برقی گاڑیوں پر منتقلی بچوں کو دمےسے بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے ؛ تحقیق

eAwazصحت

شکاگو: ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک برقی گاڑیوں پر منتقلی کروڑوں بچوں کو دمے کے اٹیک سے بچانے کے ساتھ سیکڑوں بچوں کی زندگیوں کو بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکے گی۔ امیریکن لنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا کہ صفر اخراج والی گاڑیوں اور برقی پاور گرڈ …

پنجاب: خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا، 653 نئے کیسز رپورٹ

eAwazصحت

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 5 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ نیوز کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 653 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ لاہور میں ایک روز کے دوران 168 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ شہر میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی۔ واضح رہے …

ذہنی صحت کے مسائل مستقبل میں قلبی کارکردگی کو متاثر کر سکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بدمزاج اور ہر وقت فکر میں مبتلا رہنے والے افراد کے دل کی صحت خراب ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم نے ذہنی صحت اور قلبی کارکردگی کے درمیان تعلق جاننے کے لیے 36 ہزار 309 افراد کے دل …

کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج نئی دوا سے ممکن؛ محققین

eAwazصحت

لندن: سائنس دانوں نے ایک نئی دوا بنائی ہے جس سے کینسر کی انتہائی خطرناک قسم کا علاج کیا جا سکے گا۔ لندن کی کوئن میری یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کام کرنے والی ٹیم کے مطابق ان کی ایجاد کی گئی دوا نے مریضوں کی زندگی کو اوسطاً 1.6 ماہ تک بڑھایا جبکہ تین سال کے عرصے میں …

کراچی میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا

eAwazصحت

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہوتے ہی ایک نئے وائرس کا اضافہ بھی ہو گیا ہے۔ رجسٹرار جناح اسپتال ڈاکٹر ہالار شیخ کے مطابق موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی مختلف وائرل انفیکشنز میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے، کراچی میں بھی موسم کی تبدیلی کے ساتھ ایڈینو نامی وائرس کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ڈاکٹر ہالار شیخ نے …

حمل کے دوران ہائی بلڈ پریشر بچے میں دل کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

اوہائیو: ماہرین کی ایک ٹیم نے حمل کے دوران پیش آنے والی 2 عام پیچیدگیوں کی نشاندہی کی ہے جو مستقبل میں بچے کے دل کی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک نئے مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حاملہ خواتین میں ہائی بلڈ پریشر اور حمل سے متعلقہ ذیابیطس ان کے بچوں …

پستہ میٹابولک سینڈروم سے دور رکھ سکتا ہے؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

پستے صرف دیکھنے میں خوبصورت نہیں ہوتے بلکہ ان کا ذائقہ بھی بہترین ہوتا ہے۔ سبز رنگ کی اس گری کا ذائقہ ہلکا میٹھا ہوتا ہے اور انہیں کھانے کی عادت میٹابولک سینڈروم کو آپ سے دور رکھ سکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واضح رہے کہ میٹابولک سینڈروم ہائی بلڈ پریشر، …

روس کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب

eAwazصحت

روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ہم کینسر کی ویکسین بنانے کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں روس کے صدر پیوٹن نے کہا کہ روسی سائنس دان کینسر کی ویکسین بنانے کے قریب ہیں جو جلد ہی مریضوں کے لیے دستیاب ہو سکتی ہے۔ انہوں نے مستقبل کی ٹیکنالوجیز پر …

کیوی پھل وٹامن سی کے سپلیمنٹ سے زیادہ تیز اور دیرپا وٹامن سی فراہم کرتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ڈیونڈن: ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کیوی پھل کھانے سے چار دنوں کے اندر مزاج میں بہتری لا سکتا ہے۔ کیوی میں بھرپور مقدار میں وٹامن سی پایا جاتا ہے۔ وٹامن سی کے متعلق ہمیشہ سے یہ خیال رہا ہے کہ انسانی صحت کی بہتری میں اس کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ اور اب محققین کا ماننا …

وزن کم کرنے والے انجیکشن مریضوں کے پٹھوں کے سکڑنے کا سبب بن سکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ایک دوا ساز کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشن مریضوں کے پٹھوں کے سکڑنے کا سبب بن سکتے ہیں۔ برطانیہ میں مٹاپے کے بحران سے نمٹنے کے لیے ویگووی جیسے انجیکشنز (جو ایک ہارمون کی طرح کام کرتے ہوئے جسم کو بھرا پیٹ ہونے کا احساس دلاتے ہیں) کے استعمال کی منظوری دے دی …