خیبر پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز، پہلا آپریشن کامیاب

eAwazصحت

پشاور: خیبر پختونخوا میں جدید طریقے سے دل کی سرجری کا آغاز کردیا گیا ہے، اس سلسلے میں کیا گیا پہلا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ دل کی سرجری میں بڑے کٹ اور زخم سے ڈرنے والے مریضوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چھوٹے کٹ کے ذریعے دل کی سرجری کے جدیدطریقہ علاج کا آغاز کردیا گیا …

کھانے کے ساتھ زیادہ مقدار میں پانی معدے کی خرابی اور تیزابیت کی وجہ بنتا ہے؛ طبی ماہرین

eAwazصحت

کراچی: بہت سے لوگ سحری میں بہت زیادہ پانی پیتے ہیں اور انکا خیال ہوتا ہے کہ ایسا کرنے سے ہمیں پورا دن پیاس نہیں لگے گی۔ طبی ماہرین کے مطابق سحری میں اس خیال سے زیادہ پانی پینا کہ پورا دن پیاس نہیں لگے گی بہت بڑی غلط فہمی ہے کیونکہ جب ہمارے جسم میں زرا سی بھی پانی …

اے کیو آئی: لاہور کا ائیرکوالٹی انڈیکس انتہائی مضر صحت

eAwazصحت

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کے مطابق آج لاہور کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور شہر کا اے کیو آئی 297 ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب کراچی کا فضائی معیار معتدل ہے جہاں ائیرکوالٹی انڈیکس 86 ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اے کیو آئی کے …

فائبر سے بھرپور غذائیں ڈیمینشیا اور الزائمر جیسی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتی ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ادھیڑ اور زائد العمری میں فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے دماغی صحت بہتر ہوسکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق محض 12 ہفتوں یعنی تین ماہ تک بھی فائبر سے بھرپور غذائیں کھانے سے بھی زائد العمر افراد کی دماغی صحت نہ صرف بہتر ہوسکتی ہے بلکہ وہ ڈیمینشیا اور الزائمر …

بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

روم: ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ بند شریانوں میں مائیکرو پلاسٹک کی موجودگی دل کی بیماری اور موت کا خطرہ بڑھا دیتی ہے۔ میڈیا رپوٹس کے مطابق اٹلی کے محققین کی جانب سے کیا گیا ایک مطالعہ ’نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن‘ میں شائع ہوا ہے جس میں بند شریانوں میں مائکرو پلاسٹکس دریافت ہوئے …

پاکستان میں ایج آئی وی ایڈز کے کیسز میں تیزی سے اضافہ؛ ماہرین

eAwazصحت

ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2017ء کے بعد سے ایج آئی وی ایڈز کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں عورتوں اور بچوں کی ایک بڑی تعداد ایچ آٸی وی پازیٹیو ہے، وہ اضلاع جہاں مردوں میں ایچ آئی وی کنٹرولڈ نہیں ہے وہاں متاثرہ عورتوں اور بچوں کی تعداد …

والدین میں مُٹاپا اولاد میں منتقل ہوسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اوسلو: ایک نئی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جنہیں درمیانی عمر میں موٹے ہوجانے کی فکر لاحق ہے انہیں چاہیے کہ وہ اپنی فیملی ہسٹری چیک کریں کہ آیا ان کے والدین یا ان میں سے ایک بھی، جب وہ خود عمر کے اسی حصے میں تھے، کہیں مُٹاپے کا شکار تو نہیں تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے …

زیادہ چلنا قبل از وقت اموات اور قلبی امراض سے محفوظ کرسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

سڈنی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ زیادہ تعداد میں قدم چلنا دن کا بڑا حصہ بیٹھ کر گزارنے کے باوجود قبلِ از وقت موت اور قلبی امراض میں کمی سے تعلق رکھتا ہے۔ آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف سڈنی کے چارلس پرکنز سینٹر میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ روزمرہ چلے جانے …

چینی والے مشروبات سےدل کی دھڑکنوں کی بے قاعدگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

واشنگٹن: ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لوگ جو مصنوعی مٹھاس پر مبنی مشروبات پیتے ہیں ان میں دھڑکنوں کی بے قاعدگی کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین کی جانب سے ’ای ایچ اے جرنل سرکولیشن: اریتھمیا اینڈ الیکٹرو فزیالوجی‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے ان افراد …

نیند کی کمی سے ذیا بیطس کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اپسالا: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روزانہ رات کو چھ گھنٹے سے کم کی نیند لینے والوں کے صحت مند غذا کھانے کے باوجود ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات 16 فی صد زیادہ ہوتے ہیں۔ سوئیڈن کی یونیورسٹی آف اپسالا میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے 2 لاکھ 50 ہزار کے …