ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھانے والے عناصر کو شناخت کرنےوالا ٹول تیار

eAwazصحت

سائنسدانوں نے دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھانے والے 11 عناصر کو شناخت کرکے ایک ایسا ٹول تیار کیا ہے جو آئندہ 14 برسوں کے دوران کسی فرد میں اس بیماری کی پیشگوئی کر سکتا ہے۔ 2050 تک دنیا بھر میں ڈیمینشیا کے شکار افراد کی تعداد لگ بھگ 3 گنا اضافے سے 15 کروڑ …

اجناس میں پروٹین گلوٹین دماغ میں سوزش کا سبب بن سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

ڈیونڈن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ گندم، جو اور دیگر اجناس میں قدرتی طور پر پایا جانے والا پروٹین گلوٹین دماغ میں سوزش اور کچھ انتہائی کیسز میں دماغ کو نقصان پہنچانے کا سبب بن سکتا ہے۔ نیوزی لینڈ کی اوٹاگو یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے چوہوں کو گلوٹین کھلایا جس میں …

سیگریٹ نوشی کرنیوالے کم عمر نوجوانوں کی دماغی ساخت تبدیل ہونے کا انکشاف

eAwazصحت

کیمبرج: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کم عمر سیگریٹ نوشی کرنے والوں کی دماغی ساخت اپنے ان ساتھیوں سے تبدیل ہوتی ہے جو سیگریٹ نہیں پیتے۔ برطانیہ کی کیمبرج اور واروک یونیورسٹی اور چین کی فیوڈان یونیورسٹی کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں سائنس دانوں نے 14، 19 اور 23 برس کے 800 سے …

شِنگلز اور نمونیا کے انجیکشن الزائمر کے مرض سے لڑنے میں مدد دے سکتے ہیں: تحقیق

eAwazصحت

یوسٹن: ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ شِنگلز (جلد کی ایک بیماری) اور نمونیا کے انجیکشن بوڑھے افراد کو الزائمر کے مرض سے لڑنے میں مدد دے سکتے ہیں۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں قائم یونیورسٹی آف ٹیکساز ہیلتھ سائنس سینٹر کے محققین کے مطابق لگائی جانے والی شنگلز ویکسین، نمونیا ویکسین یا ٹیٹنس اور ڈائفتھیریا ویکسین کا تعلق …

جنک فوڈ سے بچوں میں دماغی و ذہنی مسائل جنم لے سکتے ہیں؛ غذائی ماہرین

eAwazصحت

لندن: ماہرینِ غذائیت نے بطورِ خاص زور دے کر کہا ہے کہ بچوں کی رکابی کو ہرطرح کے جنک فوڈ سے پاک رکھیں کیونکہ عمر کے ابتدائی حصے میں اس کے بہت منفی جسمانی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔ ایک جانب تو جنک فوڈ کی صنعت کے مصروف والدین اور ان کے بچوں کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے تو دوسری …

وٹامن کے سی او پی ڈی جیسی سانس کی بیماری روکنے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے

eAwazصحت

کوپن ہیگن: وٹامن کے اگرچہ غیرمعروف ہے لیکن اس کی کمی سے دمے، سانس کے دیگر امراض اور پھیپھڑوں کی صحت متاثر ہوسکتی ہے۔ اس طرح وٹامن کے اور نظامِ تنفس کی صحت کے درمیان ایک واضح تعلق سامنے آیا ہے۔ ای آرجے اوپن سورس جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق اگرچہ اس تحقیق سے وٹامن کے کی روزانہ کی …

پھیپھڑے اور دل اور اس سے وابستہ نظام تندرست ہو تو سرطان کا خطرہ کم ہوسکتا؛ تحقیق

eAwazصحت

سویڈن: ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اگر پھیپھڑے اور دل اور اس سے وابستہ نظام تندرست ہو تو اس سے نو اقسام کے سرطان کا خطرہ 40 فیصد تک کم ہوسکتا ہے۔ ان میں بطورِ خاص سروگردن، غذائی نالی، پیٹ، لبلبے، جگر، آنتوں، پھیپھڑوں اور گردوں کے کینسرشامل ہیں۔ یہ تحقیق برطانوی جریدے اسپورٹس میڈیسن میں شائع …

انسان میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب

eAwazصحت

امریکا میں انسان میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کا تجربہ کامیاب ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ذہنی طور پر مردہ قرار دیے گئے شخص میں سور کے گردے کی پیوندکاری کی گئی ہے۔ اس حوالے سے امریکی سرجنز کا کہنا ہے کہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا گردہ انسان میں 32 روز سے فعال ہے۔ سرجنز کے …

سوشل میڈیا کے پریشان کن استعمال سے نمٹنے کے لیے تھیراپی دینے پر زور

eAwazصحت

لندن: محققین نے ڈاکٹروں کو ڈپریشن کا شکار مریضوں کے سوشل میڈیا کے پریشان کن استعمال سے نمٹنے اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے تھیراپی دینے پر زور دیا ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن (یو سی ایل) میں کی جانے والی تحقیق میں سوشل میڈیا سے شدید متاثر افراد پر آزمائے جانے والے علاج کا جائزہ لیا گیا۔ محققین …

پریشانی اور اضطراب کینسر کے خطرے کو بڑھا سکتا ہے: تحقیق

eAwazصحت

گرونِنگن: ڈپریشن میں مبتلا افراد کو اکثر ذہنی صحت کے مسائل درپیش رہتے ہیں، دنیا بھر میں بالغ افراد کا تقریباً 5% ڈپریشن سے متاثر ہے۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ اضطراب میں مبتلا تقریباً 40-50% لوگ ڈپریشن کا شکار ہوجاتے ہیں اور یہ فیصد ان لوگوں کے لیے بھی یکساں ہے جو بے چینی کی حالتوں کا تجربہ …