بالوں کی مصنوعات اور جراثیم کش ادویات دماغی صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

اوہائیو: ماہرین کے مطابق گھریلو کام کاج میں استعمال ہونے والے بہت سے کیمیکلز جن میں بالوں کی مصنوعات ، فرنیچر اسپرے اور جراثیم کش ادویات شامل ہیں، دماغی صحت کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ماہرین کی جانب سے کی گئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بہت سے گھریلو کیمیکلز اعصابی امراض جیسے …

بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

ہانگزو: ایک نئی تحقیق میں میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑے شہروں کی تیز روشنیاں انسان میں فالج کا خطرہ بڑھا دیتی ہیں۔ چینی محققین کی جانب سے کی گئی تحقیق کے مطابق راتوں میں روشن ہونے والی مصنوعی روشنیاں دماغ میں خون کے بہاؤ کو اس طرح متاثر کرتی ہیں جس سے فالج کا امکان بڑھ جاتا ہے۔ محققین …

اعصابی دباؤ کی وجہ سے عالمی سطح پرجلد موت میں 18 فیصد اضافہ؛ تحقیق

eAwazصحت

واشنگٹن: ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ذہنی صحت کے حوالے سے مسائل نے امراض اور جلد اموات کے معاملے میں دل کی بیماریوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ دی لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ اعصابی دباؤ کی وجہ سے عالمی سطح پر لوگوں میں معذوری، …

ڈپریشن میں مبتلا خواتین میں مردوں کے مقابلے میں دل کی بیماری کا امکان زیادہ ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ٹوکیو: ماہرین کا کا کہنا ہے کہ جو خواتین ڈپریشن کا شکار ہوتی ہیں ان میں دل کی بیماری کا امکان مردوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے۔ جرنل آف امریکن کالج آف کارڈیالوجی (جے اے سی سی) میں شائع ہونے والی تحقیق میں ڈپریشن کی شکار خواتین کو دل کے مسائل سے زیادہ غیرمحفوظ بتایا گیا ہے بنسبت ان …

ٹی بی قابل علاج ہے، عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے، مریم نواز

eAwazصحت

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے ٹی بی قابل علاج ہے اور عوام میں اس امر کی آگاہی بہت ضروری ہے۔ مریم نواز کا انسداد تپ دق (ٹی بی) کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہنا تھا کہ آج کا دن ٹی بی کے مکمل سدباب کے لیے ہمارے غیر متزلز ل عزم کا اظہار ہے، صحت مند …

سیگریٹ نوشی کے پیٹ پر چربی بڑھنے کا سبب ہونے کے متعلق انکشاف

eAwazصحت

کوپن ہیگن: ایک نئی تحقیق میں سیگریٹ نوشی کے پیٹ پر چربی بڑھنے کا سبب ہونے کے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔ بالخصوص ایسی قسم کی چربی جس کا تعلق قلبی مرض، ذیا بیطس، فالج اور ڈیمینشیا کے بلند خطرات سے ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن سے تعلق رکھنے والے محققین نے 10 لاکھ سے زائد افراد پر کیے …

ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار

eAwazصحت

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے (سگ گزیدگی) کتے کے کاٹے کی ویکسین “ڈاؤ ریب” تیار کرلی۔ ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے ایک سادہ مگر پُروقار تقریب میں ” ڈاؤ ریب” کا افتتاح کیا۔ ویکسین ایک فون کال پر اڑتالیس گھنٹے میں مطلوبہ مقام پہنچادی جائے گی۔ ابتدائی طور پر یہ …

طبی ماہرین کا پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوارکا مطالبہ

eAwazصحت

ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک پاکستان میں انسولین دستیاب نہیں تھی، ملک میں ایک سال میں انسولین تین مرتبہ مارکیٹ سے غائب رہی۔ ماہرین نے کہا کہ انسولین نہ ملنے کے باعث ٹائپ ون ذیابیطس کے مریضوں …

بل گیٹس کا پولیو کے خاتمے میں پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنےکے عزم کا اعادہ

eAwazصحت

بل اینڈ میلنڈا گیٹ فاؤنڈیشن کے سربراہ اور مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے وزیراعظم شہبازشریف کو لکھے گئے خط میں اپنی فاؤنڈیشن کی جانب سے پولیو کے خاتمے میں تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بل گیٹس نے انتخابات میں کامیابی اور نئی حکومت کے قیام پر وزیراعظم شہبازشریف کو مبارک باد بھی دی۔ انہوں نے …

Link between poor sleep and migraine attacks revealed

خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان تعلق کا انکشاف

eAwazصحت

ایریزونا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہو اہے کہ نیند میں بہتری لا کر مائیگرین میں مبتلا افراد کی کیفیت میں بہتری لائی جاسکتی ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف ایریزونا ہیلتھ سائنسز میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے خراب نیند اور مائیگرین کے دوروں کے درمیان تعلق کی نشاند ہی کی۔ مائیگرین میں مبتلا اکثر افراد نے …