سئیول : شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق میزائل نے 1000 کلومیٹر دور سمندر میں ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ، …
شمالی کوریا کا 6 روز میں بیلیسٹک میزائل کا دوسرا تجربہ
سیئول: شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا ایک اورتجربہ کرلیا۔ شمالی کوریا کا 6 روزمیں یہ دوسرا میزائل تجربہ ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے مطابق شمالی کوریا نے منگل کی صبح میزائل کا تجربہ کیا۔ شمالی کوریا نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا جو زمین سے مشرقی سمندر کی جانب لانچ کیا گیا۔ جاپان کے کوسٹ گارڈز نے بھی …
امریکا میں پاکستانی ڈاکٹر کا شاندار کارنامہ، انسان میں خنزیر کا دل لگادیا
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں شاندار کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض میں کامیابی سے خنزیر کا دل لگادیا۔دل کی تبدیلی کے لیے کسی انسان کا انتظار کرنے کی ضروت ختم ہوگئی اور پہلی بار ثابت ہوا کہ انسان کسی جانور کے دل کے ساتھ بھی زندہ رہ سکتا ہے۔ …
امریکی کمپنی جان ڈیئر نے خودکار ٹریکٹرمتعارف کروا دیا
الینوئے: ایک امریکی کمپنی ’جان ڈیئر‘ نے ایسا ٹریکٹر پیش کیا ہے جو خودکار طور پر ہل چلانے کے علاوہ کاشتکاری کے دوسرے متعلقہ کام بڑی مہارت سے انجام دے سکتا ہے۔ یہ ٹریکٹر امریکی شہر لاس ویگاس میں منعقدہ ’کنزیومر الیکٹرونکس شو 2022‘ میں رکھا گیا جو 5 سے 8 جنوری تک جاری رہی۔ یہ دنیا میں جدید ترین …
سام سنگ نے نیا ایچ ڈی ویڈیو پروجیکٹر متعارف کرادیا۔
جنوبی افریقہ: سام سنگ نے ایک فری اسٹائل پروجیکٹر بنایا ہے جسے کہیں بھی لے جاکر نصب کیا جاسکتا ہے۔ 180 درجے زاویے پر گھومنے والا پروجیکٹر دیوار پر 100 انچ طویل فلم دکھاسکتا ہے، سالگرہ مبارک کے پیغامات دکھاتا ہے اور رنگ برنگی ناچتی روشنیوں سے کمرہ بھرسکتا ہے۔ اسے فری اسٹائل پروجیکٹر کا نام دیا گیا ہے اور …
ایپل کمپنی نے کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کیا؟
ایپل کمپنی نے کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کیا؟ واشنگٹن : امریکا کی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل 500 کھرب روپے کے اثاثوں تک پہنچنے والی دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون بنانے والی کمپنی کا شیئر حال ہی میں 182 اعشاریہ 88 ڈالر تک کی بلند ترین سطح پر پہنچا۔1976 میں بننے والی کمپنی …
شدید غم و غصے کے بعد مسلم خواتین کی فروخت والی بھارتی ویب سائٹ بند
دہلی : بھارت میں مسلمان خواتین کی فروخت کی جعلی ویب سائٹ پر شدید غم و غصے کے بعد ویب سائٹ بند کر دی گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، ویب سائٹ پر 100 مسلمان خواتین کی جعلی تصاویر لگائی گئی تھیں۔ مذکورہ جعلی ویب سائٹ پر نوبل انعام یافتہ پاکستانی …
طویل مدت بعد آٹھواں براعظم دریافت
طویل مدت بعد آٹھواں براعظم دریافت اسلام آباد : 375 سال بعد ماہرین ارضیات ایک آٹھواں براعظم تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ماہرین ارضیات نے 2017 میں اعلان کیا تھا کہ دنیا کے نقشے پر نیا براعظم ابھرنے والا ہے اب ماہرین ارضیات کے اس گروپ نے آٹھویں براعظم کے رقبے سے متعلق حیران کن انکشاف کیے ہیں۔آٹھویں براعظم …
سام سنگ کا رواں سال گلیکسی ایس 22 الٹرا متعارف کرانےکا فیصلہ
سیؤل: اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے 1 ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ ایس 22 الٹرا کی اپنی میموری 1 ٹی بی ہوگی جبکہ اس میں علیحدہ سے میموری کارڈ کی سلاڈ بھی دی جائے گی، اگر ریم کی بات کی جائے تو فون کے حساب …
خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات؛ ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں
خلائی مخلوق سے ممکنہ ملاقات؛ ناسا نے مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلیں نیو جرسی: امریکی خلائی تحقیقی ادارے ’ناسا‘ نے ایک نئے پروگرام کے تحت 24 مذہبی پیشواؤں کی خدمات حاصل کرلی ہیں جن میں مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں کے علاوہ دیگر مذاہب کے پیشوا بھی شامل ہیں۔تقریباً ایک سال تک جاری رہنے والے اس پروگرام کا مقصد خلائی …