کنیکٹی کٹ: کچھ پست قد مرد اپنے قد کو لے کر واقعی احساس کمتری کا شکار ہوتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکا میں پست قد مردوں کی بڑھتی تعداد دراز قد کیلئے سرجری کی طرف مائل ہو رہی ہے۔ ییل لمب رسٹوریشن اینڈ لینتھننگ پروگرام کے شریک ڈائریکٹر ڈاکٹر ڈیوڈ فرمبرگ نے کہا کہ اعضاء کو لمبا کرنے کا …
ری سائیکل پلاسٹک تھائیرائیڈ، بانجھ پن اور کینسر کا سبب بن سکتا ہے: تحقیق
یمسٹر ڈیم: متعدد کمپنیاں اکثر ماحول کو بچانے کی غرض سے پلاسٹک کو دوبارہ قابلِ استعمال بنا کر مصرف میں لانے پر زور دیتی ہیں لیکن یہ ماحول دوست اقدام انسانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ کچھ اقسام کی پلاسٹک میں زہریلے کیمیا (جیسے کہ انسان کا بنایا ہوا بسفینول) موجود ہوتے ہیں اور دوبارہ قابلِ استعمال …
پاکستان میں اب منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں؛ وزارتِ صحت
وزارتِ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اب منکی پاکس کا کوئی کیس نہیں ہے۔ ترجمان وزارتِ صحت نے بتایا کہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں داخل ہونے والے منکی پاکس کا شکار دونوں مریض صحتیاب ہونے کے بعد ڈسچارج ہوچکے ہیں۔ وزارتِ صحت کے ترجمان کے مطابق، پاکستان میں اب تک منکی پاکس …
دماغ خور جرثومے نگلیریا نے تین افراد کی جان لے لی؛ محکمہ صحت سندھ
کراچی: کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران دماغ خور جرثومے نگلیریا نے خاتون سمیت تین افراد کی جان لے لی۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات رپورٹ ہوئی ہیں، قیوم آباد کی 32 سالہ گلشن نامی خاتون 24 مئی کو جان سے گئی، 26 مئی کو سرجانی کا رہائشی …
روزانہ کی ورزش اور ملٹی وٹامن کے مسلسل استعمال سے دماغ توانا رہتا ہے: تحقیق
ہارورڈ: اگرچہ ورزش، واکنگ اور جسمانی مشقت کے غیرمعمولی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ لیکن اب ماہرین نے کہا ہے کہ اس ضمن مین اگربعض وٹامن کو شامل کیا جائے تو اس کے فوائد دوچند ہوجاتے ہیں اور یوں دماغی عمر تین برس تک کم ہوسکتی ہے۔ نیویارک میں واقع سائیکائٹرک انسٹی ٹیوٹ، ہارورڈ میڈیکل اسکول اور کولمبیا یونیورسٹی کے مشترکہ …
منکی پاکس امریکی شہروں کو موسم گرما میں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
منکی پاکس امریکی شہروں کو موسم گرما میں پھیلنے کا خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ 2022 کے موسم گرما کے شروع میں پرائیڈ اجتماعات کے نتیجے میں Mpox انفیکشنز پھٹ گئے۔ ایک رنگین الیکٹران مائکروسکوپ کی تصویر میں ایم پی اوکس ذرات، سرخ، جو ایک متاثرہ خلیے کے اندر پائے جاتے ہیں، نیلے رنگ کے، فورٹ ڈیٹرک، ایم ڈی نیشنل …
چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر شدید خطرے میں بدل گئی
چین میں جاری کورونا کیسز کی نئی لہر اب شدید خطرے میں بدل گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق چینی حکام کورونا وائرس کی جاری نئی لہر سے نمٹنے کے لیے ویکسین تیار کرنے کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق کورونا کے نئے ویریئنٹ XBB کا مقابلہ کرنے کے لیے قوت مدافعت کو مضبوط بنانے …
سبزچائے طویل عمری کو ممکن بناسکتی ہے؛ تحقیق
ٹوکیو: سبزچائے کو ’سپرفوڈ‘ مشروب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کیونکہ اپنے غیرمعمولی خواص کی بنا پر یہ بلڈ پریشر کم کرتا ہے، کولیسٹرول گھٹاتا ہے اور ذہنی تناؤ دور کرتا ہے۔ دوسری جانب سبز چائے موڈ کو بہتر کرنے اور کسی کام پر ارتکاز (فوکس) بڑھانےمیں بھی مدد دیتی ہے۔ ایک تحقیق کے مطابق سبزچائےجینیاتی طور پرایسی تبدیلیاں …
دل کے دورے کے سبب خواتین کے بچنے کے امکانات میں کمی: تحقیق
سبن: ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ خواتین کی دل کے دورے سے موت واقع ہونے کی شرح مردوں کے مقابلے میں دُگنی ہوتی ہے۔ پُرتگال میں 884 مردوں اور عورتوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں محققین کو دل کے دورے کے سبب خواتین کے بچنے کے امکانات میں کمی کے متعلق معلوم ہوا۔ ان تمام افراد …
سیب بڑھاپے میں طاقت کے ماند پڑنے کے امکانات میں کمی لاتا ہے؛ تحقیق
میساچوسیٹس: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سیب اور سیاہ توت میں موجود ایک جزو بڑھاپے میں نحیف ہونے کے امکانات کو کم کر دیتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے محققین نے 17000 افراد کا 12 سال تک معائنہ کیا اوریہ جاننے کی کوشش کی کہ ان افراد کی غذا ان کی جسمانی طاقت پر کس اثر انداز ہوتی …