انٹرنیٹ کا معتدل استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کیلیے بہتر ہوسکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

یو یارک: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ معتدل اور مستقل انٹرنیٹ کا استعمال بوڑھے افراد کی دماغی کارکردگی کے لیے بہتر ہوسکتا ہے۔ جرنل آف دی امیریکن جیریئٹکس سوسائٹی کے اگست کے ایڈیشن میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ بڑھاپے میں انٹرنیٹ کا زیادہ استعمال دماغ کے کمزور ہونے میں تاخیر سے تعلق رکھتا ہے۔ …

موسمیاتی تغیرسے پھیپھڑوں کے مریض کو زیادہ مشکلات در پیش ہیں؛ ماہرینِ

eAwazصحت

کوپن ہیگن: ماہرینِ نظامِ تنفس نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تغیر کے سبب پھیپھڑوں کے مسئلے میں مبتلا افراد کو زیادہ مشکلات در پیش ہیں۔ یونیورسٹی آف کوپن ہیگن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی ایک تحقیق میں ماہرین نے موسمیاتی تغیر کو روکنے اور فضائی آلودگی کو کم کرنے کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا …

زیادہ بی ایم آئی والے بچوں میں ڈپریشن کے زیادہ خطرات ہوسکتے ہیں؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وہ بچے جن کا باڈی ماس انڈیکس (بی ایم آئی) زیادہ ہوتا ہے ان کے مستقبل میں ڈپریشن لاحق ہونے کے زیادہ خطرات ہوتے ہیں۔ کنگز کالج لندن کے محققین نے ٹوئنز ارلی ڈیویلپمنٹ اسٹڈی اور یو کے اڈلٹ ٹوئن رجسٹری سے حاصل کیے گئے 10 ہزار سے زائد جڑواں …

موبائل فونز کے باعث لوگوں میں ایک عجیب مرض تیزی سے پھیلنے لگا

eAwazصحت

موبائل فونز کے باعث لوگوں میں ایک عجیب مرض تیزی سے پھیلنے لگا موجودہ عہد میں موبائل فونز لگ بھگ ہر فرد کی زندگی کا حصہ بن چکے ہیں، مگر کچھ افراد کو ان ڈیوائسز کے باعث ایک عجیب مرض کا سامنا ہوتا ہے۔ نو موبائل فون فوبیا (نو مو فوبیا) کی اصطلاح کا استعمال ایسی انزائٹی کے لیے کیا …

کراچی میں آشوب چشم کے کیسزمیں تیزی سے اضافہ

eAwazصحت

کراچی میں آشوب چشم کے زیادہ کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں اور ہر عمر کا فرد اس مرض سے متاثر ہو رہا ہے۔ ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ اسپتالوں میں یومیہ سیکڑوں مریض آرہے ہیں، یہ مرض ایک سے دوسرے شخص کو منتقل ہو جاتا ہے اس بیماری سے متعلق ماہرین امراض چشم کا کہنا ہے کہ آشوب …

غذائی سپلیمنٹ ٹی بی کے انفیکیشن کو ختم کرنے مددگار ہوسکتا ہے: تحقیق

eAwazصحت

کیپ ٹاؤن: تمام تر طبی ترقیوں کے باوجود اب بھی دنیا میں ٹی بی (تپِ دق) کے مریض موجود ہیں جبکہ پاکستان میں یہ ایک بڑا طبی چیلنج ہے۔ ماہرین نے اس امر کے مزید ثبوت پیش کئے ہیں۔ پہلی تحقیق تو بھارت کے ایک آزمائشی پروگرام سے آئی ہے جسے راشنز کا نام دیا گیا ہے۔ اس میں بھارت …

کم نمک قلبی مسائل اور فالج کے خطرات کو 20 فی صد تک کم کر سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ایمسٹرڈیم: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کھانے میں نمک کا شامل نہ کیا جانا قلبی مسائل اور فالج کے خطرات کو 20 فی صد تک کم کر سکتا ہے۔ ماضی کی تحقیق میں اس بات کا تعین کیا جاچکا ہے کہ کھانے میں نمک کا اضافہ قلبی امراض اور قبل از وقت موت کے امکانات میں اضافہ کرتا …

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ

eAwazصحت

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 67 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری صحت علی جان خان نے کہا ہے کہ لاہور میں ڈینگی کے 28، راولپنڈی میں 15 اور فیصل آباد میں 6 مریض رپورٹ ہوئے۔ سیکریٹری صحت نے بتایا ہے کہ ملتان اور شیخوپورہ میں ڈینگی کے 3، 3 جبکہ بہاولنگر میں …

دنیا بھر میں اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ

eAwazصحت

لندن: دنیا بھر میں ہڈیوں سے وابستہ جوڑوں کے درد یا اوسٹیوآرتھرائٹس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 2050 تک اس کے ایک ارب مریض دنیا بھر میں موجود ہوسکتےہیں۔ ممتاز طبی جریدے لینسٹ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ فی الحال دنیا بھرمیں 30 سال یا اس سے زائد عمر کے 15 فیصد افراد اوسٹیوآرتھرائٹس کے …

سیلاب کے ایک سال بعد، 40 لاکھ پاکستانی بچے خوراک اور صاف پانی سے محروم، یونیسیف

eAwazصحت

سیلاب کے ایک سال بعد، 40 لاکھ پاکستانی بچے خوراک اور صاف پانی سے محروم، یونیسیف اسلام آباد / انقرہ: گزشتہ برس ماہِ ستمبر میں پاکستان کے تباہ کن سیلاب کو ایک سال پورا ہونے کے باوجود انسانی مسائل میں کوئی خاص کمی نہیں ہوئی۔ اب بھی لگ بھگ 40 لاکھ بچے صاف پانی، مناسب خوراک اور طبی سہولیات سے …