محکمہ صحت سندھ کے حکام نے کراچی میں نیگلیریا وائرس (جسے عام طور پر دماغ کھانے والا امیبا کہا جاتا ہے) کے سبب ایک ہفتے کے قلیل عرصے میں دوسری موت کی اطلاع دی ہے، رواں برس اس مہلک انفیکشن سے مرنے والوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ نیگلیریا کے سبب ایک …
مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی انتشار کے باعث ذہنی مریضوں کی تعداد میں اضافہ
لاہور: ملک میں جاری مہنگائی، بے روزگاری، سیاسی انتشار کے باعث ذہنی مریضوں کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہونے لگا جب کہ ہرسال 40 فیصد سے55 فیصد تک اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ ذہنی بیماری میں ڈپریشن، اداسی، مایوسی، پریشانی، شدید غصہ، چڑ چرا پن، طبیعت میں تیزی، نیند اڑ جانا، الٹے سیدھے خیالات آنا شامل ہیں۔ اس سارے …
سونے کا انداز چہرے کے نقوش کو تبدیل کر سکتا ہے؛ تحقیق
لندن: ہم سب جانتے ہیں کہ صحت مند جِلد کے لیے ہمیں باقاعدگی کے ساتھ پانی پینے اور سورج سے بچنے سمیت کئی کام کرنے ہوتے ہیں لیکن ماہرین کے مطابق جلد کو خراب ہونے سے بچانے کے لیے اپنے سونے کے انداز کو دیکھنا بھی ضروری ہوتا ہے۔ ماہرین کی جانب سے لوگوں کو ایسے انداز میں سونے منع …
امریکا : حفظان صحت کے کارکنان کی ذہنی حالت کے حوالے سے وارننگ جاری
اٹلانٹا: بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام کے امریکی ادارے (سی ڈی سی) کے محققین نے ملک بھر میں حفظان صحت کے کارکنان کی ذہنی حالت کے حوالے سے وارننگ جاری کی ہے۔ 2018 اور 2022 کے درمیان ملک گیر سروے کے اعداد و شمار کا استعمال کرتے ہوئے ادارے کی ایک نئی رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ تقریباً …
فرکٹوز پیٹ پر چربی جمع ہونے کی بڑی وجہ ہوسکتی ہے؛ تحقیق
کولوراڈو: سائنس دانوں نے ہماری غذاؤں میں موجود ایک ایسا اہم جزو دریافت کیا ہے جو مٹاپے کی شرح میں اضافے کا سبب ہوسکتا ہے۔ اوبیسٹی، بائیولوجی اینڈ انٹیگریٹڈ فزیولوجی میں شائع ہونے والے تازہ ترین جائزے میں محققین نے فرکٹوز اور وزن بڑھنے کے دیگر نظریات کے درمیان تعلق کی شناخت کی۔ ایسے متعدد نظریات ہیں جن کے تحت …
گری دار میوے کا استعمال انٹی ڈپریشن ادویات لینے کا امکان کو کم کرتا ہے؛ تحقیق
لندن: ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ مٹھی بھر گری دار میوے کھانے سے ڈپریشن کا خطرہ 17 فیصد کم ہو جاتا ہے۔ برطانیہ کے بائیو بینک جو کہ تقریباً 500,000 برطانویوں کے طبی طرز زندگی کے ریکارڈ کا ایک آن لائن ڈیٹا بیس ہے، کی تحقیق تجویز کرتی ہے کہ ادھیڑ عمر اور بڑی عمر کے بالغ افراد جو …
اچھی غذا بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری سے بچا سکتی ہے؛ تحقیق
نیو یارک: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ قلبی صحت کے لیے اچھی غذا بڑھاپے میں یادداشت کی کمزوری سے بچا سکتی ہے۔ ڈایئٹری اپروچز ٹو اسٹاپ ہائپرٹینشن (ڈی اے ایس ایچ: ڈیش) غذائیں کم نمک، کم چینی اور کم سرخ گوشت (جیسے کہ بیف) پر مشتمل غذائیں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ غذائیں پھل، سبزیوں، پھلیوں اور گری …
کینسر کی دوائیں موٹاپے کا شکار خواتین میں کم کارگر ثابت ہو سکتی ہیں؛ تحقیق
چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والی بہت سی خواتین کینسر کے علاج کے بعد ہارمونل دوائی لیتی ہیں تاکہ دوبارہ کینسر ہونے سے بچ سکیں لیکن نئی تحقیق بتاتی ہے کہ یہ دوائیں موٹاپے کا شکار خواتین میں کم کارگر ثابت ہو سکتی ہیں۔ چھاتی کے ہارمون-پوزیٹیو کینسر میں کینسر کے خلیوں کو خواتین کے جنسی ہارمون ایسٹروجن سے …
تنہائی کے شکار افراد میں کینسر سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق
واشنگٹن: ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ جو لوگ تنہا رہتے ہیں ان میں کینسر سے مرنے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ امریکن کینسر سوسائٹی کے محققین نے بتایا کہ وہ بالغ جو اکیلے رہتے ہیں ان میں کینسر سے موت کا خطرہ دوسروں کے ساتھ رہنے والوں کے مقابلے میں 43 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ مردوں …
بیف کا زیادہ استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے؛ تحقیق
میسا چوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہفتے میں دو بار سرخ گوشت (وہ گوشت جو پکنے کے بعد اندر سے لال ہو جاتا ہے جیسے کہ بیف) کا استعمال ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا ہونے کے امکانات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے مطاہرین کے مطابق سرخ گوشت کو گری دار میوے اور …