کورونا وائرس کی وبا کے باعث دنیا بھر میں فیس ماسک کا استعمال عام ہے بلکہ کئی مقامات پر تو لازمی ہے۔ مگر اس سے ان اسمارٹ فونز صارفین کے لیے مسئلہ ہورہا ہے جو اپنی ڈیوائس کو چہرے کی مدد سے ان لاک کرتے ہیں، خاص طور پر ایپل کے آئی فونز کیونکہ ان میں فنگرپرنٹ لاک کا آپشن …
رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف
اسلام آباد : دورِ جدید میں جہاں پوری دنیا کے والدین چھوٹے بچوں کو پورٹیبل ڈیوائسز اور موبائل فونز دینے میں ہچکچاتے نہیں ہیں تو وہیں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنے 11 سالہ بیٹے کو موبائل فون دینے کے خلاف ہیں۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق 36 سالہ فٹبالر رونالڈو نے اپنے 11 سالہ بیٹے کے پاس …
شمالی کوریا کا سب سے طاقتور میزائل کا تجربہ
سئیول : شمالی کوریا نے 2017ء کے بعد اپنے سب سے طاقت ور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی نے اس میزائل تجربے کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا ہے کہ یہ شمالی کوریا کا حالیہ ماہ میں ساتواں میزائل تجربہ ہے۔ جنوبی کوریائی فوج کے مطابق شمالی کوریا نے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل …
بھارت نے جاسوسی کیلئے اسرائیل سے سوفٹ وئیرخریدا،رپورٹ
نئی دہلی: امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت نے 2017 میں اسرائیل سے ہتھیاروں کی خریداری کے ساتھ جاسوسی کے لئے استعمال ہونے والا سوفٹ وئیر اسپائی وئیرخریدنے کا بھی معاہدہ کیا۔بھارتی حکومت اوراسرائیل کے ہتھیاروں کی خریدی کے معاہدے میں اسپائی وئیرکی خریداری بھی شامل تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا …
جرمنی میں ٹیلی گرام پر پابندی لگانے پر غور
برلن: جرمن حکومت نے پیغام رسانی کی موبائل ایپ ’ٹیلی گرام‘ پر پابندی لگانے پر غور شروع کردیا ہے کیونکہ یہ ایپ مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے میں استعمال کی جارہی ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق، جرمنی نے الزام عائد کیا ہے کہ ٹیلی گرام کے ذریعے ملک میں نفرت انگیز بیانات اور سازشی …
ٹویٹس اور اکاؤنٹ ڈیلیٹ کروانے میں بھارت پانچ بڑے ممالک میں شامل
سان فرانسسکو: ٹویٹر نے سال 2021 کے چھ ماہ کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف حکومتوں کی جانب سے ٹویٹس ہٹوانے یا پھر اکاؤنٹ معطل کروانے کا دباؤ بڑھا ہے۔ اس طرح جنوری 2021 سے 30 جون 2021 تک کل 43 ہزار سے زائد ٹویٹس ہٹائے گئے جو سب حکومتوں کی درخواست پر کئے گئے تھے۔ اس …
میٹا کمپنی نے مصنوعی ذہانت کیلیے طاقتور سپر کمپیوٹر بنالیا
سلیکان ویلی: چند ماہ قبل اپنا نام ’فیس بُک‘ سے تبدیل کرکے ’میٹا‘ بننے والی کمپنی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کےلیے ایک خاص اور طاقتور سپر کمپیوٹر تیار کرلیا ہے جو اپنے ابتدائی مرحلے پر ہی دنیا کے تیز رفتار سپر کمپیوٹروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ اس سپر کمپیوٹر کو ’اے آئی ریسرچ سپر کلسٹر‘ (AI RSC) کا …
دنیا کی سب سے طاقتور دوربین اپنے مدار میں پہنچ گئی
ہیوسٹن، ٹیکساس: دنیا کی سب سے طاقتور خلائی دوربین ’جیمس ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ‘ خلاء میں روانہ ہونے کے ایک ماہ بعد بالآخر اپنے مطلوبہ مدار یعنی ’ایل 2 آربٹ‘ میں کامیابی سے پہنچ گئی ہے۔ واضح رہے کہ سورج کے گرد ’ایل 2 آربٹ‘ وہ مدار ہے جس کا زمین سے فاصلہ 15 لاکھ کلومیٹر ہے، جبکہ اس میں …
ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کیلئے واٹس ایپ کا اہم اقدام
سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی کے لیے اہم قدم اٹھایا ہے۔ واٹس ایپ پر گہری نظر رکھنے والے ادارے ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق ڈیسک ٹاپ صارفین کی سیکیورٹی اور حفاظت کے لیے کمپنی ٹو اسٹیپ ویری فکیشن پر کام کررہی ہے۔ یہ فیچر ڈیسک ٹاپ اور …
ٹیکنالوجی میں انقلاب چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا
بیجنگ: چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ ٹیکنالوجی میں انقلاب چین نے دنیا کا سب سے بڑا ’روبوٹ بیل‘ تیار کرلیا – چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد …