معمر افراد میں ہائی بلڈ پریشر کی فوری قابل شناخت علامات

eAwazصحت

عمر رسیدہ افراد میں ہائی بلڈ پریشر کی علامات کو سمجھنا مرض کی جلد تشخیص اور علاج کے لیے بہت ضروری ہے۔ یہ دل کی بیماری، فالج اور گردوں کی خرابی جیسی بیماریوں کو روکنے میں مدد کرسکتی ہے۔ ہائی بلڈ پریشر کے حوالے سے ایک چیلنج یہ بھی ہے کہ اس کی علامات اکثر نمایاں نہیں ہوتیں۔ یہی وجہ …

کراچی میں ’زیکا وائرس‘ کی موجودگی کا انکشاف

eAwazصحت

2021 میں کراچی میں پھیلنے والی وائرل بیماری کا معمہ حل ہوگیا۔ نجی یونیورسٹی کے محققین نےکراچی میں ‘زیکاوائرس’ کی موجودگی کاانکشاف کیا ہے جب کہ دی نیوز اخبار نے 2021 میں کراچی میں پھیلن٥ے والی بیماری ڈینگی کا انکشاف کیا تھا۔ محققین کے مطابق 2021 اور 22 میں کراچی میں زیکا وائرس کے 2،2 کیس سامنے آئے، زیکا وائرس …

رات میں زیادہ روشنی ذیابیطس کا سبب بن سکتی ہے، تحقیق

eAwazصحت

ایڈیلیڈ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات 12:30 سے صبح 6 بجے کے درمیان زیادہ روشنی کا افشا ہونا ٹائپ 2 ذیابیطس کے زیادہ خطرات سے تعلق رکھتا ہے۔ محققین کے مطابق ایسا ہونے کی وجہ روشنی کا نیند کے طرز کو متاثر کرنا ہے، جو صحت مند انسولین کی حساسیت اور خون میں شوگر کی سطح کو …

طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو 56 فی صد تک بڑھا سکتی ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق طویل مدتی تنہائی فالج کے خطرات کو 56 فی صد تک بڑھا سکتی ہے۔ امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ دائمی تنہائی عمر بڑھنے کے ساتھ لوگوں پر گہرے اثرات مرتب کر سکتی ہے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ افراد جو وقتی تنہائی سے گزرتے ہیں …

پلاسٹک کی بوتل میں پانی پینا ذیابیطس کا سبب بن سکتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں پلاسٹک کی بوتل میں موجود کیمیکل اجزاء اور ٹائپ 2 ذیابیطس کے خطرات کے درمیان تعلق کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ جرنل ڈائیبیٹیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ کھانے اور پینے کے پیکجز بشمول پانی کی پلاسٹک کی بوتلیں، بنانے کے لیے استعمال کیا جانے والا کیمیکل بسفینول اے (بی پی اے) …

چھاتی کے سرطان کا پتہ لگانے کیلیے نیا مصنوعی ذہانت کا ماڈل تیار

eAwazصحت

بوسٹن: رواں سال کے ابتداء میں نارتھ ایسٹرن یونیورسٹی کے محققین نے ایک ویب پر مبنی مصنوعی ذہانت کا ایک آلہ کی پیش کیا تھا جو پروسٹیٹ کینسر کی کم وقت میں زیادہ درست شرح پر تشخیص کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اب بائیو انجینئرنگ کے پروفیسر سعید امل کی سربراہی میں اسی گروپ نے چھاتی کے سرطان کا پتہ …

کولیسٹرول کی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کولیسٹرول قابو کرنے والی دوا ذیابیطس کے مریضوں میں آنکھ کی بیماری کو سست کر سکتی ہے۔ ذیا بیطس آنکھ کی پشت میں موجود خون کی باریک شریانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ ڈائیبیٹک ریٹینوپیتھی نامی یہ کیفیت دنیا بھر میں بینائی جانے کے پانچ بڑے اسباب میں سے ایک ہے۔ …

پروٹین پر مشتمل غذائیں نظام ہاضمہ کے لیے بہتر قرار؛ تحقیق

eAwazصحت

تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پروٹین پر مشتمل غذائیں کھانے سے نہ صرف نظام ہاضمہ اور خصوصی طور پر آنت اور معدے کی صحت بہتر ہو سکتی ہے بلکہ اس سے وزن بھی نہیں بڑھتا۔ طبی ویب سائٹ میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے حال ہی میں ایک کانفرنس کے دوران پروٹین پر مشتمل غذاؤں کے اثرات جاننے …

چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

سِڈنی: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چہل قدمی مسلسل کمر درد سے نمٹنے کا ایک سستا اور آسان علاج ثابت ہوسکتی ہے۔ محققین کو تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ لوگ جنہوں نے ہفتے میں پانچ بار اوسطاً 30 منٹ چہل قدمی کے ساتھ فزیو تھراپسٹ سے کوچنگ لی تھی وہ افراد کوئی علاج نہ کرانے والوں کے …

پارکنسنز کی تشخیص کے لیے خون کا نیا ٹیسٹ وضع

eAwazصحت

لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا خون کا ٹیسٹ وضع کیا ہے جو رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کی پیش گوئی علامات ظاہر ہونے سے سات برس پہلے تک کر سکتا ہے۔ یہ بیماری ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں دماغ کے حصے وقت کے ساتھ ناکارہ ہوتے رہتے ہیں جس کے سبب جسم میں جھٹکے، حرکت میں سستی …