صوبۂ سندھ کے مختلف شہروں میں ملیریا اور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملیریا پروگرام کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مشتاق شاہ نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ رواں سال سندھ میں ڈینگی کے 643 مریض سامنے آئے جبکہ ڈینگی سے ایک شخص کا انتقال ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ ملیریا کے79 ہزار سے زائد مریض …
کراچی: منکی پاکس کے کیسز رپورٹ، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ
عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس سے متعلق ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کراچی میں بھی اس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ شہر کے نجی اور سرکاری اسپتالوں سمیت محکمہ صحت سندھ کی جانب سے منکی پاکس سے بچاؤ کیلئے انفیکشن کنٹرول الرٹ اور ایڈوائزریز …
کافی کے زیادہ استعمال سے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؛ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کافی کے زیادہ استعمال سے دل کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی میڈیکل طالبہ نینسی کاگاتھارا کی قیادت میں کیے گئے مطالعے میں یہ پتہ چلا کہ اگر کوئی شخص روزانہ 400 ملی گرام یا اس سے زیادہ کیفین کا استعمال …
زبان کو دیکھ کر بیماریوں کی تشخیص کرنا ممکن
بغداد: عراق اور آسٹریلیا کے ماہرین نے ایسی اے آئی ٹیکانلوجی تیار کی ہے جو زبان کو دیکھ کر بیماریوں کی تشخیص کرسکتی ہے۔ عراق اور آسٹریلیا کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایک ایسا کمپیوٹر الگورتھم تیار کیا ہے جو کسی شخص کی زبان کے رنگ کا تجزیہ کر کے اس شخص کی 98 فیصد درستگی کے …
منکی پاکس بیماری کیا ہے؟ پہلا کیس کب رپورٹ ہوا؟
یہ وائرس پھٹی ہوئی جلد، سانس کی نالی یا آنکھوں، ناک یا منہ کے ذریعے جسم میں داخل ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کو ہیلتھ ایمرجنسی قرار دیے جانے کے بعد پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے سخت اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان میں اس …
سوئیڈن میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا
اسکینڈیوین ملک سوئیڈن میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ سوئیڈش پبلک ہیلتھ ایجنسی کے مطابق اسٹاک ہوم میں ایک شخص میں منکی پاکس کے نئے ویرینٹ کی تشخیص ہوئی ہے۔ متاثرہ شخص نے منکی پاکس ویرینٹ کے پھیلاؤ والے افریقی علاقے کا سفر کیا تھا۔ ادھر خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایم پاکس ویرینٹ …
کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے کیسز میں یک دم اضافہ
ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے کیسز میں یک دم اضافہ سامنے آیا ہے۔ حکام کے مطابق اگست کے پہلے 2 ہفتوں میں کراچی میں کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے 5 کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس ماہ کانگو کریمین ہیمرجک فیور کے 4 کیسز نجی اسپتال اور 1 جناح اسپتال میں رپورٹ ہوا۔ …
آئندہ چند دہائیوں میں مردوں میں کینسر کی شرح آسمان کو چھونے کا امکان
ایٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ چند دہائیوں میں مردوں میں کینسر کی شرح آسمان کو چھونے کا امکان ہے۔ پیر کے روز امریکن کینسر سوسائٹی کے ریسرچ جرنل ‘کینسر’ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق 2022 سے 2050 کے دوران مردوں میں کینسر کی شرح میں 84 فیصد اضافہ متوقع ہے جبکہ اسی عرصے …
دنیا بھر میں منکی پاکس اور زیکا وائرس کا پھیلاؤکے بعد بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے دنیا بھر میں منکی پاکس کے بڑھتےکیسز اوربھارت میں زیکا وائرس کاپھیلاؤکے بعد بارڈر ہیلتھ سروسز کو الرٹ جاری کردیا۔ این سی او سی حکام نے کہا ہےکہ بیرون ملک سے پاکستان آنے والے مسافروں کی نگرانی کی جائے، منکی پاکس کے مشتبہ مریضوں کو خصوصی وارڈز میں قرنطینہ کیا جائے۔ این …
یورپ: نئی وائرل بیماری اوروپاؤچ وائرس کے پہلے کیسز سامنے آگئے
یورپ میں ایک نئی وائرل بیماری اوروپاؤچ وائرس کے پہلے کیسز سامنے آگئے، اس سے چند روز قبل اس بیماری سے جنوبی امریکی ملک برازیل میں دو نوجوان خواتین کی موت واقع ہوئی تھی۔ طبی جرنل لانست کے مطابق دو افراد جن کے نام معلوم نہیں ہوسکے وہ کیوبا سے لوٹے تھے اور اب اٹلی کے اسپتالوں میں ایک ایسی …