ایک منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ میڈیٹیرین ڈائٹ ڈپریشن سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے جب کہ اس سے مردوں کے مقابلے خواتین کو زیادہ فائدہ پہنچتا ہے۔ میڈیٹیرین ڈائٹ دراصل سبزیوں، پھلوں، دودھ، مکمل اناج سے بنی غذائیں، زیتون، کینولا، بادام اور اسی طرح کے دوسرے خشک میوہ جات سے تیار تیل اور مچھلی پر مشتمل …
دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے شکار ہیں؛ تحقیق
دنیا بھر میں آج موٹاپے سے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے، موٹاپا بے شمار خطرناک بیماریوں جیسے امراض قلب، ذیابیطس اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے، کچھ روز قبل شائع ہونے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ موٹاپے کا شکار ہیں۔ برطانوی جریدے دی لانسیٹ میں شائع ہونے …
ذہنی تناؤ میٹابولک سینڈروم کا خطرہ بڑھتا ہے؛ طبی تحقیق
اگر آپ اکثر تناؤ کے شکار رہتے ہیں تو اس کے نتیجے میں میٹابولک سینڈروم جیسے عام عارضے سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے۔ یہ بات ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ پیٹ اور کمر کے گرد چربی کے اجتماع، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول، ہائی بلڈ شوگر اور خون میں چکنائی بڑھنے جیسے امراض کے مجموعے کو میٹابولک سینڈروم …
نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت
شینگھائی: چینی محققین کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ مزاحم اسٹارچ (نشاستہ) سے بھرپور غذائیں کھانا وزن کم کرنے میں انتہائی مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ مطالعے میں معلوم ہوا کہ وزن کم کرنے کے لیے روزانہ 40 گرام مزاحم نشاستہ سے بھرپور غذائیں کھانے والے افراد نے آٹھ ہفتوں میں 2.72 کلو گرام یا اس سے زیادہ وزن …
گلوبل وارمنگ مچھلیوں میں وزن کمی کا سبب بن رہی ہے ؛ تحقیق
ٹوکیو: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے مچھلیوں کے وزن میں کمی واقع ہوتی جا رہی ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو میں کی جانے والی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بڑھتے درجہ حرارت کے سبب گرم ہوتے پانی کے نتیجے میں سمندر کی سطح پر تیرتے پلینکٹن (مچھلیوں کی خوراک) کا حجم چھوٹا …
دنیا بھر میں 2050 تک فضلہ 3.8 ارب ٹن تک بڑھنے کا امکان
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں فضلہ 2023 میں 2.3 ارب ٹن سے بڑھ کر 2050 تک 3.8 ارب ٹن تک بڑھنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2020 میں دنیا بھر میں فضلے کو محفوظ انداز میں ٹھکانے لگانے کے لیے تقریباً …
تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک نیوزی لینڈ ہوگا
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے کہا ہے کہ وہ نئی نسل کے لیے تمباکو کی فروخت روکنے کے لیے اس پر پابندی عائد کر رہی ہے، اس طرح نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سے تمباکو کی فروخت …
وٹامن کی ایک قسم کی زیادہ کھپت ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے؛ تحقیق
بیجنگ: سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن کی ایک قسم کی زیادہ کھپت ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے۔ جرنل جنرل سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی تحقیق میں وٹامن بی 1 کا زیادہ مقدار میں کھائے جانے اور دماغی کارکردگی میں تنزلی (جو کہ ڈیمینشیا کا ایک اشارہ ہوتا ہے) کے درمیان تعلق …
روزانہ مراقبے کی عادت ذہنی تندرستی پر مثبت اثرات مرتب کرتی ہے؛ تحقیق
مراقبے کے حوالے سے کی گئیں تحقیقات اور مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ روزانہ مراقبے کی عادت ذہنی تندرستی پر مختلف مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔ پُرسکون ذہن کے ساتھ کیا جانے والا مراقبہ اکثر تناؤ میں کمی سے وابستہ ہوتا ہے۔ اسے باقاعدگی سے کرنے سے کورٹیسول ہارمون کی سطح کو کم کیا جاسکتا ہے جو کہ تناؤ …
پھل اور سبزیوں کا زیادہ استعمال امراض قلب سے بچانے میں مددگار قرار؛ تحقیق
ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ گوشت کے بجائے زیادہ تر سبزیاں اور پھل کھانے والے افراد میں امراض قلب ہونے کے امکانات کم ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی تحقیق سے معلوم ہوا کہ مکمل طور پر گوشت کو نظر انداز کرنا بھی صحت کے لیے مسائل پیدا کر سکتا ہے لیکن زیادہ گوشت کھانا سنگین پیچیدگیوں …