حالیہ برسوں میں کینسر دنیا میں اموات کی وجہ بننے والے چند بڑے امراض میں شامل ہو گیا ہے اور ہر سال اس کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مگر اب کینسر کے علاج کے لیے نئے علاج کے کلینیکل ٹرائل کے نتائج انتہائی متاثر کن رہے ہیں اور بہت زیادہ بیمار افراد بیماری کو شکست دینے میں کامیاب …
دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے خوشخبری سنادی
دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے خوشخبری سنادی دیر تک جوان نظر آنے کے خواہشمند افراد کو محققین نے بڑی خوشخبری سنادی ہے۔ امریکا میں یونیورسٹی آف ورجینیا اسکول آف میڈیسن کے محققین نے اپنی ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ انسانوں میں بڑھاپے کے عمل کو سست کرنا ممکن ہے۔ محققین کے مطابق …
فضائی آلودگی پھیپڑوں کے کینسر سمیت مختلف قسم کے کینسروں سے منسلک؛ تحقیق
بوسٹن: حال ہی میں ہوئی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ فضائی آلودگی پھیپڑوں کے کینسر سمیت مختلف قسم کے کینسروں سے منسلک ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے پایا کہ فضا میں باریک ذرات پر مبنی آلودگی (PM2.5) اور نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ (NO2) کے طویل مدتی نمائش سے بڑی آنت، پروسٹیٹ اور دیگر کینسر ہونے …
روزانہ خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن میں کمی آتی ہے؛ تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ روزانہ 30 گرام خشک میوہ جات کھانے سے ڈپریشن (ذہنی دباؤ) میں کمی آتی ہے۔ اس حوالے سے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات کے استعمال سے 17 فیصد تک ذہنی دباؤ کم ہوجاتا ہے، جبکہ مختلف قسم کے 30 گرام خشک میوے کھانے سے اندرونی جسمانی سوزش …
’باربی فیٹ‘ پوز پٹھوں پر تناؤ کا باعث بن سکتا ہے؛ ماہرین صحت
ماہرین صحت خواتین کو ٹرینڈنگ ’باربی فیٹ‘ چیلنج کے پیشِ نظر جسم پر آنے والے مضر اثرات سے متعلق خبردار کر رہے ہیں۔ ماہرین صحت ایک نئے ٹِک ٹاک چیلنج پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں جسے ’باربی فیٹ‘ چیلنج کا نام دیا گیا ہے، اس چیلنج کو سوشل میڈیا کے ذریعے مقبولیت حاصل ہوئی ہے۔ یہ چیلنج گریٹا …
سونگھنے کی حس کا محرک ہونا یاد داشت کو بہتر بنا سکتا ہے؛ تحقیق
کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ سونگھنے کی حس کا محرک ہونا یاد داشت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ جرنل فرنٹیئر اِن نیورو سائنسز میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے 60 سے 85 برس کے درمیان 43 صحت مند رضا کاروں کا معائنہ کیا۔ تحقیق کے مطابق نصف گروہ کو چار ماہ تک ہر رات …
پھول مکھانے جسم میں پیدا ہونے والے بُرے کولیسٹرول سے نجات دلاتے ہیں
غذائیت سے بھرپور غذا پھول مکھانے سے متعلق بہت کم افراد معلومات رکھتے ہیں، اِن سے متعلق جاننا اور بطور اسنیکس یا غذا اِن کا استعمال صحت کے لیے نہایت مفید ثابت ہوتا ہے۔ مکھانوں کو فوکس نَٹس یا پھر لوٹَس سیڈز بھی کہا جاتا ہے۔ کیلشیم اور فائبر سے بھرپور پھول مکھانے جسم میں پیدا ہونے والے بُرے کولیسٹرول …
کمبوچا سے خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے؛ تحقیق
واشنگٹن ڈی سی: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ کمبوچا (ایک قسم کی چائے) پینے سے ٹائپ 2 ذیا بیطس میں مبتلا افراد کو خون میں شوگر کی مقدار کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ امریکا کی جورج ٹاؤن یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں 12 افراد کو یہ مشروب چار ہفتوں تک روزانہ رات کے …
نیند کی ترتیب ، غذا کے معیار، اور پیٹ میں موجود بیکٹیریا کے درمیان گہرا تعلق؛ تحقیق
لندن: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بے ترتیب نیند کا ممکنہ طور پیٹ میں موجود نقصان دہ بیکٹیریا سے تعلق ہو سکتا ہے۔ یہ تحقیق اپنی نوعیت کی پہلی تحقیق ہے جس میں معاشرتی جیٹ لیگ (جسم کے اندر کی گھڑی میں آنے والی تبدیلی جب کام کے دنوں اور فارغ دنوں کے درمیان نیند کی ترتیب …
صحت مند خلیوں کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر کو ختم کرنے والی دوا کی کامیاب آزمائش
لاس اینجلس: سائنس دانوں نے کینسر کی ایک ایسی دوا کا تجربہ کیا ہے جو انسان کے صحت مند خلیوں کو نقصان پہنچائے بغیر کینسر کی تمام رسولیوں کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ AOH1996 نامی یہ نیا مالیکیول زیادہ تر کینسر میں موجود پروٹین کو ہدف بناتا ہے۔ یہ پروٹین رسولیوں کو بڑھنے اور جسم میں پھیلنے میں …