اومی کرون، برطانیہ سفر کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار لندن : برطانیہ نے کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات سخت کردیے ہیں، برطانیہ جانے سے 48 گھنٹے پہلے کورونا کا لیٹرل فلو یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ویکسی نیٹڈ افراد کو بھی نئی پابندی پر عمل …
جنوبی افریقا سے ممبئی آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت
ممبئی: جنوبی افریقا سے ممبئی ایئرپورٹ آنے والے مسافر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کورونا کے مریض میں اومی کرون کی جانچ کی جارہی ہے، متاثرہ شخص کو قرنطینہ کردیاگیا۔ دوسری جانب کینیڈا میں بھی اومی کرون کے دو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، کورونا کی بھارتی قسم سے دُگنی رفتار سے پھیلنے والا وائرس آسٹریلیا اور …
دوا ساز کمپنیوں کو اومی کرون کو سمجھنے کیلئے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں، یورپی یونین
لندن : یورپی یونین کا کہنا ہے کہ عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے والی کمپنیوں کو ’اومی کرون‘ کو مکمل سمجھنے کے لیے 2 سے 3 ہفتے درکار ہیں۔ ’اومی کرون‘ کے باعث بین الاقوامی سفر کے مراکز سمجھے جانے والے ممالک نے سفری پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔امریکا، برطانیہ، قطر، سعودی عرب، کویت، ہالینڈ، …
کورونا کی نئی قسم، آئی سی سی نے ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں
دبئی؛کورونا کی نئی قسم، آئی سی سی نے ویمن ٹیموں کو دبئی پہنچانے کیلئے کوششیں تیز کردیں. جنوبی افریقہ سے کورونا وائرس کی ایک اور نئی قسم ’اومی کرون‘ سامنے آنے کے بعد آئی سی سی نے ویمن ورلڈکپ کوالیفائرز زمبابوے سے باہر لےجانے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یو اے ای کی جانب سے پروازیں معطل …
کورونا کی نئی قسم کا نام اومی کرون رکھ دیا گیا۔
نیویارک: کورونا کی نئی قسم کا نام اومی کرون رکھ دیا گیا۔ عالمی ادارہ صحت نے جنوبی افریقہ میں پائے گئے کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ کو ’اومی کرون‘ کا نام دے دیا ہے، عالمی ادارہ صحت نے معاملہ تشویش ناک قرار دے دیا۔ وائرس کے نئے قسم کے پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر مختلف ممالک نے افریکی ملکوں …