انسانی خون میں پلاسٹک ذرات کی موجودگی امراض قلب کے خطرات کو بڑھا سکتی ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

پہلی بار ماہرین نے ایک تحقیق کے ذریعے معلوم کیا ہے کہ انسانی خون میں انتہائی چھوٹے پلاسٹک ذرات کی موجودگی سے امراض قلب ہونے کے خطرات بڑھ سکتے ہیں۔ دو سال قبل 2022 میں پہلی بار انسانی خون میں ننھے پلاسٹک ذرات کو دریافت کیا گیا تھا اور بعد ازاں دوسری تحقیقات میں انسانی جسم کے مختلف اعضا میں …

دنیا میں 3 کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کرتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 13 سے 15 سال کے 3 کروڑ 70 لاکھ بچے تمباکو استعمال کررہے ہیں۔ ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ تمباکو انڈسٹری بچوں کو نکوٹین کاعادی بنانے کے لیے پھلوں کے ذائقے استعمال کر رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے الیکٹرانک سگریٹس پر پابندی لگانے …

گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؛ ماہرین صحت

eAwazصحت

کراچی: گرمی کے پیش نظر ماہرین صحت نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ماہرین صحت کے مطابق گرمی کی شدت بڑھتے ہی مختلف انفیکشنز کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، غیر معیاری مشروبات اور کھانوں سے معدے کے مسائل ہوتے ہیں جس کیلئے شہریوں کو چاہیے کہ باہر کے کھانے اور مشروبات سے پرہیز کریں اور …

ویپ کے استعمال سے کینسر کا خطرہ کا برقرار رہتا ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

سیئول: حال ہی میں ہوئی ایک نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ اگر آپ نے سگریٹ نوشی چھوڑ دی ہے اور اس کے بجائے ویپ کا استعمال کررہے ہیں، تو پھیپھڑوں کے کینسر کا خطرہ آپکی توقع کے برخلاف کم نہیں ہوگا بلکہ برقرار رہے گا۔ تحقیق کے مرکزی مصنف اور جنوبی کوریا میں سیول نیشنل یونیورسٹی میں پلمونری اینڈ …

دماغی بیماری کو روکنے کے لیے جسم میں موجود ہارمون دریافت

eAwazصحت

ڈونیڈن: سائنس دانوں نے انسان کے جسم میں ایک ہارمون کی موجودگی کے متعلق بتایا ہے جس کو الزائمرز بیماری کو بڑھنے سے روکنے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ڈونیڈی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین کے سامنے یہ بات آئی کہ ہمارے اندر موجود بھوک کو دبانے والے ہارمون لیپٹِن کا ایک چھوٹا سا …

شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے انتباہ، ہیٹ ویو سے بچنے کیلئے تدابیر؛ ماہرین صحت

eAwazصحت

محکمہ صحت کی جانب سے شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے انتباہ کے بعد اب طبی ماہرین نے بھی ہیٹ ویو اور شدید گرمی کی صورت میں خود کو محفوظ رکھنے سے متعلق تدابیر بتائی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے27 مئی تک ملک کے بیشتر علاقوں بالخصوص پنجاب اور سندھ میں گرمی کی لہر کا امکان ہے۔ سندھ …

اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس پاکستان میں اموات کی تیسری بڑی وجہ قرار

eAwazصحت

اینٹی بائیوٹک ادویات کے خلاف مزاحمت رکھنے والے بیکٹیریا کی وجہ سے ہونے والی انفیکشنز کے نتیجے میں پاکستان میں سالانہ 3 لاکھ افراد براہ راست جاں بحق ہو رہے ہیں، جبکہ سالانہ 7 لاکھ افراد مختلف پیچیدگیوں کا شکار ہو کر موت کا شکار ہو جاتے ہیں۔ کراچی میں اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس کے بعد …

ڈبلیو ایچ او کی ڈینگی کی دوسری ویکسین کو منظوری

eAwazصحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ڈینگی کی دوسری ویکسین کو منظوری دے دی۔ ادارے کی جانب سے لیا جانے والا یہ اقدام مچھروں کے سبب ہونے والی بیماری کے خلاف دنیا بھرمیں لاکھوں افراد کو تحفظ فراہم کرے گا۔ ایجنسی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ ادارے نے جاپانی ادویہ ساز کمپنی ٹاکیڈا …

حقہ سگریٹ نوشی کی طرح ہی زہریلا ہے؛ سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ انفیکشن

eAwazصحت

حُقہ دنیا کی مختلف ثقافتوں میں کافی مقبول ہے اور رہا ہے اور اسے سگریٹ نوشی کا ایک محفوظ متبادل بھی سمجھا جاتا ہے تاہم یہ بات حقیقت سے بہت دور ہے۔ سچ یہ ہے حُقے میں کینسر کے ذمہ دار بہت سے اجزا ہوتے ہیں جنہیں carcinogens کہا جاتا ہے۔ خطرے کی شدت کا انحصار اس بات پر بھی …

پودوں پر مبنی غذائیں صحت کے بڑے فوائد سے تعلق رکھتی ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

ایک نئے تجزیے کے مطابق سبزی خوروں کی غذاؤں کا تعلق بہتر صحت سے ہوتا ہے اور اس کے سبب قلبی امراض، کینسر اور قبل از وقت موت کے امکانات کم ہوجاتے ہیں۔ ماضی کے مطالعوں میں یہ بتایا جا چکا ہے کہ کم پودوں پر مشتمل لیکن گوشت، خالص اجناس، چینی اور نمک سے بھرپور غذاؤں کا تعلق قبل …