روبوٹک ٹینٹیکلز کے ذریعےپھیپڑوں کےکینسر کی تشخیص اور علاج ممکن

eAwazصحت

انگلینڈ: سائنسدانوں نے ایسے چھوٹے روبوٹک ٹینٹیکلز تیار کرلیے ہیں جو پھیپڑوں میں جا کر کینسر کا پتہ لگانے اور اس کا علاج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روبوٹک ٹینٹیکلز کا قطر صرف 2.4 ملی میٹر اور ساخت انتہائی نرم ہے۔ یہ برونکوسکوپ (ایک پتلی ٹیوب جس میں روشنی اور کیمرہ ہوتا ہے) کے ذریعے پھیپھڑوں …

دماغی امراض میں اضافے کی اہم وجوہات کیا ہیں؟

eAwazصحت

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ خوشگوار، بہتر اور طویل عمر کے لیے جتنا انسانی مجموعی صحت کا برقرار رہنا ضروری ہے اتنا ذہن سے متعلق نظر نہ آنے والی مگر تکلیف دہ ذہنی بیماریوں کی بروقت تشخیص اور اِن کا علاج بھی ناگزیر ہے۔ پوری دنیا کی ایک نیورولوجی باڈی ہے جس کا نام ’ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی‘ ہے۔ …

پاکستان میں آلودہ خون کی منتقلی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا بڑا سبب

eAwazصحت

سابق وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر کہنا ہے کہ پاکستان میں ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کا سب سے بڑا سبب سرینجز کا دوبارہ استعمال ہے۔ ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ آلودہ خون کی منتقلی بھی ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی کے …

درختوں سے بنائی گئی ایک دوا جو تمباکو نوشی کی عادت ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

بوسٹن: سائنس دانوں نے مشرقی ایشیاء کے درختوں سے بنائی گئی ایک دوا کا تجربہ کیا ہے جو دو مہینوں میں تمباکو نوشی کرنے والے ایک تہائی افراد کو یہ عادت ترک کرنے میں مدد دے سکتی ہے۔ آزمائش میں دیکھا گیا کہ روزمرہ کے استعمال کی گولی سائٹیسِنیکلین نے سیگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو ساڑھے پانچ ماہ تک …

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس سے امریکی شہری اندھا پن کا شکار

eAwazصحت

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بایوٹک ادویات بھی اثرانداز نہیں ہوتیں۔ اس سے پہلے عالمی ادارہ صحت نے بتایا تھا کہ …

سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے؛ نئی تحقیق

eAwazصحت

روم: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سخت ورزش رعشے کے مرض بڑھنے کی رفتار سست کر سکتی ہے۔ جمیلی آئی آر سی سی ایس پولی کلینک فاؤنڈیشن اور کیتھلک یونیورسٹی آف روم میں قائم فیکلٹی آف میڈیسن کے محققین کی جانب سے کی جانے والی تحقیق میں ہونے والی دریافت رعشے کے مرض کے لیے ادویات کے …

وزیراعظم شہباز شریف کا ‘صحت مند غذا، تندرستی سدا ‘ مہم کا اعلان

eAwazصحت

وزیراعظم شہباز شریف نے ‘صحت مند غذا، تندرستی سدا ‘ کے نام سے آگاہی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عوام کی اچھی صحت کا صاف اور صحت مند خوراک سے گہرا تعلق ہے، یہ عوام کا حق ہے کہ انہیں یہ معلوم ہو کہ ان کو فراہم …

وٹامن ڈی کی خون میں زیادہ مقدار صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتی

eAwazصحت

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ انسانی جسم کے لیے ہر غذا کی زیادتی مضر ہے چاہے وہ صحت کے لیے ناگزیر وٹامنز اور منرلز ہی کیوں نہ ہوں، اسی طرح وٹامن ڈی انسانی مجموعی صحت کے لیے جتنا ضروری ہے اس کی زیادتی اتنی ہی نقصان دہ ثابت ہو تی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق وٹامن ڈی صحت برقرار …

بوڑھے افراد کی کمزور بینائی کا ممکنہ طور پر ڈیمینشیا سے تعلق ہونے کا انکشاف؛ تحقیق

eAwazصحت

مشیگن: ایک نئی تحقیق میں بوڑھے افراد کی بینائی کے چلے جانے کا ممکنہ طور پر ڈیمینشیا سے تعلق ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف مشیگن کے محققین نے 71 برس سے زیادہ کی عمر والے تقریباً تین ہزار امریکی شہریوں کے ڈیٹا کا مطالعہ کیا۔ محققین نے تحقیق کے شرکاء کی نظروں کی جانچ کی اور …

امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا Donanemab الزائمر کے خلاف جنگ میں مؤثر ثابت

eAwazصحت

الزائمر (نسیان اور دماغی طور پر کمزوری) کے مریضوں کےلیے خوشخبری ہے کہ امریکی دواساز کمپنی کی نئی دوا Donanemab الزائمر کے خلاف جنگ میں مؤثر ثابت ہو رہی ہے۔ عالمی آزمائش کے بعد اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ یہ دوا یادداشت کی کمزوری کے عمل کو سُست کرتی ہے۔ نئی دوا ڈیمنشیا میں مبتلا لوگوں کے …