لندن: ایک نئے تجزیے میں انکشاف ہوا ہے کہ 2040 تک عالمی سطح پر پروسٹیٹ کینسر کے کیسز میں کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع ہے۔ لانسیٹ کمیشن کی جانب سے پیش کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2020 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد کا 2040 تک بڑھ کر 29 لاکھ تک پہنچ …
زیادہ دیر بیٹھے رہنا یادداشت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے؛ ماہرین
امریکی ماہرین صحت نے زیادہ دیر بیٹھے رہنے کے نقصان سے خبردار کردیا۔ امریکی ماہرین صحت کے مطابق زیادہ دیر بیٹھے رہنا یادداشت پر منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی آف ساؤتھرن کیلیفورنیا اور یونیورسٹی آف ایریزونا کے ماہرین صحت نے اس تحقیق کا جائزہ لیا جو سات سال کے دوران 50 ہزار مرد و خواتین پر ہوئی ہے۔ …
ایسے جینیات دریافت جو موٹاپے کے خطرات میں چھ گُنا تک اضافہ کر سکتے ہیں؛ ماہرین
سائنس دانوں نے جینیات میں ایسے نایاب متغیرات دریافت کیے ہیں جو موٹاپے کے خطرات میں چھ گُنا تک اضافہ کر سکتے ہیں۔ میڈیکل ریسرچ کونسل کے محققین نے دو جینز میں جینیاتی متغیرات کی نشاندہی کی ہے جو اب تک کے دریافت ہونے والے موٹاپے کے خطرات پر سب سے زیادہ اثر رکھتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ …
انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کرنے والا پروٹین دریافت
وایومنگ: ایک تحقیق میں سائنس دانوں نے خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے۔ ٹارڈیگریڈ (جن کو آبی ریچھ بھی کہا جاتا ہے) زمین پر موجود ایسا جاندار ہے جو انتہائی سخت ماحول میں بھی زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ جاندار مکمل خشک، جمے …
ایسا بیٹری سسٹم جو صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا؛ ٹیانجِن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی
بیجنگ: سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے ایک ایسا بیٹری سسٹم بنایا ہے جس کو جسم میں نصب کرتے ہوئے بلا تعطل بجلی بنائی جا سکے گی۔ چین کی ٹیانجِن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے ماہرین کی جانب سے بنایا جانے والا ڈیزائن صحت کے شعبے میں انقلاب برپا کرسکتا ہے۔ گزشتہ برسوں میں جسم میں نصب ہونے والی بیٹریوں اور …
والدین کا ویپنگ کرنا بچوں کے لیے خطرناک قرار
ایٹلانٹا: سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ والدین کا اپنے بچوں کی موجودگی میں ویپنگ کرنا ان پر خطرناک کیمیاء کو منکشف کر سکتا ہے۔ امریکا کی ایموری یونیورسٹی میں کی جانے والی ایک نئی تحقیق میں ای سیگریٹ کی سیکنڈ ہینڈ ویپنگ کے پوشیدہ نقصانات (بالخصوص بچوں پر پڑنے والے) پر روشنی ڈالی گئی۔ ویپنگ کے دھوئیں سے …
ڈبلیو ایچ او کا دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی اعصابی کیفیات کیخلاف فوری اقدامات کا مطالبہ
جنیوا: حال ہی میں شائع کردہ ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2021 میں دنیا بھر میں 3 ارب سے زائد افراد خراب ذہنی حالتوں میں مبتلا تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق ’دی لانسیٹ نیورولوجی‘ میں شائع کی گئی جس کے بعد ڈبلیو ایچ او نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں گلوبل برڈن آف ڈیزیز(جی بی ڈی) سے متعلق …
کراچی: بچوں میں خسرہ کے کیسز میں اضافہ، ہسپتالوں میں صورتحال سنگین
کراچی میں گزشتہ چند دنوں سے گرم موسم کی وجہ سے خسرہ کے کیسز میں معمولی کمی کے باوجود صورتحال تاحال باعث تشویش ہے، ہسپتالوں میں اب بھی اس انفیکشن کی علامات کے ساتھ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں میں لائے جانے والے زیادہ تر بچوں کو ویکسین نہیں …
کراچی کے 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق رواں سال کراچی کے 3 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ان اضلاع میں ملیر کے 3، شرقی کے 12 اور جنوبی کے 5 ماحولیاتی نمونوں …
نیند کی کمی کے شکار افراد میں ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ زیادہ ہوسکتا ہے؛ تحقیق
ہائی بلڈ پریشرکو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔ بلڈ پریشر میں اضافے سے امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک اور فالج کا خطرہ بڑھتا ہے۔ بلڈ پریشر کا مسئلہ بہت عام ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کروڑوں افراد اس کے شکار ہیں اور اب …