ڈرکنس اور پروسیسڈ فوڈز میں ایڈیٹیوزٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں؛ تحقیق

haroonصحت

ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ عام طور پر ڈائیٹ ڈرنکس، سوپ، ڈیری ڈیزرٹس اور چٹنیوں میں پائے جانے والے فوڈ ایڈیٹوز مکسچر ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرے کو قدرے بڑھا سکتے ہیں۔ محققین نے جریدے پی ایل او ایس میڈیسن میں رپورٹ کیا کہ عام طور پر مصنوعی میٹھے والے مشروبات میں پائے جانے والے ایڈیٹیوز سے …

دانتوں اور منہ کے چیک اپ سے آٹزم کی جلد تشخیص ممکن

haroonصحت

ہانگ کانگ کے ماہرین نے بچوں کے دانتوں اور منہ کے چیک اپ سے آٹزم کی جلد تشخیص کا نیا طریقہ دریافت کرلیا۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق ہانگ کانگ کے ماہرین نے 3 سے 6 سال کی عمر کے بچوں پر طویل تحقیق کے بعد ایسے ایک درجن کے قریب بیکٹیریاز کی نشاندہی کی جن کی موجودگی سے آٹزم …

ایم آر آئی اسکین کیلیے دھاتی ٹیکا صحت کیلیے خطرناک؛ تحقیق

haroonصحت

ایم آئی آئی اسکین بیماریوں کی تشخیص کا عام ٹیسٹ بن چکا مگر امریکی یونیورسٹی آف نیو میکسیکو کے ماہرین نے تحقیق سے دریافت کیا ہے کہ ایم آر آئی اسکین سے قبل امیج صاف کرنے کی خاطر Gadolinium دھاتی عنصر پر مشتمل جو مواد بذریعہ ٹیکا انسانی جسم میں ڈالا جاتا، وہ صحت کے لیے خطرناک ہے۔ اس دھات …

عام ادویات ذیابیطس مرض میں اچانک ہارٹ اٹیک کا سبب بن سکتی ہیں؛ تحقیق

haroonصحت

جب ٹائپ 2 ذیابیطس اور دل کی صحت اور کے بارے میں بات کرتے ہیں تو اکثر یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ بہتر کھائیں، جسمانی سرگرمیاں کریں اور بلڈ شوگر کنٹرول کریں۔ لیکن ایک نئی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ ان مذکورہ بالا تجاویز کے علاوہ اور بھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے خاص طور پر …

"صحت مند پنجاب” وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز، مریم نواز کا خصوصی پیغام

haroonصحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحت کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں پنجاب کے عوام کو صحت و علاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں "صحت مند پنجاب” وژن کے تحت جامع ہیلتھ ریفارمز کا آغاز کر دیا گیا ہے جو عوامی فلاح …

بلوچستان: رواں سال کانگو وائرس کا دوسرا کیس رپورٹ

haroonصحت

کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق 19سال کے مریض کا تعلق قلعہ سیف اللہ سے ہے جس کا علاج جاری ہے۔ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کا یہ دوسرا کیس ہے۔ کانگو وائرس سےجاں بحق پہلے مریض کا تعلق پشین سے تھا۔

نمک کا زیادہ استعمال ڈپریشن کا بھی سبب بنتا ہے؛ منفرد تحقیق

haroonصحت

ایک تازہ اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نمک کا زیادہ استعمال نہ صرف دیگر طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے بلکہ اس سے ڈپریشن بھی ہوتا ہے۔ نمک کے زائد استعمال کو ہائی بلڈ پریشر، فالج اور امراض قلب سے جوڑا جاتا رہا ہے جب کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا کی نصف سے …

بلوچستان میں رواں سال کا کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ

haroonصحت

بلوچستان میں رواں سال کا کانگو وائرس کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق رواں سال کے دوران اب تک کانگو وائرس کا ایک کیس رجسٹرڈ ہوا ہے۔ کانگو وائرس: بلوچستان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کانگو وائرس سے 18سالہ متاثرہ مریض کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے تھا اور مارچ کے …

پاناما سے شمال کی طرف Flesh-Eating Parasite کے پھیلاؤ کے بارے میں خبردار کیا گیا

Aliصحت

نیو ورلڈ سکروورم مگٹس، اگرچہ چھوٹے ہوتے ہیں، لیکن ان کے پاس جانداروں کے زخموں میں گڑھنے یا گھسنے کی صلاحیت ہوتی ہے – اور نادر صورتوں میں انسانوں کو بھی متاثر کر سکتے ہیں، جس سے شدید زخمی اور حتیٰ کہ موت واقع ہو سکتی ہے۔ انفیکشس ڈیزیز اسپیشلسٹ ڈاکٹر آئیزک بوگوش کینیڈین مسافروں کو اس خطرناک گوشت خور …

انرجی ڈرنکس بالوں کی صحت پر منفی اثر ڈالتے ہیں؛ طبی ماہرین

haroonصحت

بہت سے فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی کو بڑھانے کے لیے انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں۔ تاہم ان مقبول مشروبات کے غیر ارادی نتائج ہو سکتے ہیں خاص طور پر بالوں کی صحت کے لیے۔ اگرچہ انرجی ڈرنکس کیفین اور شوگر کے ذریعے فوری تقویت فراہم کرتے ہیں لیکن وہ بالوں کے گرنے سمیت کئی …