عالمی ادارہ صحت کا ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے ایک بار پھر سے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیڈروس ایڈانوم گریبیسس نے دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ کے دوران رفح پر اسرائیلی حملوں پر خصوصی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ غزہ کو فراہم کی جانے والی …

پاکستان: آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیار

eAwazصحت

کراچی: پاکستان میں آٹزم میں مبتلا بچوں کی بہتری کے لیے مصنوعی ذہانت سے لیس روبوٹ تیار کرلیا گیا جوکہ آئندہ ماہ مقامی مارکیٹ میں فروخت ہوگا جبکہ ایک سال میں اس روبوٹ کو انٹرنیشنل مارکیٹ میں متعارف کرایا جائے گا۔ آٹزم میں مبتلا بچوں کی ذہنی صلاحیتوں کی بہتری اور سماجی رابطے بنانے میں مدد فراہم کرنے والا پاکستان …

2050 تک فالج سے اموات میں 50 فی صد تک اضافہ متوقع

eAwazصحت

لندن: ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ 2050 تک عالمی سطح پر فالج سے ہونے والی اموات کی شرح 50 فی صد تک بڑھ سکتی ہے۔ ورلڈ اسٹروک آرگنائزیشن اور لانسیٹ نیورولوجی کمیشن اسٹروک کولیبریشن گروپ کے مطابق آبادی اور لوگوں کے بوڑھے ہونے کی وجہ سے فالج کے سبب ہونے والی تعداد 66 لاکھ (بمطابق 2020) …

ووٹ ڈالنے سے دماغی صحت کو کیسے فائدہ ہوتا ہے؟

eAwazصحت

ووٹ ایسا جمہوری حق ہے جو ہر شہری کو مستقبل کی حکومتوں پر اثرانداز ہوکر اپنی برادری کے اہم مسائل کے حل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ مگر کیا ووٹ ڈالنے سے صحت کو بھی کوئی فائدہ ہوتا ہے؟ یقین کرنا مشکل ہوگا مگر تحقیقی رپورٹس سے عندیہ ملا ہے کہ ووٹ ڈالنے سے دماغی صحت کو بھی فائدہ …

پنجاب: نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری، مزید 10 بچے ہلاک

eAwazصحت

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران بھی مزید 10 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا کے 427 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، لاہور میں ایک روز کے دوران ایک سو انتالیس …

فاقہ سے جسم کے اندر ہونے والی سوزش کو کم کیا جاسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق تازہ ترین تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ فاقے کرنے سے جسم کے اندر ہونے والی سوزش کو کم کیا جاسکتا ہے۔ سوزش جسم کا کسی انفیکشن یا …

پاکستان: 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

پاکستان بھر میں 30 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیو وائرس پنجاب، سندھ، خیبرپختونخواہ اور بلوچستان کے مختلف شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا گیا۔ 30 میں سے 28 ماحولیاتی نمونے جنوری 2024ء میں حاصل کیے گئے تھے۔ بلوچستان میں پولیو وائرس کوئٹہ، خضدار، کیچ، نصیرآباد، پشین، اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پایا …

نمونیہ مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا، 764 نئے کیسز رپورٹ

eAwazصحت

لاہور: پنجاب میں نمونیہ مزید 7 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں رواں سال نمونیہ سے 58 اموات اور 3 ہزار 520 کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں نمونیے سے رواں سال 303 اموات ہوئیں جبکہ 18 ہزار 804 کیسز سامنے آئے۔ لاہور میں ایک روز میں 178 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ گزشتہ 24 …

فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ فاقہ کرنا ممکنہ طور پر الزائمرز سے بچنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کیمبرج یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں کے مطابق تازہ ترین تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ فاقے کرنے سے جسم کے اندر ہونے والی سوزش کو کم کیا جاسکتا ہے۔ سوزش جسم کا کسی انفیکشن یا …

پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا، ایک ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ

eAwazصحت

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید13 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران نمونیا کے ایک ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبائی دارالحکومت میں ایک روز کے دوران 248 نئے کیسز سامنے آئے۔ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں سال کے پہلے ہی …