Regular sleep may reduce diabetes risks, research

باقاعدہ نیند ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مسلسل باقاعدہ نیند کا لیا جانا ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کو کم کرسکتا ہے۔ امریکا میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ وہ افراد جو بےقاعدہ مقدار میں نیند لیتے تھے (جس میں روز کی نیند کے دورانیے میں اوسطاً 60 منٹ سے زیادہ کا فرق آیا) …

ژوب سے پولیو وائرس کی تصدیق، ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہو گئی

eAwazصحت

بلوچستان کے ضلع ژوب سے پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 9 ہو گئی۔ ژوب کی یونین کونسل حسن زئی اربن ٹو سے ڈیڑھ سال کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس حوالے سے پی ایم کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار کا کہنا ہے کہ پولیو وائرس …

رات کو دیر تک متحرک رہنے والے افراد کی یادداشت بہتر ہوتی ہے ؛ ماہرین

eAwazصحت

برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ صبح کے بجائے شام یا رات کو دیر تک متحرک رہنے والے افراد کی یادداشت بہتر ہوتی ہے یا دوسرے الفاظ میں ان کی ذہنی صحت اچھی ہوتی ہے۔ طبی جریدے بی ایم جے میں شائع تحقیق کے مطابق برطانوی ماہرین نے 26 ہزار رضاکاروں …

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؛ ماہرینِ صحت

eAwazصحت

گرمی کے پیشِ نظر ماہرینِ صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس حوالے سے ماہرینِ صحت کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، شہری باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں، پانی ابال کر پیئیں۔ ماہرینِ صحت نے کہا ہے کہ غیر معیاری مشروبات …

غذا اور ورزش سے پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا لوگوں میں موت کے خطرات کم ممکن ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غذا اور ورزش کے ذریعے ذیا بیطس کو مؤخر کرنا پری ڈائیبیٹیز میں مبتلا لوگوں میں موت کے خطرات کم کر سکتا ہے۔ تحقیق بتاتی ہے کہ طرزِ زندگی میں لائی جانے والی ان تبدیلیوں کو ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچنے میں مدد کے طریقے کے طور پر سمجھا جانا چاہیئے۔ …

ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار

eAwazصحت

ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر امریکا میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل …

بلڈ پریشر روکنے والی ادویات آنتوں کو متاثر کرسکتی ہیں

eAwazصحت

بلڈ پریشر کو کم کرنے والی ادویات بشمول کیلشیم چینل بلاکر، آنتوں کی مخصوص بیماری diverticulosis کا سبب بن سکتی ہے۔ diverticulosis وہ حالت ہے جس میں آنتوں کی پرت پر سوجن یا تھیلی نما ابھار پیدا ہوجاتے ہیں۔ یہ حالت خاص طور پر بوڑھوں کو متاثر کرتی ہے۔ ڈائیورٹیکولوسس کچھ معاملات میں طبی ہنگامی صورت حال بھی اختیار کرسکتا …

Feelings of loneliness cause memory loss in older adults

تنہائی کا احساس بڑی عمر کے افراد میں یادداشت کی کمی کا باعث

eAwazصحت

واٹرلو: کینیڈا میں یونیورسٹی آف واٹر لو کی ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ تنہائی عمر رسیدہ افراد میں یاداشت پر منفی اثر دالتی ہے۔ تنہائی ایک انفرادی احساس ہے جسے لوگ سماجی سرگرمیوں میں مشغول رہتے ہوئے بھی محسوس کر سکتے ہیں۔ یہ اکثر ڈپریشن اور تناؤ کے ہارمونز میں اضافے سے منسلک ہوتا ہے جو یادداشت کو …

پیسہ بچانے کی عادت نیند کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ پیسہ بچانے کی عادت نیند کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ باقاعدگی سے بچت کرنے کی عادت بہتر نیند اور مجموعی طور پر تندرستی میں حصہ ڈال سکتی ہے۔ برسٹل یونیورسٹی کے ماہرین تعلیم کا کہنا ہے کہ بچت …

راولپنڈی: ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ، صورتحال تشویش ناک

eAwazصحت

راولپنڈی میں ڈینگی کی صورتحال دن بدن بگڑتی جا رہی ہے، ڈینگی کے مریضوں میں اضافہ دیکھنے میں سامنے آیا ہے۔ محکمہ صحت راولپنڈی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ ہولی فیملی اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال میں ڈینگی کا ایک ایک مریض …