ٹونسل نکلوانے سے بڑھاپے میں آرتھرائٹس کے امکانات میں اضافہ ہوسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

اسٹاک ہوم: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچپن میں ٹونسل نکلوانے سے بڑھاپے میں آرتھرائٹس کے امکانات میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ سوئیڈن میں کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین نے تقریباً 7000 آرتھرائٹس میں مبتلا افراد کا معائنہ کیا۔ ان افراد میں اس بیماری کی تشخیص جنوری 2001 سے دسمبر 2022 کے درمیان ہوئی تھی۔ تحقیق …

پنیر دل، پیٹ اور دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ڈبلن: اب تک سمجھا جاتا تھا کہ کولیسٹرول سے بھرپور پنیر قلبی صحت متاثر کر سکتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پنیر دل، پیٹ اور دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جبکہ یہ ٹائپ 2 ذیا بیطس سے بچا بھی سکتا ہے۔ جاپان کے شہر اوبو میں قائم نیشنل سینٹر فار جیریئٹرکس اینڈ …

موبائل فون بچوں کی ذہنی صحت کو کس حد تک متاثر کرتا ہے؟

eAwazصحت

موبائل فون سے مستقل طور پر، خطرناک شعاعیں (ریڈی ایشن) نکلتی رہتی ہیں۔ یہ شعاعیں بڑوں کے لیے بھی نقصان دہ ہیں، مگر بچوں خاص کر پانچ برس سے کم عمر کے بچوں پر بہت زیادہ منفی اثرات ڈالتی ہیں۔ جو بچے دن میں کئی کئی گھنٹے موبائل فون لیے رہتے ہیں، وہ جب کان پر یہ موبائل لگاتے ہیں …

دوڑنا اینٹی ڈپریسنٹ ادویات سے زیادہ ڈپریشن سے نمٹنے میں موثر ؛ تحقیق

eAwazصحت

بارسیلونا، اسپین: کیا آپ صحت کی ایسی حالت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں جو آپ کو اندرونی سطح تک مطمئن رکھے؟ اس کا ایک بہت ہی آسان حل ہے جو آپ کی صحت پر خاطرخواہ مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔ حالیہ تحقیق جو بارسلونا میں ای سی این پی کی 36 ویں کانگریس میں پیش کی گئی، نے ڈپریشن سے …

کولیسٹرول کی صحت مند سطح کو برقرار رکھنا اورمنظم کرنا بہت ضروری ہے؛ ماہر غذائیت

eAwazصحت

ایچ ڈی ایل کی سطح ہر عمر کے گروپوں میں عام ہوگئی ہے۔ جب ہمارے جسم میں کولیسٹرول کی سطح بڑھ جاتی ہے تو یہ صحت کی مختلف پیچیدگیوں کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ اضافی کولیسٹرول ہماری شریانوں میں جمع ہو سکتا ہے اور خون کی نالیوں کو تنگ کر سکتا ہے۔ یہ تنگی خون کے بہاؤ کو محدود …

نیند کا خلل معیار زندگی پر وسیع تر اثرات مرتب کرتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

برلن: ایک نئی عالمی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جِلد کی بیماری میں مبتلا 42 فیصد مریض نیند میں خلل کا شکار ہوتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحقیق نتائج برلن میں یورپی اکیڈمی آف ڈرمیٹولوجی اینڈ وینریولوجی کانگریس میں پیش کیے گئے۔ نتائج ایک جامع، بین الاقوامی تحقیقی اقدام، آل پروجیکٹ سے اخذ کیے گئے جس نے جلد …

پاکستان: ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت

eAwazصحت

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخواۃ کے شہروں سے حاصل کیے گئے تین ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان کی نیشنل پولیو لیبارٹری کے ذرائع کے مطابق حب، لاہور اور پشاور سے جمع کیے گئے سیوریج کے نمونوں میں ٹائپ ون ایچ وائلڈ پولیو وائرس …

کیا ورزش بچوں کو اسکول کے دباؤ کو منتظم کرنے میں ان کی مدد کرتی ہے؟

eAwazصحت

پاسل: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق کے مطابق جن بچوں کا ورزش کرنا معمول ہوتا ہے وہ کسی بھی قسم کے تناؤ سے باآسانی نمٹ سکتے ہیں۔ سوئیٹزرلیڈ میں باسل یونیورسٹی کے محققین نے ایک تحقیق میں بتایا ہے کہ اسکول کے بچے اگر روزانہ کافی ورزش کریں تو تناؤ سے بہتر طور پر نمٹنے کے قابل ہوتے ہیں۔ …

مٹاپے کے خلاف ‘گیم چینجر انجیکشن’ پیٹ کے شدید مسائل پیدا کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

برٹش کولمبیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وزن کم کرنے والے انجیکشن کا استعمال پیٹ کے شدید مسائل کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ تحقیق میں ان انجیکشن (جن کو مٹاپے کے خلاف ایک گیم چینجر کے طور پر دیکھا جارہا تھا) کے سبب ذیا بیطس سے غیر متاثرہ افراد پینکریاٹائٹس، باول کی مزاحمت اور معدے …

2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

جنیوا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2050 تک فالج کے سبب ہونے والی اموات کی تعداد ایک کروڑ تک پہنچ سکتی ہے، جس سے زیادہ متاثر کم اور متوسط آمدنی والے ممالک ہوں گے۔ لانسیٹ نیورولوجی جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ فالج کے سبب ہونے والی اموات کی جو تعداد …