عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا میں سب سے تیزی سے ایڈز یورپ میں پھیل رہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ ایچ آئی وی وائرس یورپ میں وبا کی طرح پھیل رہا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق یورپ میں 50 فیصد افراد میں ایڈز کی تشخیص تاخیر سے …
تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے؛ تحقیق
لندن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ تیزی سے چلنا ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات کو کم کر سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس چیز کو اپنے طرزِ زندگی کا حصہ بنا کر ذیا بیطس کے خطرے کو دور کیا جاسکتا ہے۔ امپیریل کالج لندن سمیت محققین کی ایک بین الاقوامی ٹیم کی جانب سے …
بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے؛ تحقیق
روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے متاثر ہوتی ہے۔ پہلے کی تحقیق سے پتہ چلتا …
امریکا: کتوں میں پُراسرار اور مہلک سانس کی بیماری پھیلنا شروع
امریکا کی کئی ریاستوں میں کتوں میں پُراسرار اور مہلک سانس کی بیماری پھیل رہی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جانوروں کے ڈاکٹر اس بیماری کے کیسز بڑھنے پر پریشان ہیں اور اس کی بنیادی وجہ جاننے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کتوں میں یہ بیماری کھانسی سے شروع ہوتی ہے جو مستقل کچھ ہفتوں تک …
خشک میوہ جات قوتِ مدافعت کو اہم مائیکرو اجزاء فراہم کرنے کی مؤثر غذا
اہم اجزاء سے بھرپور خشک میوہ جات قوتِ مدافعت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس لیے مختلف میوہ جات کو روزمرہ کی غذا کا حصہ بنا کر اپنی قوتِ مدافعت کو مضبوط کیا جا سکتا ہے۔ تاہم، توانائی سے بھرپور ان میوہ جات کا استعمال اعتدال کے ساتھ ضروری ہے۔ ان میں موجود مختلف اجزاء مدافعتی نظام …
الٹرا پروسیسڈ غذا ایرو ڈائجیسٹیو ٹریکٹ کے کینسر کے خطرات میں اضافہ کا سبب؛ تحقیق
برسٹل: الٹرا پروسیسڈ غذاؤں کے متلعق کیے جانے والے مطالعوں میں ان کا تعلق خراب صحت اور کینسر کے خطرات میں اضافے کے باوجود ان کے رجحان میں وقت کے ساتھ تیزی آتی جارہی ہے۔ حال ہی میں ایک نئی تحقیق میں ایڈیٹیوز، پریزرٹِیوز اور سوئٹنرز سے بھرپور ان غذاؤں کا تین مختلف بیماریوں سے تعلق دیکھا گیا ہے۔ برطانیہ …
کافی میں موجود کیفیک ایسڈ اعصابی بیماریوں سے بچانے کی صلاحیت رکھتا ہے؛ تحقیق
ٹیکساس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کافی میں موجود اجزاء دماغ کے خلیوں کو نقصان پہنچانے سے بچانے کی صلاحیت رکھتے ہے۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ایل پاسو میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساس کے سائنس دانوں پر تحقیق میں یہ بات منکشف ہوئی کہ کیفیک ایسڈ پر مبنی کاربن کوانٹم ذرات دماغ کے خلیوں کو اعصابی …
سرخ گوشت جسم کی کینسرکے خلاف لڑنے کی صلاحیت کو بہتر کرتا ہے؛ تحقیق
شیکاگو: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سرخ گوشت (گائے یا بکرے کا گوشت) اور ڈیری اشیاء میں پایا جانے والا ایک مرکب جسم کو کینسر کے خلاف حفاظت میں مدد فراہم کر سکتا ہے۔ سائنس دانوں نے گائے اور بھیڑ کے گوشت اور ڈیری اشیاء میں ٹرانس-ویکسینک ایسڈ (ٹی وی اے، ایک فیٹی ایسڈ) دریافت کیا ہے …
چین: نمونیا کی پراسرار قسم کا تیزی سے پھیلنے کا انکشاف
چین میں رواں سال موسم سرما میں پہلی بار کووڈ-19 پابندیوں میں نرمی کے بعد شمالی علاقوں میں نمونیا کی پراسرار قسم کے تیزی سے پھیلنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے باعث کئی بچے متاثر ہوئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پراسرار قسم کی سانس کی بیماری کے پراسرار کے تیزی سے پھیلاؤ …
لکھنے سے ڈپریشن اور پریشانیوں کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے؛ ماہرین صحت
کمپیوٹرائزڈ اور اسمارٹ موبائل فون کے دور میں اب اگرچہ ڈائریز لکھنے کا رجحان کم ہوا ہے، تاہم اس باوجود بھی لاکھوں لوگ ڈائریز لکھتے ہیں، انہیں اپنی یادداشتیں ڈائریز میں قید کرنا اچھا لگتا ہے۔ اگرچہ عام طور پر لوگ چیزوں اور یادوں کو قید رکھنے کی غرض سے ڈائریز لکھتے ہیں، تاہم بعض ماہرین صحت کا ماننا ہے …