کم عمر بچوں کو پھلوں کے جوس پلانا ان کیلیے خطرہ بن سکتا ہے؛ ماہرین صحت

eAwazصحت

ایک منفرد مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ فروٹ جوسز پینے والے بچوں میں وزن بڑھنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں اور وہ جلد ہی موٹاپے کا شکار بن جاتے ہیں۔ عام طور پر پھلوں کو صحت کے لیے فائدہ مند سمجھا اور کہا جاتا ہے لیکن ماہرین صحت کے مطابق کم عمر بچوں کو پھلوں کے جوس …

ڈبلیو ایچ او کا دنیا بھر کو ان دیکھی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا انتباہ

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا بھر کے ممالک کو ان دیکھی وبا سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والی وبا انسانی کے لیے نقصان کار ہوگی۔ سوئٹزر لینڈ میں ہونے والی کانفرنس کے دوران عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے ایک بار پھر ڈیزیز ایکس کا ذکر کرتے ہوئے …

چینی محکمہ شماریات کے مطابق چین کی آبادی میں ریکارڈ کمی

eAwazصحت

چین میں ایک بچہ ایک خاندان کی پالیسی کے خاتمے کے باوجود آبادی میں کمی کا سلسلہ تھم نہیں سکا۔ چینی محکمہ شماریات کے مطابق مسلسل دوسرے سال چین کی آبادی میں ریکارڈ کمی ہوئی۔ 2023 میں چین کی آبادی ساڑھے 27 لاکھ افراد یا 0.2 فیصد کمی سے 1.409 ارب رہی۔ اس سے قبل 2022 میں چین کی آبادی …

مصنوعی مٹھاس کا شوگر اور کینسر سمیت دیگر خطرناک بیماریوں سے گہرا تعلق ہے؛ ماہرین صحت

eAwazصحت

اگرچہ ماضی میں ہونے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات بتائی جا چکی ہے کہ مصنوعی مٹھاس کا شوگر اور کینسر سمیت دیگر خطرناک بیماریوں سے گہرا تعلق ہے۔ تاہم اب ماہرین صحت نے انرجی ڈرنکس کو زہر قرار دیتے ہوئے بچوں اور کم عمر افراد کے لیے انہیں ممنوع قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی …

ایکسپوزر تھراپی سے فوبیاز پر قابو پایا جاسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

برلن: ایک نئی تحقیق کے مطابق، متاثرہ شخص کے کسی ایک خوف (phobia) پر قابو پانے کے لیے ایکسپوزر تھراپی کا استعمال اس کے دوسرے فوبیا کو بھی دور کرسکتا ہے۔ جرنل ٹرانسلیشنل سائیکاٹری میں حال میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق جن افراد کو کچھ اشیا یا مخصوص حالات کا فوبیا لاحق ہوتا ہے اگر ان کا اس …

ابتدائی مرحلے کے سرطان کی 18 اقسام کی نشان دہی کیلیے نیا ڈی این اے ٹیسٹ وضع

eAwazصحت

لندن: سائنس دانوں نے ایک نیا ڈی این اے ٹیسٹ وضع کیا ہے جو ابتدائی مرحلے کے سرطان کی 18 اقسام کی نشان دہی کر سکتا ہے۔ محققین کے مطابق تحقیق کے نتائج کینسر کی جلد تشخیص کے لیے نئی قسم کے اسکریننگ ٹیسٹ متعارف کرانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ جرنل بی ایم جے اونکولوجی میں شائع ہونے والی …

ایسیلور لگزوٹیکا کا آلہ سماعت لگے چشمے جلد فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان

eAwazصحت

لاس ویگس: چشمے بنانے والی کمپنی ایسیلور لگزوٹیکا نے آلہ سماعت لگے چشمے جلد فروخت کے لیے پیش کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے یہ اعلان لاس ویگس میں جاری کنزیومر الیکٹرونک شو (سی ای ایس) 2024 میں کیا گیا ہے۔ چشمہ ساز کمپنی اپنے چشموں کے ساتھ آلہ سماعت کی مارکیٹ میں قدم جمانے کی کوشش کر …

چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی

eAwazصحت

بیجنگ: چین میں طبی ماہرین نے انتہائی نایاب ’پی‘ بلڈ گروپ کی جینیاتی ترتیب دریافت کرلی۔ مقامی میڈیا کے مطابق رہیسس-نیگیٹیو بلڈ گروپ (جس کو چین میں ’پانڈا بلڈ‘ کے طور پر پہچانا جاتا ہے) چینی آبادی کے تقریباً 0.4 فی صد افراد میں پایا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں پیرا-بومبے فینوٹائپ (جن کو ڈائنو سار خون کے طور …

چکنی غذاؤں کا کم استعمال وبائی بیماریوں کے خلاف بچنے میں مدد فراہم کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

کیلیفورنیا: ویسے تو کم چکنی غذاؤں کی کھپت وزن کم کرنے سمیت صحت کے لیے متعدد فوائد رکھتی ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ چکنی غذاؤں کی کم کھپت کووڈ-19 جیسی وبائی بیماریوں کے خلاف بچنے میں مدد فراہم کر سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا-ریورسائیڈ کے محققین نے تحقیق میں زیادہ چکنی غذائیں کھانے والے افراد …

امریکی ریڈ انڈیئنز اور سفید فام مردوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ

eAwazصحت

واشنگٹن: امریکی سرزمین کے مقامی باشندوں ریڈ انڈیئنز اور سفید فام مردوں میں خودکشی کی شرح میں تیزی سے اضافہ سامنے آیا ہے۔ امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن (سی ڈی سی) کے نئے اعداد و شمار کے مطابق ریڈ انڈیئنز خواتین میں خودکشی کی شرح میں 65 فیصد، مردوں میں 35 فیصد اور سفید فام مردوں میں …