دل کی صحت بہتر کرنے کیلیے وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال مفید قرار؛ ماہرین

eAwazصحت

لندن: ماہرین کا کہنا ہے کہ وزن میں زیادتی کا شکار لاکھوں افراد کو اپنے دل کی صحت بہتر کرنے کے لیے وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال کرنا چاہیئے۔ یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں 45 برس سے زیادہ کی عمر کے 17 ہزار 604 افراد کا مطالعہ کیا گیا۔ یہ افراد یا تو قلبی …

ہیئر ’اسٹریٹنر‘ سے گردے سے متعلق مسائل پیدا ہو سکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

متحدہ عرب امارات کے ڈاکٹروں نے بالوں کو سیدھا کرنے کے نتیجے میں کبھی کبھار اس کے معمولی منفی اثرات کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ بالوں کو سیدھا کرنے کے نتیجے میں کبھی کبھار جِلد پر جلن اور گردے سے متعلق مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ دی نیو انگلینڈ جرنل …

ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز؛ محکمۂ صحت سندھ

eAwazصحت

محکمۂ صحت سندھ کی ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو گیا، یہ مہم کراچی کے 7 اور حیدر آباد کے 1 ضلع میں 25 مئی تک جاری رہے گی۔ پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی سندھ ڈاکٹر نعیم کے مطابق ٹائیفائیڈ ویکسین 9 ماہ سے 15 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ہے۔ انہوں نے بتایا …

The first person to receive a pig kidney transplant died two months later

خنزیر کا گردہ ٹرانسپلانٹ کرانے والا پہلا شخص دو ماہ بعد دم توڑ گیا

eAwazصحت

جینیاتی طور پر تبدیل شدہ خنزیر کے گردے کی پیوند کاری کروانے والا پہلا مریض دو ماہ بعد دم توڑ گیا۔ گارجین کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ مریض رچرڈ ’رک‘ سلیمن گردوں کی بیماری کے آخری مرحلے پر تھے اور انہیں اعضا کی پیوند کاری کی شدید ضرورت تھی۔ ڈاکٹرز نے 16 مارچ 2024 کو 4 گھنٹے طویل سرجری …

کورونا سے تحفظ کی ٹیکنالوجی کی طرز پر دماغی کینسر کے علاج کی نئی ویکسین تیار؛ ماہرین

eAwazصحت

امریکی ماہرین نے کورونا سے تحفظ کی ٹیکنالوجی کی طرز پر دماغی کینسر کے علاج کی نئی ویکسین تیار کرلی، جس کے ابتدائی آزمائش کے نتائج حوصلہ کن آئے ہیں۔ طبی جریدے سیل میں شائع تحقیق کے مطابق امریکا کی یونیورسٹی آف فلوریڈا کے ماہرین نے ایم آر این اے ٹیکنالوجی کی ویکسین تیار کرکے پہلے اس کی آزمائش جانوروں …

کاہل رویہ دل کے دورے، فالج اور قبل از وقت موت کے خطرات بڑھا سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ہیلسنکی: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا کاہل رویہ ان کے دل کے بڑا ہونے، دل کے دورے، فالج اور قبل از وقت موت کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف ایسٹرن فِن لینڈ میں کیے جانے والے مطالعے میں محققین کے علم یہ بات آئی کہ سست رویہ 17 سے 24 سال کے درمیان …

ایسٹرازینیکا نے کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا

eAwazصحت

ولمنگٹن: برطانوی اور سویڈن کی مشترکہ فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے اب اپنی کورونا ویکسین کو عالمی مارکیٹ سے واپس اٹھانا شروع کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب کمپنی نے اعتراف کیا کہ اس کی ویکسین سے خون جمنے کی نایاب بیماری ہوسکتی ہے۔ تاہم ویکسین عالمی منڈی سے …

زیتون کا تیل ڈیمنشیا کے سبب ہونے والی موت کے خطرے کو کم کرتا ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ زیتون کے تیل کا استعمال ڈیمنشیا سے مرنے کے خطرے کو کم کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں بالغ افراد پر کی گئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیتون کا تیل ڈیمنشیا کے سبب ہونے والی موت کے خطرے کو کم کرتا ہے، اس بات …

ذیا بیطس کا بار بار بے قابو ہونا کینسر کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

سنگاپور: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ ذیا بیطس کے بے قابو ہونے سے تعلق رکھنے والا ایک کیمیکل جسم میں رسولیوں کے بننے کے خطرات کو بڑھا سکتا ہے۔ تازہ ترین مطالعے میں ماہرین نے کینسر سے بچانے والے مخصوص جینز کے متعلق عرصے سے رائج نظریے کی نظر ثانی کی ہے۔ ’کنوڈسنز ٹو ہِٹ پیراڈائم‘ نامی …

ای سگریٹس کا استعمال خواتین میں بانجھ پن کا سبب بن سکتا ہے ؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

الیکٹرونک (ای) سگریٹس کا استعمال خواتین کو بانجھ پن کا شکار بنا سکتا ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ لندن کالج یونیورسٹی کی تحقیق میں پہلی بار ای سگریٹس کے استعمال اور خواتین میں بانجھ پن کے خطرے کے درمیان تعلق کو ثابت کیا گیا۔ اس تحقیق میں 3 لاکھ 25 ہزار ایسی …