ہے اور بالآخر سٹیشن سے ٹکرا سکتا ہے۔ ناسا کے ذرائع …
واٹس ایپ کا وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام جاری
کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ میٹا اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے وائس چیٹ موڈ فیچر پر کام کر رہی ہے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے مستقبل میں کی جانے والی اپ ڈیٹ میں یہ فیچر فعال ہو جائے گا اور صارفین اے آئی چیٹ بوٹ کے لئے آواز کا انتخاب بھی …
سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سیفٹی وال کا دوسرا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان میں سوشل میڈیا فیس بک، واٹس ایپ، انسٹاگرام اور باقی پلیٹ فارم پر سیفٹی فائر وال کا دوسرا اور آخری کامیاب تجربہ گزشتہ رات گئے مکمل کر لیا گیا۔ اس حوالے سے وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے حکام خاموش ہیں اور ان کی طرف سے اس حوالے سے تصدیق یا تردید نہیں …
یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش جا ری
یوٹیوب میں ایک ایسا دلچسپ فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اب تک اس ویڈیو شیئرنگ سروس میں موجود نہیں تھا۔ یوٹیوب پریمیئم میں سلیپ ٹائمر نامی فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ اس طرح کا فیچر اکثر مقبول میوزک اور پوڈ کاسٹ ایپس میں موجود ہوتا ہے تاکہ انہیں استعمال کرتے ہوئے اگر صارفین میٹھی نیند سو …
اسپیس ایکس نے 21 سیٹلائٹس خلا میں روانہ کردیں
فلوریڈا: اسپیس ایکس نے فلوریڈا سے اپنا 52واں راکٹ لانچ کردیا ہے جس سے 21 سیٹلائٹس مسنلک تھیں۔ 230 فٹ کا راکٹ فلوریڈا سے روانہ ہوا۔ یہ اس سال اسپیس ایکس کا فلوریڈا سے 52 واں لانچ کردہ راکٹ ہے۔ آٹھ منٹ بعد راکٹ بحر اوقیانوس میں ریڈ دی انسٹرکشنز آف شور پر لینڈ کیا۔ یہ 21 ویں بار تھا …
یوٹیوب صارفین کے لیے ایک بہترین فیچر متعارف
یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو ایکس (ٹوئٹر) کے کمیونٹی نوٹس سے کافی ملتا جلتا ہے۔ 9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق یوٹیوب کے اس نئے فیچر کا مقصد ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم میں گمراہ کن مواد کی روک تھام کرنا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین جھوٹے مواد یا الجھن …
چین کا پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ
شانزی: چین نے پہلی بار خلا میں ایک سیٹلائٹ کا گروپ روانہ کیا ہے جس کا مقصد پورے ایشیائی ملک میں براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کو بہتر بنانا ہے۔ 18 سیٹلائٹس کے گروپ کو مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 42 منٹ پر شمالی چین کے شانزی صوبے میں تائیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ سیٹلائٹس …