سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات، پھلیاں اور ٹوفو (دودھ اور سویابین سے تیار کیا گیا پنیر کی طرح) کی خوراک کے استعمال سے دماغ کو نقصان پہنچانے والی بیماریاں لاحق ہونے کے خطرات 20 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوے، پھلیاں اور ٹوفو کا استعمال …
سری لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ
سری لنکا کی جانب سے پاکستانی مریضوں کیلئے آنکھوں کے قرنیے کے 5 عطیات کا تحفہ دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عطیات سری لنکن سیکریٹری خارجہ نے سیکریٹری خارجہ محمد سائرس کو پیش کیے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان سری لنکا سے آنکھوں کا قرنیہ وصول کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، پاکستان کو گزشتہ …
ذہنی طور پر فٹ رہنے والی سرگرمیاں الزائمر میں تاخیر کا سبب بن سکتی ہیں
نئی دہلی: ہم سب اپنے جسم کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش کرتے ہیں لیکن دماغ کو تیز اور چست رکھنے کے لیے ذہنی مشقوں کے بارے میں بہت کم لوگ سوچتے ہیں۔ نئی دہلی میں موجود اندرا پرستھ اپولو سارتھک مینٹل ہیلتھ سروسز کے کنسلٹنٹ سائیکاٹرسٹ، ڈاکٹر شیلیش جھا کا کہنا تھا کہ ذہنی طور پر فٹ رہنے والی …
بحیثیت قوم ہمیں ہیپاٹائٹس کی روک تھام کو ترجیح دینی ہے؛ وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے فوری کام کرنے کی ضرورت ہے، تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے۔ ہیپاٹائٹس سے آگاہی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس ایک خاموش وبا ہے جو دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ شہباز شریف کا کہنا …
بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے؛ تحقیق
ہانک کانگ: ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بائی پولر ڈس آرڈر والے مریضوں کے بچوں میں بائپولر ڈس آرڈر کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اور دماغی صحت کے مسائل اور طرز عمل کے مسائل سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ چینی یونیورسٹی آف ہانگ کانگ اور دس گریٹر بے ایریا اسپتالوں کی طرف سے کی گئی تحقیق …
ایک سال میں 2 مرتبہ یورک ایسڈ کا ٹیسٹ کروانا چاہیے؛ طبی ماہرین
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک سال میں 2 مرتبہ یورک ایسڈ کا ٹیسٹ کروانا چاہیے ۔ لاہور میں میر خلیل الرحمان سوسائٹی کے زیراہتمام یورک ایسڈ کےموضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس سے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم ، ڈاکٹر آفتاب محسن، ڈاکٹر نعمان ، ڈاکٹرصومیہ اقتدار اور سینئر صحافی واصف ناگی نے خطاب کیا۔ اس دوران …
برازیل: ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر پابندی
سعودی عرب نے برازیل سے مرغی کے گوشت کی درآمد پر عارضی پابندی عائد کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے برازیل میں مرغیوں میں ’نیوکیسل‘ نامی بیماری پھیلنے کے بعد پولٹری مصنوعات کی درآمد پر عارضی پابندی لگائی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ برازیل سے درآمد کی جانے والی پولٹری مصنوعات پر عائد کی جانے والی …
ڈبلیو ایچ او: غزہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے غزہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو وائرس پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں صفائی کی ابتر صورتحال ہے جس کے باعث عالمی ادارہ صحت نے غزہ اور اطراف کے علاقوں میں پولیو وائرس پھیلنے کے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ دوسری …
کیرالہ میں وبائی انفیکشن ’نیپاہ‘ سے نوجوان کی موت کے بعد الرٹ جاری
بھارتی ریاست کیرالہ میں وبائی انفیکشن ’نیپاہ‘ سے نوجوان کی موت کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیرالہ میں 14 سال کے لڑکے کی نیپاہ وائرس سے موت کے بعد الرٹ جاری کیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائرس سے متاثرہ بچے سے قریبی رابطہ رکھنے والے 246 افراد کو قرنطینہ کر کے …
تمام فلو سے لڑنے والی یونیورسل ویکسین تیار
سائنسدانوں کی جانب سے کی گئی تحقیق میں تمام فلو کیخلاف لڑنے والی ایک یونیورسل ویکسین کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جو ممکنہ طور پر 5 سالوں میں دستیاب ہوجائے گی۔ اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی (او ایچ ایس یو) کی زیرقیادت کی گئی نئی تحقیق میں یونیورسل انفلوئنزا ویکسین تیار کرنے کے لیے ایک امید افزا نقطہ نظر …