24 گھنٹوں کی سرگرمیوں کے اعتبار سے وقت کی مثالی تقسیم کرنا ممکن؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

میلبرن: ایک نئی تحقیق میں سائنس دانوں نے بتایا ہے کہ انسان کو دن کا کتنا وقت کھڑے رہنے، بیٹھنے، سونے اور کسی جسمانی سرگرمی مشغول ہونے جیسی سرگرمیوں میں صرف کرنا چاہیئے۔ آسٹریلیا کی سوئنبرن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے مطابق روزانہ 24 گھنٹوں کی تقسیم کے متعلق پیش کی جانے والی ان تجاویز کا مقصد لوگوں کی صحت میں …

سعودی عرب کے پولیو کے خاتمے کیلئے 500 ملین ڈالر مختص؛ بل گیٹس

eAwazصحت

امریکی ٹیکنالوجیکل کمپنی مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک بل گیٹس نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پولیو کے خاتمے کے لیے 500 ملین ڈالر مختص کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں بل گیٹس نے کہا کہ شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات میں پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر بات کی، انہوں نے …

کراچی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

کراچی ضلع جنوبی اور میرپورخاص کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حکام کے مطابق اپریل میں ملک بھر کے 10 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں ضلع کیماڑی کراچی، حیدرآباد، جامشورو کے ماحولیاتی نمونے شامل ہیں۔ حکام کے مطابق سکھر اور جیکب آباد کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو …

کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے؛ ایسٹرازینیکا

eAwazصحت

لندن: ملٹی نیشنل فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا (Astrazeneca) نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ اس کی تیار کی گئی کووِڈ ویکسین سے اندرون جسم خون جمنے کی سنگین بیماری پیدا ہوسکتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی اور سوئیڈن کے اشتراک سے قائم کی گئی فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرازینیکا نے پہلی بار برطانوی عدالت میں ایک کیس کے دوران اعتراف …

پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی کےسنگین منفی اثرات مرتب؛ تحقیق

eAwazصحت

گیلونگ: حال ہی میں محققین نے پایا ہے کہ مخصوں پرندوں کی صحت اور تولیدی نظام پر صوتی آلودگی (noise pollution) کے دیرپا سنگین منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے زیبرا فنچ نامی پرندوں اور اسکے انڈوں اور بچوں پر تحقیق کی جس کے محققین نے بتایا …

ملک کے 91 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا انعقاد

eAwazصحت

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا جس کے دوران 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو انسدادِ پولیو قطرے پلائے جائیں گے۔ کوآرڈینیٹر نیشنل ہیلتھ سروسز ڈاکٹر ملک مختار احمد نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔ کوآرڈینیٹر …

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھاتی کے کینسر سے شفایاب ہو جانے والے افراد میں دوسرے کینسر کا خطرہ زیادہ بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت کم …

پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی کے بغیر ممکن

eAwazصحت

مشیگن: سائنس دانوں نے پیشاب کا ایک ٹیسٹ وضع کیا ہے جس کی مدد سے پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص بایپسی (حیوی تشخیص) کے بغیر کی جاسکے گی۔ اس ٹیسٹ میں بیماری سے تعلق رکھنے والے 18 جینیات کو دیکھا جائے گا۔ مائی پروسٹیٹ اسکور 2.0 (ایم پی ایس 2) نامی ٹیسٹ کو وضع کرنے والے یونیورسٹی آف مشیگن کے محققین …

مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں دنیا میں اگلی چند دہائیوں میں پھیلنا متوقع

eAwazصحت

بارسیلونا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ اس صدی کے آخر تک دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی کو مچھروں سے منتقل ہونے والی بیماریوں (ملیریا اور ڈینگی جیسی بیماری) کے خطرات لاحق ہوں گے۔ ماہرین کے مطابق مچھروں کے سبب پھیلنے والی وبائیں (گلوبل وارمنگ کے وجہ سے) شمالی یورپ اور دنیا کے دیگر خطوں میں اگلی چند …

خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ؛ چلڈرن اسپتال

eAwazصحت

ملتان: جنوبی پنجاب میں بچوں میں خسرے کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی۔ جنوبی پنجاب میں خسرہ سے متاثرہ بچوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ چلڈرن اسپتال کے مطابق اسپتال میں گزشتہ 24 گھنٹے میں خسرہ کے 13 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ خسرہ سے متاثرہ زیادہ تربچوں کی عمر ایک سال سے بھی کم ہے۔ …