جسمانی سرگرمیوں، دماغی صحت اور ڈیمینشیا کے خطرے میں کمی کے درمیان تعلق دریافت

eAwazصحت

ورزش کرنے سے جسمانی صحت کو بہت زیادہ فائدہ ہوتا ہے۔ مگر ورزش کرنے کی عادت دماغی صحت کے لیے بھی بہت زیادہ فائدہ مند ہوتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ واشنگٹن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جسمانی طور پر متحرک رہنے سے دماغ کے ان حصوں کا حجم بڑھ …

2 افراد میں نئے کورونا ویرئینٹ جے این 1 کی تشخیص؛ محکمۂ صحت سندھ

eAwazصحت

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق گزشتہ روز قمبر شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والا 20 سالہ مسافر جو کہ شارجہ سے کراچی پہنچا تھا اور دوسرا مسافر مظفر گڑھ کا 27 سالہ رہائشی جو جدہ سے کراچی پہنچا تھا، ان دونوں مسافروں …

قوت سماعت کی بیماریوں کا بروقت علاج سے زندگی طویل ہوسکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ایک طویل اور منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ قوت سماعت یا کانوں کی بیماریوں اور مسائل کا بروقت اور بہتر علاج کروانے سے نہ صرف زندگی بہتر ہوسکتی ہے بلکہ اس سے زندگی طویل بھی ہوسکتی ہے۔ طبی جریدے دی لینسٹ میں شائع تحقیق کے مطابق امریکی ماہرین کی جانب سے 1999 سے 2012 تک کی گئی تحقیق …

سوشل میڈیا کی لت منشیات کی لت طرز پر اثر انداز ہوسکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

کیمبرج: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تقریباً 50 فیصد نوجوانوں سمجھتے ہیں کہ وہ سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہیں۔ یونیورسٹی آف کیمبرج میں کی جانے والی تحقیق کے ابتدائی نتائج میں محققین کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا کے ساتھ کچھ لوگوں کا تعلق رویے کی لت کے جیسا ہو سکتا ہے۔ تحقیق میں کیمبرج …

غزہ: غذائی قلت کے باعث شیر خوار بچوں کی زندگی خطرے میں، مائیں فاقہ کشی پر مجبور

eAwazصحت

غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کے باعث پیدا ہونے والی غذائی قلت نے شیر خوار بچوں کی زندگی بھی مشکل بنادی جہاں فاقہ کشی پر مجبور مائیں بچوں کو دودھ پلانے قابل بھی نہ رہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بین الاقوامی این جی او ایکشن ایڈ فلسطین کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیل کے غزہ میں …

پیٹ میں موجود مائیکروبز سوشل اینگزائیٹی ڈس آرڈر کا سبب بن سکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

ڈبلن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پیٹ میں موجود مائیکروبز سوشل اینگزائیٹی ڈس آرڈر (ایس اے ڈی) میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ اس کیفیت میں مبتلا افراد کے پیٹ کے مائیکروبائیوم (بیکٹیریا، وائرس، فنگئی اور ان کے جینز کا مجموعہ) صحت مند …

نمکین کھانوں اور گردوں کی دائمی بیماری کے درمیان نئی تشویش ناک دریافت

eAwazصحت

نیو اورلینز: برسوں سے محققین انسانی صحت پر نمک کے منفی اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں جس میں حال ہی میں ایک اور نئی تشویش ناک دریافت ہوئی ہے۔ نیو اورلیئنز، امریکا میں ٹولین یونیورسٹی کے پروفیسر روئی ٹینگ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے کی گئی تحقیق میں زیادہ نمکین کھانوں اور گردوں کی دائمی بیماری کے …

پاکستان کو جلد امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ ویکسین ملنے کی توقع

eAwazصحت

پاکستان کو چند دنوں میں امریکا سے فائزر کی نئی کووڈ ویکسین ملنے کی توقع ہے۔ وفاقی حکام کے مطابق امریکا سے کووڈ ویکسین کی 2لاکھ ڈوززکی آمد چند دنوں میں متوقع ہے اور نئی فائزر کووڈ ویکسین کی مزید 3 لاکھ ڈوزز بھی اسی مہینے مل جائیں گی۔ حکام کا کہنا ہےکہ فائزر کی نئی ویکسین کووڈ 19 کے …

وٹامن ڈی کی کمی سے بینائی متاثر ہونے کا انکشاف

eAwazصحت

وٹامن ڈی انسانی صحت کے لیے اہم ترین جز ہے، جسم میں اس کی کمی صحت کے متعدد مسائل کا سبب بن سکتی ہے، تاہم اب یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ اس کی کمی بینائی کے لیے بھی خطرات پیدا کر سکتی ہے۔ طیی ویب سائٹ ہیلتھ لائن کے مطابق متعدد تحقیقات سے یہ بات ثابت ہو چکی …

آرتھرائٹس کی دوا جسم میں انسولین کی پیداوار کو محفوظ کر سکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

میلبرن: سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ رہیومیٹائیڈ آرتھرائٹس کے علاج کے لیے عمومی طور پر استعمال کی جانے والی دوا حال ہی میں ٹائپ 1 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے والے مریضوں میں بیماری کو بڑھنے سے روک سکتی ہے۔ آسٹریلیا میں کیے جانے والے اپنی نوعیت کے پہلے مطبی ٹرائل میں محققین نے دیکھا کہ بیریسٹنِب نامی آرتھرائٹس …