متعدد شوگر فری مصنوعات میں استعمال ہونے والی ایک عام مصنوعی مٹھاس (سویٹنر) سے ہارٹ اٹیک، فالج اور فالج کا خطرہ دوگنا بڑھ سکتا ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ کلیو لینڈ کلینک لرنر ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی تحقیق میں بتایا گیا کہ xylitol نامی سویٹنر کے بہت زیادہ استعمال سے جان لیوا امراض …
انسانی دانت کو دوبارہ اُگانے والی دوا تیار
اوساکا: جاپانی سائنس دانوں نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو انسانی دانت کو دوبارہ اُگا سکتی ہے۔ جاپان کے شہر اوساکا میں قائم کٹانو ہاسپٹل اور کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے کاٹسو تاکا ہاشی کا کہنا تھا کہ سائنس دان ایسے افراد جن کے دانت گِر رہے ہوں یا گِر چکے ہوں کی مدد کے لیے کچھ …
رات دیرتک جاگنا دماغی اور رویوں سے متعلق امراض سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے؛طبی تحقیق
کیا آپ رات گئے تک جاگنے کے عادی ہیں؟ اگر ہاں تو یہ عادت دماغی امراض کا شکار بنا سکتی ہے۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رات گئے تک جاگنے کے عادی افراد میں دماغی صحت کے مسائل سے متاثر ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا …
صحت مند بیکٹیریا کو نقصان نہ پہنچانے والی اینٹی بائیوٹکس ایجاد
اِلینوائے: سائنس دانوں نے ایک نئی اینٹی بائیوٹک بنائی ہے جو صحت مند بیکٹیریا کو نقصان پہنچائے بغیر نقصان دہ بیکٹیریا کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چوہوں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ اینٹی بائیوٹک ادویات کی مزاحمت کرنے والے 130 سے زائد بیکٹیریا کے خلاف مؤثر پائی گئی۔ ماضی کی ایک تحقیق میں یہ بات بتائی …
چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ڈی این اے کو نقصان پہنچانےاور کینسر کا سبب بن سکتی ہیں؛تحقیق
برسلز: محققین نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں سے خریدی جانے والی چاکلیٹ سے بنی میٹھی غذائیں ایسے خطرناک کیمیکل رکھتی ہیں جو ہمارے ڈی این اے کو نقصان پہنچانے کے ساتھ کینسر کا سبب بن سکتی ہیں۔ تحقیق میں سائنس دانوں کو معلوم ہوا کہ ویفل اور کیک جیسی غذائیں بھاری مقدار میں کارسِینوجین رکھتی ہیں جو ان اشیاء …
ہیٹ ویو اور گرم موسم سے فالج کا خطرہ بڑھنے کا انکشاف
ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ہیٹ ویو یا انتہائی سخت گرم موسم میں فالج لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ عام طور پر خیال کیا جاتا رہا ہے کہ فالج سردیوں میں ہوتا ہے، تاہم پہلے بھی ماہرین صحت بتا چکے ہیں کہ فالج نہ صرف سرد بلکہ انتہائی گرم موسم میں بھی ہوسکتا ہے۔ طبی …
کینسر کے خلیوں کو نشانہ بنانے والے ٹی سیلز کا ایک نیا ذیلی سیٹ دریافت
ہیوسٹن: کینسر پر تحقیق کرنے والے سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ٹی سیلز کا ایک نیا ذیلی سیٹ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر ٹی-سیل تھراپی کرانے والے مریضوں پر مثبت اثرات مرتب کر سکتا ہے۔ ٹی سیل پر مبنی امیونو تھراپی کینسر کے خلاف خوب مزاحمت رکھتی ہے اور اکثر اس کو ختم بھی کر دیتی ہے۔ …
جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے؛ نئی تحقیق
اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم پر ٹیٹو بنوانا لمفوما کے خطرات 21 فی صد تک بڑھا دیتا ہے۔ لمفوما خون کے کینسر کی ایک ایسی قسم ہے جو جسم کے مدافعتی نظام کو متاثر کرتی ہے۔دنیا میں بڑھتی مقبولیت کے ساتھ ٹیٹو بڑے پیمانے پر خطرناک لمفوما کے واقعات میں اضافے کا سبب بنتے …
نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے؛ تحقیق
یروشلم: ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نوزائیدہ بچوں کے کم وزن کی بڑی وجہ بڑھتی فضائی آلودگی بن رہی ہے۔ ہیبریو یونیورسٹی میں وبائی امراض کے ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں حمل کے دوران فضائی آلودگی سے نمائش اور کم پیدائشی وزن کے درمیان ایک اہم تعلق دیکھا گیا ہے۔ تحقیق میں …
کیٹو جینک غذائیں جسمانی اور ذہنی صحت سے مثبت تعلق رکھتی ہیں؛ تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کیٹو جینک غذائیں ہماری جسمانی اور ذہنی صحت سے مثبت تعلق رکھتی ہیں۔ کیٹو جینک ڈائیٹ چکنائی سے بھرپور جبکہ مناسب مقدار میں پروٹین اور کم کاربوہائیڈریٹ پر مبنی غذائیں ہوتی ہیں جو روایتی طب میں بچوں میں بے قابو مرگی کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ کیٹو جینک …