نیو اورلینز: حال ہی میں ہوئے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سماجی دوری یا تنہائی کا احساس مٹاپے کے شکار لوگوں میں اموات کی تمام وجوہات میں بڑی وجہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’جاما نیٹ ورک اوپن‘ نامی جریدے میں شائع ہونے والے مطالعے میں بتایا گیا ہے کہ تنہائی اور سماجی دوری کا علاج …
نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ
برطانوی حکومت نے نوجوانوں کو سگریٹ نوشی سے بچانے کیلئے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک آج منصوبے کی تفصیلات بتائیں گے جس میں برطانوی حکومت کی جانب سے ڈسپوز ایبل ویپس پرپابندی لگانےسے متعلق بھی اعلان کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا …
پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 18 بچوں کی زندگیاں نگل گیا
پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں خطرناک نمونیا مزید 18 بچوں کی زندگیاں نگل گیا۔ ڈان نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں گزشتہ روز نمونیا کے 869 جب کہ صرف لاہور میں 177 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ پنجاب میں رواں سال نمونیا سے 258 اموات اور 14 ہزار 530 کیسز رپورٹ جب کہ صوبائل دارالحکومت لاہور میں رواں …
پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نفسیاتی مرض میں مبتلا؛ ماہر نفسیات
کراچی: ماہر نفسیات پروفیسر نسیم چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 2 کروڑ 40 لاکھ افراد نفسیاتی مرض میں مبتلا ہیں، یعنی دنیا بھر میں ہر 8 میں سے ایک فرد ذہنی مرض کا شکار ہے۔ حادثات کے نتیجے میں جھلس جانے والے،امراض قلب میں مبتلا افراد اور چھاتی کے سرطان سے متاثرہ خواتین کی ذہنی صحت بہتر کرنے …
مائگرین سےنظام ہاضمہ کی دیگر بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں؛ تحقیق
ایک طویل مگر منفرد تحقیق سےمعلوم ہوا ہے کہ جن افراد کو سال میں کم از کم ایک بار مائگرین کا اٹیک ہوتا ہے، ان میں آنتوں اور معدے سمیت نظام ہاضمہ کی دیگر بیماریوں کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں یہ بتایا جاچکا ہے کہ مائگرین سے فالج، بیلز پالسی، مرگی، سلیپ …
پنجاب: 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 77 بچے نمونیا میں مبتلا، 24 دن میں 220 اموات
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک ہزار 77 بچے نمونیا میں مبتلا ہوئے جبکہ اس دوران 12 بچے نمونیا کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمۂ صحت پنجاب کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 24 دن میں11 ہزار 597 بچے نمونیا میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ 24 دن میں نمونیا سے 220 اموات ہو چکی ہیں۔ لاہور …
شوگر کی بلند مقدار کندھا جام، اور ڈیوپیوٹرینز بیماری کا سبب ہوسکتی ہے؛ تحقیق
ایکسیٹر: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عدم طبی توجہی کے سبب خون میں شوگر کی بلند مقدار کندھا جام، کلائی میں تکلیف اور ڈیوپیوٹرینز بیماری (ہاتھ کی انگلیاں مڑ جانا) ہونے جیسے تکلیف دہ مسائل کا سبب ہوسکتی ہے۔ ہائی بلڈ شوگر (جو ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو متاثر کرتی ہے) کے متعلق یہ بات عرصہ …
پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ، مزید 12 مریض جان کی بازی ہار گئے
پنجاب میں نمونیا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، حالیہ اعداد وشمار کے مطابق صوبہ بھر میں نمونیا سے متاثرہ مزید 12 مریض جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق رواں ماہ نمونیا سے اموات کی تعداد 194 ہوگئی ہے جبکہ لاہور میں 24 گھنٹے کے دوران 2 افراد جاں بحق ہوئے۔ پنجاب میں 24 …
ذیابیطس مریضوں کے وزن میں کمی دل کی بیماری کا خطرہ بھی کم کردیتی ہے؛ تحقیق
ڈبلن: نئی تحقیق ہمیں بتاتی ہے کہ ذیابیطس کے وہ مریض جو بیماری پر قابو پانے کیلئے اپنے وزن میں کمی لاتے ہیں، ان میں دل کی بیماری کی خطرہ بھی کافی کم ہوجاتا ہے۔ سائنسی جریدے ’Diabetologia‘ میں شائع ہونے والے ایک مطالعے میں یہ بات سامنے آئی کہ ٹائپ 2 ذیابیطس مریضوں کے وزن میں خاطر خواہ کمی …
پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ
پنجاب میں نمونیا سے ہلاکتوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، حالیہ اعدادوشمار کے مطابق صوبہ بھر میں ایک ہی روز کے دوران نمونیا سے مزید 8 افراد جان کی بازی ہار گئے طبی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کی رپورٹ کے مطابق دراصل نمونیا پھیپھڑوں کے اندر انفیکشن کو کہا جاتا ہے، نمونیا کے زیادہ تر کیس وائرس …