ایڈنبرا: اسکاٹش سائنس دانوں نے ایک نیا طریقہ علاج وضع کیا ہے جو جگر کے مہلک امراض کو بڑھنے سے روک سکے گا۔ کٹنگ ایج تھراپی وہ پہلا طریقہ ہے جس کی مدد سے سِروہسس کا علاج کیا جاسکتا ہے۔ سِروہسس ایک ایسی کیفیت ہوتی ہے جس میں چکنائی سے بھرپور غذائیں کھانے، شراب نوشی اور ہیپاٹئٹس بی اور سی …
اسٹرابریز دماغی تنزلی سے بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں؛ تحقیق
تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اسٹرابریز کھانے سے نہ صرف ڈپریشن پر قابو پایا جا سکتا ہے بلکہ انہیں کھانے سے انسان کی جذباتی اور ذہنی فعالیت بھی بڑھ جاتی ہے، یعنی یہ دماغی تنزلی سے بھی بچانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔ اس سے قبل ہونے والی متعدد تحقیقات میں اسٹرابریز کے کئی فوائد سامنے آ چکے …
خشک میوہ جات دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے؛ تحقیق
برلن: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ صبح میں مٹھی بھر خشک میوہ جات کھانے سے دل کے دورے یا فالج کے خطرات میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔ جرنل بائیو میڈ سینٹرل میڈیسن میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں محققین نے بتایا ہے کہ روزانہ صبح انڈہ کھانے کے بجائے 25 سے 28 گرام تک خشک میوہ …
ڈبلیو ایچ او غزہ کے الشفاء ہسپتال میں انتہائی خطرے والے مشترکہ انسانی مشن کی قیادت کر رہا ہے۔
آج کے اوائل میں، ڈبلیو ایچ او کی سربراہی میں اقوام متحدہ کی انسانی ہمدردی کی تشخیص کرنے والی مشترکہ ٹیم نے زمینی صورتحال کا جائزہ لینے، حالات کا تیز رفتار تجزیہ کرنے، طبی ترجیحات کا جائزہ لینے اور مزید مشنوں کے لیے لاجسٹک آپشنز قائم کرنے کے لیے شمالی غزہ کے الشفا ہسپتال تک رسائی حاصل کی۔ اس ٹیم …
ڈبلیو ایچ او: ذیابیطس کے شکار افراد کو ڈپریشن کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے
نیو میکسیکو: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً 5 فیصد بالغ افراد ڈپریشن کا شکار ہیں جس سے ان افراد میں ڈپریشن کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ 2050 تک دنیا بھر میں ٹائپ 2 ذیابیطس کے شکار افراد کی کل تعداد 1.3 ارب سے زیادہ ہونے کا …
14 گھنٹے کا فاقہ توانائی سے بھرپور رہنے میں مدد دے سکتا ہے؛ تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق کے مطابق دن میں 14 گھنٹے کا فاقہ ہم میں بھوک کے احساس میں کمی، توانائی سے بھرپور اور اچھے مزاج میں رہنے میں مدد دے سکتا ہے۔ کنگز کالج لندن میں کی جانے والی ایک تحقیق کے نتائج میں یہ بات سامنے آئی کہ کھانے کے دورانیے کو 10 گھنٹے تک محدود کرنے (یعنی صبح …
روزانہ نمک میں کمی سے خون کی شریانوں پردباؤ کم ہوجاتا ہے؛ تحقیق
ٹینیسی: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ روزانہ نمک کی کھپت میں ایک چائے کے چمچے تک کی کمی بلڈ پریشر کی ادویات جتنی مؤثر ہوسکتی ہے۔ امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں قائم وینڈربِلٹ یونیورسٹی میڈیکل سینٹر کے محققین نے تحقیق میں شریک سیکڑوں مریضوں میں زیادہ اور کم نمکین غذاؤں کے اثرات کا مطالعہ …
الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال متعدد دائمی امراض کا باعث بن سکتا ہے: تحقیق
ویانا یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ الٹرا پراسیس غذاؤں کا زیادہ استعمال متعدد دائمی امراض کا شکار بنا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ الٹرا پراسیس غذائیں تیاری کے دوران متعدد بار پراسیس کی جاتی ہیں اور ان میں نمک، چینی اور دیگر مصنوعی اجزا کی مقدار کافی زیادہ ہوتی ہے جبکہ صحت کے لیے مفید غذائی اجزا جیسے …
زیادہ جسمانی وزن سے معدے یا گردوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے؛ طبی تحقیق
کینسر دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا مرض ہے جو ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتا ہے۔ اب ماہرین نے مردوں میں کینسر کے بہت تیزی سے پھیلنے کی بڑی وجہ دریافت کی ہے اور وہ ہے موٹاپا۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Gothenburg یونیورسٹی کی ایک تحقیق میں بتایا …
پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح کم کر دینے والی دوا ایجاد
پھیپھڑوں کے کینسر سے اموات کی شرح کم کر دینے والی دوا ایجاد نیو جرسی: ایک تحقیق میں دیکھا گیا ہے کہ پھیپھڑوں کے کینسر کے لیے استعمال کی جانے والی گولی بیماری کے دوبارہ ظاہر ہونے کے امکانات کوکے ساتھ پانچ سالوں کے اندر موت واقع ہونے کے خطرات کو کم کرسکتی ہے۔ نیو انگلینڈ جرنل آف میڈیسن میں …