قوم فروختند و چہ ارزاں فروختند

eAwazسیف اللہ خالد

عریضہ /سیف اللہ خالد قوم فروختند و چہ ارزاں فروختند انسانوں کی اجتماعی فروخت کا ایک واقعہ 1846میں پیش آیا جب معاہدہ امرتسر کے تحت برطانوی افسر فریڈرک کیوری اورمیجر ہنری مونٹگمری لارنس نے گورنر جنرل سر ہنری ہارڈنگ کی نمائندگی کرتے ہوئے 16مارچ کو2 لاکھ18ہزار مربع کلومیٹر رقبے اور 25لاکھ آبادی پر مشتمل ریاست کشمیر 55ہزار برطانوی پائونڈ کے …