ہیٹ ویو: الکحل، شوگر ڈرنکس اور گرمی کے تناؤ میں شراکت داروں سے پرہیز کریں۔ TOPLINE چونکہ اس ہفتے وسط مغربی اور شمال مشرق میں گرمی کی لہر نے اپنا راستہ اختیار کیا ہے، پیشن گوئی کرنے والوں نے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایئر کنڈیشنڈ کمرے تلاش کریں، ہائیڈریٹ کریں اور باہر طویل عرصے تک رہنے سے …
چینی محققین نے ذیابیطس کا علاج دریافت کر لیا
بیجنگ: چینی محققین نے حال ہی میں دعویٰ کیا ہے کہ انھوں نے ذیابیطس ٹائپ 2 کا علاج دریافت کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی سائنسدانوں نے 2021 میں 59 سالہ شخص پر سیل ٹرانسپلانٹ انجام دیا تھا جس کے بعد سے مریض نے 33 ماہ سے ذیابیطس کی کوئی دوا استعمال نہیں کی۔ علاج میں چینی سائنسدانوں …
لہسن کا استعمال کولیسٹرول، بلڈ شوگر کو قابو رکھنے میں مدد گار
بیجنگ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ لہسن کا استعمال کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کو قابو میں رکھنے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔ چینی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ماضی میں لہسن کے خون میں موجود گلوکوز اور لِپڈ (چکنائی) کے میٹابولزم پر پڑنے والے اثرات پر کیے جانے والے متعدد مطالعوں کا جائزہ لیا۔ محققین …
تنہائی کے جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں؛ ہیلتھ سائیکالوجی
پنسلوانیا: ہم میں سے تقریباً سبھی کبھی نہ کبھی تنہائی کے احساسات سے گزرتے ہونگے بھلے قلیل مدت کیلئے ہی سہی اور بعد میں اسے بھول جاتے ہیں۔ تاہم ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اس کے جسمانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’ہیلتھ سائیکالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، اگر …
ٹیٹنس کی ویکسین پارکنسنز کو روکنے یا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے؛ نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام طور پر دستیاب ٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے مرض (پارکنسنز بیماری) کو روکنے یا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ ٹیٹنس بیکٹیریا اس بیماری کے خلیوں پر کس طرح حملہ آور ہوتے ہیں، اس بات کا تو علم نہیں لیکن محققین کا خیال ہے کہ یہ ناک میں موجود …
خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری؛ قومی ادارہ صحت
اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے خسرہ اور نیگلیریا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعلقہ اداروں کو ایڈوائزری جاری کردی۔ نیوز کے مطابق ایڈوائزری خسرہ اور نیگلیریا کی روک تھام کے حوالے سے بروقت اور مناسب اقدامات کی غرض سے صحت کے متعلقہ اداروں کو جاری کی گئی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق خسرہ جسے روبیلا بھی کہا جاتا ہے، ایک …
سرخ مرچ موٹاپے کا سبب بن سکتی ہیں؛ نئی تحقیق
اگرچہ ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سرخ مرچوں کا استعمال نہ صرف وزن کو متواتر رکھنے میں مددگار ہوتا ہے بلکہ اس سے ذیابیطس اور امراض قلب کے امکانات بھی کم ہوسکتے ہیں۔ تاہم اب نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ حیران کن طور پر سرخ مرچ وزن بڑھانے یعنی موٹاپے …
انرجی مشروب بڑی آنت کے کینسر کا سبب بن سکتا ہے؛ تحقیق
فلوریڈا: امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین سے بھرپور انرجی مشروبات کولون (بڑی آنت) کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہوسکتا ہے جو پیٹ میں کینسر کی رسولی کی نمو کو بڑھا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف فلوریڈا میں کی جانے والی تحقیق میں …
اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے ڈپریشن اور بلڈ پریشر قابو میں رہتا ہے؛ ماہرین
سمندری غذاؤں، پھلوں، سبزیوں اور خشک میوہ جات میں پائی جانے والی خوراک اومیگا تھری سے غصہ، جارحیت اور ڈپریشن کم ہونے سمیت اس سے موڈ بہتر ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق اومیگا تھری کے شخصیت کو بہتر بنانے کے متعدد فوائد ہوتے ہیں، یہ خوراک براہ راست انسانی اعصاب اور خون …
امیر لوگوں کو کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں، تحقیق
ہیلسنکی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ امیر لوگوں کو غریبوں کے مقابلے میں جینیاتی طور پر کینسر کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ فن لینڈ کی یونیورسٹی آف ہیلسنکی میں کی جانے والی اس تحقیق میں سماجی و معاشی مرتبے (ایس ای ایس) اور متعدد امراض کے درمیان تعلق کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق کے نتائج کے مطابق …