انسانی آنکھ کی پہلی مکمل پیوندکاری; امریکی سرجنز کی اہم پیش رفت

eAwazصحت

امریکی ریاست نیویارک میں سرجنز نے پہلی بار ایک شخص کی آنکھ کا مکمل ٹرانسپلانٹ کیا ہے، جسے ڈاکٹرز کی جانب سے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے، تاہم سرجری کے بعد اب تک مریض کی ٹرانسپلانٹ شدہ آنکھ میں بینائی بحال نہیں ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق 46 سالہ پاور …

دھڑکنوں سے چارج ہونے والا پیس میکر متعارف

eAwazصحت

سیٹل، امریکا: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر بنانے کا مقصد تازہ برقی توانائی پیدا کرنا ہے۔ یہ آلہ ایک اور دل کی دھڑکن کو متحرک کرنے …

کینسر ہسپتال بند، ڈائیلاسز مشینیں خراب، غزہ کے ساڑھے 3 لاکھ مریض تڑپنے پر مجبور

eAwazصحت

اسرائیل کی جانب سے گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ عرصے سے غزہ پر جاری بمباری کے باعث وہاں کے ہسپتال اور معالج سینٹرز تقریباً غیر فعال اور منہدم ہو چکے ہیں، جس کے باعث غزہ کے سنگین بیماریوں میں مبتلا ساڑھے 3 لاکھ مریض علاج کے بغیر تڑپنے پر مجبور ہیں۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور اقوام متحدہ …

زیادہ نمک بلند فشار خون کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے

eAwazصحت

زیادہ مقدار میں نمک کی کھپت صحت کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے لیکن ہمارے جسم نے نمک کی مطلوبہ مقدار حاصل کرلی ہے یا نہیں یہ جاننے کا طریقہ ہر کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔ کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ملانا بلند فشار خون کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے اور ایسی کئی علامات ہیں …

بے خوابی کا انسانی جسم اور صحت سے گہرا تعلق ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اگرچہ نیند کی کمی کے متعدد نقصانات ہوتے ہیں، جن میں سب سے خطرناک امراض قلب اور فالج کے امکانات بڑھ جانے کے خطرات بھی شامل ہیں۔ تاہم ایک حالیہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ نیند کی کمی سے جسم کے مختلف حصوں میں شدید درد بھی ہوسکتا ہے اور یہ تکلیف گزرتے وقت کے ساتھ شدت اختیار کر …

کوئٹہ: کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا

eAwazصحت

کوئٹہ میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض انتقال کرگیا۔ کانگو وائرس سے متاثرہ شخص کو ہزار گنجی سے تشویش ناک حالت میں فاطمہ جناح اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکا۔ اس سے قبل اتوار کی صبح بھی کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ڈاکٹر شکراللہ کراچی میں دورانِ علاج انتقال کرگئے تھے۔ کوئٹہ میں کانگو وائرس کے …

ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اچھی صحت کے لیے جسمانی سرگرمی کے حوالے متعدد مطالعے کیے جا چکے ہیں۔ لیکن حال ہی میں کی جانے والے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں 75 منٹ تک بھاگنا ہماری زندگی میں 12 سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔ انٹرنیشنل جرنل آف انوائرنمنٹل ریسرچ اینڈ پبلک ہیلتھ میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے …

مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اوریگن: ایک نئی تحقیق کے مطابق قدیم چینی مارشل آرٹ ٹائی چی ڈیمینشیا کے خطرات کو کم کر سکتا ہے۔ امریکا کے اوریگون ریسرچ انسٹیٹیوٹ سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے 65 برس سے زیادہ عمر کے کمزور ہوتی یادداشت کے مسئلے سے دوچار 200 سے زائد افراد پر تحقیق کی۔ تحقیق میں شرکاء سے ورچوئل ٹائی چی پروگرام …

آلودہ مصنوعات آنکھوں میں انفیکشن اور اندھے پن کا سبب بن سکتی ہیں؛ ایف ڈی اے

eAwazصحت

واشنگٹن: امریکی فیڈرل ریگولیٹرز نے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ متعدد برانڈز کے آئی ڈراپس استعمال کرنا فوری بند کردیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ متعدد آئی ڈراپس برانڈز کی فیکٹریوں میں غیر صحت مند مواد کا پتا لگا ہے جس کے بعد کئی بڑے …

’ڈسلیکسیا‘ کی علامات کیا ہے؟

eAwazصحت

اس بیماری کو زیادہ تر لوگ مسئلہ سمجھتے ہیں، اسے بیماری سمجھا ہی نہیں جاتا جب کہ بہت سارے لوگ اس کی علامات ہی نہیں سمجھ پاتے۔ اس بیماری کا براہ راست تعلق حروف کو پہچاننے، پڑھنے اور لکھنے میں مشکلات سے ہے اور اسے کئی سال قبل ’ورڈ بلائنڈنیس‘ یا ’ریڈنگ ڈس ایبلٹی‘ بھی کہا جاتا تھا لیکن پھر …