وزن میں کمی کرنے والی دوا ‘اوزمپیک’ آپریشن میں خطرناک ہو سکتی ہے

eAwazصحت

الینوئے: امریکن سوسائٹی آف اینستھیزیولوجسٹ (ماہرین تخدیر) نے حال ہی میں خبردار کیا ہے کہ وزن میں کمی کیلئے استعمال کی جانے والی دوا Ozempic آپریشن سے گزرنے والے مریضوں کے لیے خطرناک ہو سکتی ہے۔ اوزمپیک اور اس طبقے کی دوسری دوائیں جنہیں GLP-1 رسیپٹر ایگونسٹ کہا جاتا ہے، ہاضمے کو سست کرتی ہیں جس سے بھوک کم لگتی …

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں سال میں چوتھی بار پولیو وائرس کی تصدیق

eAwazصحت

پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس ون کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔ وفاقی حکام کے مطابق پشاور میں اس سال چوتھی بار ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس پایا گیا ہے۔ حکام کے مطابق پشاور میں پایا جانے والا پولیو وائرس افغانستان کے علاقے اسد آباد کے وائرس سے مماثلت رکھتا ہے۔ پشاور میں پولیو وائرس کا آخری کیس 2020 …

وٹامن ڈی سپلیمنٹ دل کے دورے کے خطرات کو کم کرنے میں مدد گارہو سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

لندن: ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے وٹامن ڈی ایک انتہائی اہم عنصر ہے اور جسم میں کیلشیئم اور فوسفیٹ کی مقدار برقرار رکھنے میں مدد دیتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ 60 برس سے زائد عمر کے افراد میں دل کے دورے جیسے قلبی وقوعات کے خطرات کو کم کرنے میں …

صرف پانی بھی وزن کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

شکاگو: ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ تر فاقے، جس میں شرکاء وقتی طور پر صرف پانی پیتے ہیں، وزن کم کرنے میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ تاہم، تحقیق کے نتائج کے دیر پا ہونے کے متعلق کوئی وضاحت سامنے نہیں آئی۔ شکاگو کی یونیورسٹی آف الینوائے کی ایک تحقیق کے مطابق تر فاقے سے حاصل ہونے والے کم …

ورزش اور وزن میں کمی سے ذیابیطس انسولین کی حساسیت دوگنی ہو جاتی ہے

eAwazصحت

واشنگٹن: ماہرین نے ذیابیطس کے مریضوں اور اس مرض کے کنارے پہنچنے والے افراد دونوں کو مشورہ دیا ہے کہ ورزش کا معمول جاری رکھتے ہوئے اگر اپنے وزن میں 10 فیصد تک کمی کرلیں تو اس سے بہت سے طبی فوائد حاصل ہوسکتے ہیں۔ سیٹ لوئی میں واقع واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن سے وابستہ ماہرین نے کہا ہے …

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پرعلاج روک دیا گیا

eAwazصحت

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔ پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس سمیت ہارٹ سرجریز غیرمعینہ مدت تک بند کردی گئیں۔ اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے تمام نجی اسپتالوں کو ہدایات …

فائبر سے بھرپور غذائیں بلڈ شوگر میں کمی لانے میں مدد دے سکتے ہیں: تحقیق

eAwazصحت

چیسٹر فیلڈ: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سبزیوں پر مشتمل غذا بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے، قلبی صحت میں بہتری اور ذیا بیطس میں کمی (ری مِشن) میں مدد دے سکتی ہے۔ ری مِشن کی کیفیت میں بلڈ شوگر کی مقدار ذیا بیطس کی حدود سے نیچے گِر جاتی ہے، جس کے بعد کسی دوا …

دنیا بھرمیں 25 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کے شکار ہیں: عالمی رپورٹ

eAwazصحت

جنیوا: ایک نئی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں سیلاب،خشک سالی، قحط، آب وہوا میں تبدیلی، جنگوں اور نقل مکانی سے عالمی بھوک میں اضافہ ہوا ہے ۔ اس طرح دنیا بھرمیں 25 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کے شکار ہوچکے ہیں۔ غذائی بحران کی عالمی رپورٹ آئی جی اے ڈی کے تحت کلائمٹ پریڈکشن اینڈ ایپلی کیشنز سینٹر کی …

27 فیصد ڈپریشن کے مریض ’کوگنیٹووبایوٹائپ‘ کیفیت کا شکار ہیں: تحقیق

eAwazصحت

اسٹینفرڈ: اسٹینفرڈ میڈیسن کے سائنسدانوں نے سروے، اکتسابی ٹیسٹ اور دماغی عکس نگاری (امیجنگ) کی بدولت یاسیت (ڈپریشن) کی ایک بالکل نئی ذیلی قسم دریافت کی ہے۔ ماہرین نے اسے ’کوگنیٹووبایوٹائپ‘ کا نام دیا ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق لگ بھگ 27 فیصد ڈپریشن کے مریض اس کیفیت کے شکار ہیں۔ دوسری اہم بات یہ ہے کہ الگ ہونے کی …

ملٹی وٹامن کا مسلسل استعمال بزرگوں میں اکتسابی زوال کو 60 فیصد تک کم کرسکتا ہے: رپورٹ

eAwazصحت

نیویارک: امریکہ میں کی گئی تین سالہ تحقیق کے بعد معلوم ہوا ہے کہ عمررسیدہ خواتین و حضرات کئی طرح کے وٹامن سے اپنی یادداشت اور کئی طرح کے دماغی افعال کو بہتر بناسکتے ہیں۔ ’کوکوا سپلیمنٹ اینڈ ملٹی وٹامن آؤٹ کمزاسٹڈی‘ (کوسموس) اسٹڈی کے تحت پورے امریکہ میں تین سال تک کل 3500 افراد کا جائزہ لیا گیا تھا۔ …