زمین پر ننگے پاؤں چلنا خطرناک ہوسکتا ہے؛ رپورٹ

eAwazصحت

امریکی اخبار ’ٹائم میگزین‘ کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک میں گوتھم فٹ کیئر کے مالک پوڈیاٹرسٹ ڈاکٹر میگوئل کہتے ہیں کہ قالین والے فرش پر ننگے پاؤں چلنے سے خون کی گردش بڑھ سکتی ہے اور پیروں میں پٹھوں کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔ لیکن وہ جم، غسل کے دوران یا گھر سے باہر جانے کے دوران ننگے …

چھوٹی عمر کے افراد میں بڑی آنت کا کینسرمیں تیزی سے اضافہ

eAwazصحت

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سرخ گوشت اور چینی کا استعمال نوجوانوں میں ’کولوریکٹل کینسر‘ (بڑی آنت کا کینسر) کا سبب بن رہا ہے۔ ایک سروے کے مطابق چھوٹی عمر کے افراد میں بڑی آنت کا کینسر تیزی سے بڑھ رہا ہے، سال 2030ء میں امریکا میں 20 سے 49 سال کے افراد میں بڑی …

کراچی: پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق

eAwazصحت

کراچی میں پولیو وائرس ٹائپ ون کے ماحولیاتی نمونوں کی تصدیق کردی گئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق پولیو وائرس ٹائپ ون کی پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری نے تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع شرقی میں سہراب گوٹھ کے مقام پر پولیو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے، ماحولیاتی نمونے 15 مئی کو لیے …

گلوبل فنڈ کی پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ منظور

eAwazصحت

کراچی: گلوبل فنڈ نے پاکستان کے ٹی بی اور ملیریا پروگرام کیلئے 282 ملین ڈالر گرانٹ کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ گرانٹ کی منظوری گلوبل فنڈ کی ٹیکنکل ریویو کمیٹی کی منظوری کے بعد دی گئی ہے جس پر کامن مینجمنٹ یونٹ کی ٹیم اور وزارت صحت کے افسران خصوصی مبارکباد کے …

ایک خون ٹیسٹ سے 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی ممکن

eAwazصحت

آکسفورڈ: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ایک خون کا ٹیسٹ 50 سے زائد اقسام کے کینسر کی نشان دہی کر سکتا ہے جو بیماری کی تشخیص کے عمل میں تیزی لاسکتا ہے۔ تحقیق میں دیکھا گیا کہ برطانیہ اور ویلز میں جرنل فزیشن کو معائنہ کرانے والے 6 ہزار 238 افراد میں سے 323 افراد میں گیلیری …

‘اوسیمرٹِنب‘ دوا پھیپھڑوں کے کینسر کیلیے ’انقلابی گولی‘ تیار

eAwazصحت

روکلن، نیویارک: ماہرین نے ایک طویل مطالعے کے بعد ایک اچھی خبر دی ہے کہ پہلے سے استعمال ہونے والی ایک دوا پھیپھڑوں کے سرطان کے شکار مریضوں کی 50 فیصد تعداد کی اموات روک سکتی ہے۔ ‘اوسیمرٹِنب‘ نامی دوا ڈرامائی طورپرایک جادوئی گولی کے طور پر سامنے آئی ہے جس کے لیے دس سال تک طویل مشاہدہ کیا گیا …

پاکستان میں معدے کے بیکٹیریا کے علاج کی گائیڈلائنز جاری

eAwazصحت

پاکستان میں معدے میں پائے جانے والے بیکٹیریا کے خاتمےکے علاج کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ بیکٹیریا کے علاج کی گائیڈلائنز پی جی ایل ڈی ایس اور انفیکشس ڈیزیزز سوسائٹی آف پاکستان نے جاری کی ہیں، ٹریٹمنٹ گائیڈلائنز پی جی ایل ڈی ایس کی سالانہ کانفرنس کے آخری دن جاری کی گئیں۔ پی جی ایل ڈی ایس کی …

عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہ

eAwazصحت

عیدالاضحٰی کی آمد، مویشیوں میں کانگو اور لمپی وائرس پھیلنے کا خدشہ محکمۂ لائیو اسٹاک خیبر پختون خوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیشِ نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمۂ لائیو اسٹاک نے تمام اضلاع کو مراسلہ بھیج دیا اور کہا ہے کہ مویشیوں کی منتقلی سے بڑے پیمانے پر وباء …

جسم کی چربی پگھلانے والا پروٹین دریافت

eAwazصحت

کیمبرج: مُٹاپے سے نجات پانے کے لیے لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں۔ ورزش ، کھانے کی مقدار اور اوقات کی پابندی کرتے ہوئے غذائی کھپت کا بھرپور خیال کرنے کے ساتھ دوا یا سرجری سے بھی گریز نہیں کرتے۔لیکن اب سائنس دان ایک ایسے قدرتی علاج کو وضع کرنے کے قریب ہیں جو لوگوں کو چکنائی پگھلانے میں مدد …

بچوں میں وزن کم کرنے کے لیے سرجری کے رجحان میں اضافہ

eAwazصحت

شکاگو: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا مٹاپے سے نجات پانے کے لیے وزن کم کرانے کی سرجری کے رجحان میں تقریباً دُگنا اضافہ ہوا ہے۔ تحقیق کے مطابق نوجوانوں میں میٹابولِک سرجریز کرانے کی جو تعداد 2016 میں 726 تھی وہ 2021 میں بڑھ کر 1300 تک پہنچ گئی۔ ان سرجریز میں معدے اور …