جِلدی بیماریوں کی ادویات کے استعمال سے ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ؛ تحقیق

eAwazصحت

تائیوان: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جِلدی بیماریوں کے علاج کے لیے ادویات کی زیادہ مقدار میں خوراکوں کا استعمال ہڈیوں کی بیماری کے خطرات میں اضافہ کر دیتا ہے۔ تائیوان کے نیشنل تائیوان یونیورسٹی ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں 8000 مریضوں کے میڈیکل ریکارڈز کا مطالعہ کیا گیا۔ تحقیق میں محققین کو معلوم ہوا …

امریکا: کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی

eAwazصحت

امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس سے کمزور لوگ زیادہ متاثر ہو …

غزہ سے واپس لوٹنے والے فوجیوں صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار؛ اسرائیلی طبی ماہرین

eAwazصحت

اسرائیلی طبی ماہرین نے غزہ سے واپس لوٹنے والے فوجیوں کو صحت عامہ کیلئے خطرہ قرار دیدیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق غزہ سے واپس لوٹنے والا اسرائیلی فوجی انفیکشن سے ہلاک ہوگیا جس کے بعد طبی ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا ہے کہ اسرائیلی فوجی غزہ سے خطرناک فنگل انفیکشن اسرائیل لا رہے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا نے طبی ماہرین …

کورونا وائرس کے نئے سب ویرینٹ ’جے این ون‘ کے نئے کیسز 52 فیصد اضافہ؛ ڈبلیو ایچ او

eAwazصحت

عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ 20 نومبر سے 17 دسمبر 2023 تک کے دوران گزشتہ 28 دنوں کے مقابلے کووڈ-19 کے نئے کیسز کی تعداد میں 52 فیصد اضافہ ہوا ہے، اس حالیہ عرصے کے دوران نئے رپورٹ ہونے والے کیسز کی کل تعداد 8 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ اگرچہ گزشتہ 28 دنوں کی …

رات کو دیر تک جاگنا دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں اضافہ کرسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ رات کو دیر تک جاگنے والوں میں شریانوں کے بند ہونے کے خطرات صبح جلدی اٹھنے والوں کے مقابلے میں دگنے ہوتے ہیں۔ خون کی شریانیں چکنائی جمع ہونے کے سبب بند ہوتی ہیں اور اس کیفیت کا سامنا عموماً بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مسائل کا شکار بوڑھے …

بھارت: کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری

eAwazصحت

بھارت میں کورونا کے نئے ویرینٹ جے این 1 کے سبب کورونا کیسز کا پھیلاؤ جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 752 کیس اور 4 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ گزشتہ روز 21 مئی کے بعد سب سے زیادہ کورونا کیس رپورٹ ہوئے تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش میں کھانسی اور بخار کی صورت …

غذائی عناصر کی کم سطح بال وقت سے پہلے سفید ہونے کا سبب ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

وقت سے پہلے بالوں کے سفید ہوجانے کی وجوہات جاننے کیلیے کیے گئے تحقیقی مطالعات میں بتایا گیا ہے کہ طرز زندگی بالخصوص سگریٹ نوشی بھی قبل از وقت بالوں کے سفید ہوجانے کی اہم وجہ ہے۔ انسان کے بال قدرتی طور پر ادھیڑ عمری میں سفید ہونے لگتے ہیں، تاہم بہت سے نوجوانوں میں بھی سفید بالوں کا مشاہدہ …

بھارت: 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ

eAwazصحت

بھارت میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 358 کیسز اور تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالہ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 3 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ بھارت میں کورونا وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 5 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارت میں کورونا کے …

زبان کی سطح قبل از وقت منہ کے کینسر کی نشاندہی کرنے میں مدد دے سکتی ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

ایڈنبرگ: حال ہی میں کیے گئے ایک مطالعے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی جانب سے تیار کی گئی انسانی زبان کی3d تصاویر نے انکشاف کیا ہے کہ ہماری زبانوں کی اوپری سطح بھی ہماری انگلیوں کی پوروں کی طرح ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ اے آئی کی جانب سے تیار کردہ یہ تھری ڈی …

متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ؛ پنجاب حکومت

eAwazصحت

پنجاب حکومت نے متحدہ عرب امارات کو ہائی پروٹین چارہ ایکسپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر ابراہیم حسن مراد، چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ، سیکریٹری زراعت اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ محسن نقوی نے کہا کہ متحدہ عرب امارات کے دورے کے دوران ہائی …