رات 9 بجے کے بعد کھانا کھانے سے فالج کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

پیرس: رات کو دیر سے کھانا کھانا بظاہر تو نقصان دہ نہیں لگتا لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ رات 9 بجے کے بعد کھانا کھانے سے فالج کے خطرات میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے ایک لاکھ سے زائد فرانسیسیوں کا معائنہ کیا۔ تحقیق میں تمام شرکاء …

پنیر دل، پیٹ اور دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

ڈبلن: اب تک سمجھا جاتا تھا کہ کولیسٹرول سے بھرپور پنیر قلبی صحت متاثر کر سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پنیر دل، پیٹ اور دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جبکہ یہ ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچا بھی سکتا ہے۔ جاپان کے شہر اوبو میں قائم نیشنل سینٹر فار جیریئٹرکس اینڈ …

ناشتہ نہ کرنے سے معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ سکتا ہے؛ ماہرین صحت

eAwazصحت

بیجنگ: جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے، ان میں ایک عرصہ گزر جانے کے بعد کینسر کا خطرہ ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ ہوجاتا ہے جو ناشتہ باقاعدگی سے کھاتے ہیں۔ چین میں محققین کی جانب سے کیے گئے ایک مطالعے میں اس بات کا انکشاف ہوا کہ روزانہ ناشتہ کرنے والوں کے مقابلے میں وہ لوگ جو ناشتہ نہیں …

وزارت صحت: ملک کے پانچ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

اسلام آباد: وزارت صحت نے ملک کے پانچ اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ کوئٹہ سے سیوریج کے پانی کے دوw نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا جبکہ کراچی میں ملیر اور حب جبکہ پشاور اور خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں بھی سیوریج میں پولیو وائرس پایا گیا۔ …

روشنی سے ڈیمیشنیا کے مریضوں میں ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی لائی جاسکتی؛ تحقیق

eAwazصحت

بیجنگ: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ روشنی کی مدد سے کی مدد سے نیند میں بہتری لا کر ڈیمیشنیا کے مریضوں میں ڈپریشن اور جارحانہ رویے میں کمی لائی جاسکتی ہے۔ چین کی ویفینگ میڈکل یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ تیز روشنی کا منکشف ہونا جسم کی گھڑی کو دوبارہ سے …

آٹزم کا علاج کرنے والے انجیکشن کے حوالے سے اہم پیشرفت

eAwazصحت

شینگھائی: چینی سائنس دان ایک ایسے انجیکشن پر کام کر رہے ہیں جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ آٹزم کی علامات کا علاج کر سکے گا۔ فی الحال چوہوں پر استعمال کیے گئے زیرِ تجربہ انجیکشن کے متعلق محققین کا کہنا ہے کہ تحقیق میں حاصل ہونے والے شواہد بتاتے ہیں کہ انجیکشن کو بآسانی آٹزم سے متاثر …

مختصر نیند لینے سے تھکاوٹ کے احساسات کو دور کیا جا سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

تقریباً 10 سے 30 منٹ کی ایک مختصر جھپکی دن کے وقت غنودگی کا مقابلہ کرنے اور چوکنا رہنے میں مدد کرتی ہے۔ یہ فوری ذہنی ریچارج کے طور پر کام کرتی ہے اور پیداوری صلاحیت اور ارتکاز کو بڑھاتی ہے۔ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ مختصر نیند یادداشت کے استحکام کو بہتر بنا سکتی ہے اور معلومات کو …

خون کے ٹیسٹ کے ذریعے جسم کے 11 اعضا کی صحت کی نگرانی کرنا ممکن ؛ تحقیق

eAwazصحت

سائنسدانوں کا خیال ہے کہ خون کے ٹیسٹ کے ذریعے یہ معلوم ہوسکتا ہے کہ انسان کے اندرونی اعضاء کتنی تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں اور یہ بھی پیش گوئی کر سکتے ہیں کہ کون سے اعضا جلد کام کرنا بند کرجائیں گے۔ یہ تحقیق امریکا کی اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے محققین کی جانب سے کی گئی۔ اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی …

2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم

eAwazصحت

اس مرتبہ سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے درخواستوں کی وصولی جاری ہے، حج درخواستیں 15 بینکوں میں جمع …

تین میں سے ایک اسرائیلی میں پی ٹی ایس ڈی نامی ذہنی بیماری کی علامات ظاہر

eAwazصحت

اسرائیل اور نیویارک کی حالیہ تحقیق میں انکشاف میں ہوا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے اور اسرائیل کی غزہ میں مسلسل بمباری کے بعد ہر تین میں سے ایک اسرائیلی میں ’پوسٹ ٹرومیٹک اسٹریس ڈس آرڈر‘ (پی ٹی ایس ڈی) نامی ذہنی بیماری کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یہ …