کوپن ہیگن: جب بچوں کے ڈیجیٹل آلات پر وقت گزارنے کی بات آتی ہے تو اسکرین ٹائم کتنا محدود کیا جائے اس میں اکثر والدین پریشانی کا شکار ہوتے ہیں۔ ڈنمارک کی یونیورسٹی آف سدرن ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر جیسپر شمٹ پرسن کی سربراہی میں کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں نوعمروں کی ذہنی صحت پر کم اسکرین …
اسپرین کولوریکٹل کینسر کے خطرات کو کم کرنے سے بھی تعلق رکھتی ہے؛ تحقیق
اسپرین کو عام طور پر دل کے دورے کی روک تھام کے لیے جانا جاتا ہے، لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا کہ ہے کہ یہ دوا کولوریکٹل کینسر کے خطرات کو کم کرنے سے بھی تعلق رکھتی ہے۔ جاما اونکولوجی میں شائع ہونے والی تحقیق میں 1 لاکھ 7 ہزار 655 مرد اور خواتین کا تین دہائیوں سے …
پاکستان: ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز کی اپیل
پاکستان نے ہیپاٹائٹس سی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے عالمی برادری سے 25 کروڑ ڈالرز مانگ لیے۔ وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائےصحت ڈاکٹر مختاربھرتھ نے ہیپاٹائٹس پر آگاہی پروگرام میں خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ وفاق اور صوبوں نے 50 فیصد آبادی کی اسکریننگ اور علاج کیلئے 70 ارب روپے رکھے ہیں۔ ڈاکٹرمختار نے بتایا کہ بقیہ 50 فیصد آبادی کی …
مائیکروپلاسٹک خون میں داخل ہو کر بلڈ پریشر میں اضافے کا باعث بن سکتا ہے؛ نئی تحقیق
دنیا بھر میں پلاسٹک کی آلودگی ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہے اور مائیکروپلاسٹک اس کا اہم جزو ہے۔ مائیکروپلاسٹک چھوٹے پلاسٹک کے ذرات ہیں جو ہمارے کھانے اور پانی کی اشیا میں شامل ہوجاتے ہیں جو انسانی صحت کےلیے انتہائی مضر سمجھے جاتے ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کے مطابق مائیکروپلاسٹک نامی جرنل میں شائع ایک نئی تحقیق …
اومیگا 3 فیٹی ایسڈ الزائمر کے خطرے کو کم کرسکتا ہے؛ تحقیق
مچھلی کا تیل کے فوائد سے کوئی انکاری نہیں۔ کیونکہ یہ اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کا منبع ہے۔ اب حالیہ تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ یہ الزائمر کے خطرے کو بھی کم کرسکتا ہے۔ وہ لوگ جو مچھلی کے تیل کو اپنی خوراک میں شامل نہیں کرپاتے، وہ مچھلی کے تیل کے سپلیمنٹس لے سکتے ہیں جو صحت کے …
تمباکو نوشی کے علاوہ وہپنگ بھی پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں؛ تحقیق
وہائیو: ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ کہ جو لوگ سگریٹ اور ویپنگ دونوں کرتے ہیں، انہیں پھیپھڑوں کے کینسر کے زیادہ خطرات کا سامنا کرنا پڑتا ہے کولمبس میں اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی میں آنکولوجی کی محقق اور مطالعے کی مرکزی مصنفہ ماریسا بٹونی نے کہا کہ صحت عامہ کے نقطہ نظر سے ہم ہمیشہ روایتی اور ای-سگریٹ مصنوعات …
ہائی بلڈ پریشر خواتین کے درد شقیقہ کی مشکلات کو بڑھا سکتا ہے؛ نئی تحقیق
ایمسٹر ڈیم: ایک نئی تحقیق میں پایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین کے درد شقیقہ (migraine) کی مشکلات کو بڑھا سکتا ہے۔ محققین نے جریدے نیورولوجی میں رپورٹ کیا کہ ہائی بلڈ پریشر خواتین میں درد شقیقہ کی مشکلات بڑھا سکتا ہے۔ خاص طور پر ہائی ڈائسٹولک بلڈ پریشر خواتین کو درد شقیقہ ہونے کے خطرے سے زیادہ …
پولی کلینک اسپتال میں ڈیجیٹل ریڈیوگرافی سسٹم نصب
جاپان کے تعاون سے پولی کلینک اسپتال میں ڈیجیٹل ریڈیوگرافی سسٹم نصب کر دیا گیا۔ کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار احمد نے بتایا کہ ڈیجیٹل ایکسرے روایتی فلم کی نسبت بہت ہائی کوالٹی فراہم کرتے ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ ڈیجیٹل ریڈیوگرافی اپنے اعلیٰ تصویری معیار سے ورک فلو بہتر بناتی ہے، اس اقدام سے مریضوں کو اعلیٰ معیار کی …
نوجوان نسل میں کینسر کی شرح میں اضافہ؛ محققین
واشنگٹن: ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ موجودہ نسل کے نوجوانوں میں کینسر کی شرح بڑھ رہی ہے۔ محققین نے پایا کہ کینسر کی 34 معروف اقسام میں سے نصف کی پے در پے نوجوان نسلوں میں تشخیص ہو رہی ہے ۔ محققین نے مثال دیتے بتایا کہ 1990 میں پیدا ہونے والے لوگوں میں لبلبے، …
نئی ویکسین خواتین ایچ آئی وی وائرس کو روکنے میں کامیاب؛ امریکی ماہرین
امریکی ماہرین کی نئی ویکسین خواتین اور نوجوان لڑکیوں میں موذی وائرس ایچ آئی وی وائرس کو روکنے میں کامیاب ہوگئی۔ دی نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں شائع ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ امریکی دوا ساز کمپنی کی جانب سے ایچ آئی وی وائرس کے لیے بنائی گئی ’سن لینکا‘ نامی ویکسین کا کامیاب …