اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک کروڑ اموات کو روکنے کی صلاحیت ہائی بلڈ پریشر کے بڑے مسئلے سے نمٹنے پر منحصر ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی یہ رپورٹ عالمی صحت پر ہائی بلڈ پریشر کے اہم مضمرات کو بیان کرتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ہائی …
دنیا بھر میں ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص ہائپرٹینشن کی بیماری سے متاثر؛ ڈبلیو ایچ او
مناسب علاج اور احتیاط کے ذریعے دنیا بھر میں 8 کروڑ افراد کو ہائی بلڈپریشر کے باعث اموات سے بچایا جاسکتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ہائپرٹینشن سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی۔ نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں تقریباً ہر 3 میں سے 1 بالغ شخص ہائپرٹینشن یا بلند فشارِ خون کی …
سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی ایچ پی وی ویکسین حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل
اسلام آباد: حفاظتی ٹیکہ جات کے پروگرام کی کارکردگی کو بڑھانے کیلئے بڑی پیش رفت ہوگئی اور سروائیکل کینسر سے بچاؤ کی HPV ویکسین کو بھی حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام میں شامل کرلیا گیا۔ ایچ پی وی ویکسین کو حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کا حصہ بنانے کیلئے مربوط حکمت عملی تشکیل دے دی گئی ہے۔ نگراں وزیر صحت ڈاکٹر ندیم …
شراب نوشی سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں اضافے کا انکشاف
ایڈنبرا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپے اور شراب نوشی جیسے عوامل عالمی سطح پر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کے کیسز میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ محققین کے اندازے کے مطابق 1990 سے 2019 کے درمیان 50 برس سے کم عمر افراد میں کینسر کے نئے کیسز میں 79 فی صد …
مچھر سے ملیریا، ڈینگی اور چکن گونیا کا خطرہ بڑھ سکتا ہے؛ ڈبلیو ایچ او
بنگلہ دیش میں ڈینگی کی ہولناک وبا سے 750 سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ دوسری خبر یہ ہے کہ بھارتی شہر کولکتہ میں ڈینگی کے مریضوں میں یکلخت اضافہ ہوا ہے۔ اس کی وجہ وبائی وقت کے دورانئے میں اضافہ ہے جس کی پیشگوئی بین الاقوامی ادارے بالخصوص عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کی …
رات کو دیر تک جاگنا ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو بڑھا دیتا ہے؛ تحقیق
بوسٹن: ایک نئی تحقیق کے مطابق خواتین کا رات کو دیر جاگنا ان کے ذیا بیطس میں مبتلا ہونے خطرات کو تقریباً 20 گُنا تک بڑھا دیتا ہے۔ امریکا کے شہر بوسٹن میں قائم برِگھم اینڈ ویمنز ہاسپیٹل کے محققین نے 2009 سے 2017 کے درمیان تقریباً 64 ہزار درمیانی عمر کی نرسوں کے ڈیٹا کا جائزہ لیا۔ جائزے میں …
میڈیٹیرین ڈائٹ ذیابیطس، امراض قلب اور کینسر کے خطرے کو کم کرسکتی ہے؛ تحقیق
مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر کھانے کے بعد 2 منٹ تیز رفتار میں چہل قدمی کو معمول بنالیا جائے تو یہ خون میں موجود شکر کی مقدار کو قابو میں رکھتا ہے۔ آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کے مطابق گزشتہ کئی عرصے سے کئے جانے والے مطالعات کی روشنی میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ میڈیٹیرین …
امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ، نئے کووڈ بوسٹرز منظور
امریکا میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ ہونے لگا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ انتظامیہ نے نئے کووڈ بوسٹرز کی منظوری دے دی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میڈیکل کمپنیوں کے نئے بوسٹرز کورونا کے ایکس بی بی ویئرینٹ کو ہدف بنا رہے …
ڈپریشن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے براہ راست کردار ادا کر سکتا ہے؛ تحقیق
لندن: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈپریشن ٹائپ 2 ذیا بیطس کے لیے براہ راست کردار ادا کر سکتا ہے۔ ماضی میں کیے جانے والے مطالعوں میں اس بات کا تعین کیا جاچکا ہے کہ ذیا بیطس سے متاثر فرادغیر متاثرہ افراد کے مقابلے میں ڈپریشن میں دو گنا زیادہ مبتلا ہوتے ہیں۔جبکہ ماہرین کو یہ بھی معلوم …
اعضا کی پیوندکاری میں ناکامی سے آگاہ کرنے والا دنیا کا پہلا آلہ تیار
اعضا کی پیوندکاری میں ناکامی سے آگاہ کرنے والا دنیا کا پہلا آلہ تیار الینوائے: ہم جانتے ہیں کہ تمام احتیاط کے باوجود ایک انسان سے دوسرے میں لگائے جانے والے اعضا کو مریض کا بدن مسترد کر دیتا ہے کیونکہ بدن کا قدرتی امنیاتی نظام اسے غیر اجسام تصور کرتا ہے۔ اب دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے …