ڈبلیوایچ او کے تحت ’انٹرنیشنل پیتھوجِن سرویلیئنس نیٹ ورک‘ تشکیل

eAwazصحت

جنیوا: عالمی ادارہ برائے صحت نے پوری دنیا میں تیزی سے پھیلنے والے امراض پر نظر رکھنے، علاج وضع کرنے اور ان سے خبردار کرنے کے لیے ایک غیرمعمولی نیٹ ورک کا اعلان کیا ہے۔ ڈبلیوایچ او کے تحت ’انٹرنیشنل پیتھوجِن سرویلیئنس نیٹ ورک‘ (آئی پی ایس این) کا نام دیا گیا ہے۔ اس کےتحت مختلف ممالک کو جوڑ کر …

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق

eAwazصحت

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ پمز کے ماہرین انفیکشیئز ڈیزیزز کے مطابق مکہ سے آج اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن منکی پاکس کی مریضہ نکلی۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے شعبہ انفیکشیئز ڈیزیزز کی سربراہ ڈاکٹر نسیم اختر کے مطابق منکی پاکس سے متاثرہ خاتون …

کارڈیو ورزش کی روٹین نمونیا سے موت کے خطرے کو ٹال سکتی ہے: نئی تحقیق

eAwazصحت

ایٹلانٹا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وہ لوگ جن کی ذکام سے موت واقع ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں ، اگر وہ کارڈیو ورزشیں بڑھائیں تو اس سے اموات کے خطرے کو ٹالا جاسکتا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق مجوزہ مدت سے کم ورزش کرنا بھی ذکام یا نمونیا سے موت واقع ہونے خطرات کو کم …

فالج سے اگلے سات برس میں سالانہ عالمی اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے؛ رپورٹ

eAwazصحت

ویانا، آسٹریا: ماہرین نے ایک محتاط اندازے کے بعد خبردار کیا ہے کہ فالج (بالخصوص اسکیمک) سے اگلے سات برس میں سالانہ عالمی اموات 50 لاکھ تک پہنچ سکتی ہیں۔ فالج کی دو اقسام ہیں جن میں ایک قسم میں خون کا لوتھڑا دماغ کی باریک رگوں میں پھنس جاتا ہے اور جسم کو مفلوج یا موت سے ہمکنار کرسکتا …

باتھ روم میں موجود ٹوائلٹ ٹوتھ برش کو شدید آلودہ کردیتا ہے؛ ماہرین

eAwazصحت

ہم میں سے بہت سے لوگ اپنے ٹوتھ برش باتھ روم میں رکھتے ہیں جس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت سے گھروں میں ٹوائلٹ اور واش بیسن ایک ہی جگہ ہوتا ہے، بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ گھروں میں ٹوائلٹ الگ اور منہ دھونے کے لیے واش بیسن باہر ہو۔ تاہم اگر آپ کا سنک اور ٹوائلٹ …

دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض میں پاکستان پہلے نمبر پر آگیا

eAwazصحت

ویسے تو دنیا بھر میں ذیابیطس کے مرض میں اضافہ ہورہا ہے ، کسی کو ٹائپ ون تو کوئی خطرناک ٹائپ 2 کا شکار ہے لیکن پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی میں ریاضی اور شماریات کے شعبہ کے زیر اہتمام چلنے والے ایک ادارے ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی …

چمگادڑوں میں موجود پروٹین کووڈ، قلبی مرض اور آرتھرائیٹس میں مددگارہوسکتا ہے: تحقیق

eAwazصحت

سنگاپور: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ چمگادڑوں میں موجود ایک پروٹین میں ایسا جزو پایا گیا ہے جو انسان کے عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے اور کووڈ، قلبی مرض اور آرتھرائیٹس سے لڑنے میں مدد دے دسکتا ہے۔ چمگادڑوں کی اوسط عمر 20 سال کی ہوتی ہے اوریہ ایسے کسی بھی انفیکشن سے محفوظ رہتے ہیں جو …

کانگو وائرس سے کراچی میں پہلی ہلاکت، محکمہ صحت کا الرٹ جاری

eAwazصحت

کراچی میں کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت کے بعد محکمہ صحت نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں رواں سال کانگو وائرس سے پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کا بتانا ہے کہ 28 سال کے محمد عادل کو 30اپریل کو بخار ہوا تھا، جس کے بعد4 مئی کو انہیں نجی اسپتال لایا گیا …

کووڈ کی موجودہ ویکسین کی نسبت زیادہ دیرپا تحفظ فراہم والی ویکسن تیار

eAwazصحت

کیلیفورنیا: امریکا کی رٹگرز یونیورسٹی میں کووڈ-19 کی ایک نئی ویکسین بنائی گئی ہے جس کے متعلق خیال کیا جارہا ہے کہ یہ کووڈ اور اس کے ابھرنے والے تمام متغیرات کے خلاف موجودہ ویکسین کی نسبت زیادہ دیرپا تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ جرنل ویکسینز میں شائع ہونے والی تحقیق کے سینئر مصنف اور ایس اے ایس میں مالیکیولر بائیلوجی …

ایج ریلٹڈ میکیولر ڈی جنریشن کو روکنے کےلیےنئی دوا تیار

eAwazصحت

برکلے، کیلیفورنیا: جامعہ کیلیفورنیا کے ماہرین نے ایک مختصر سالمے (مالیکیول) پرمبنی دوا تیار کی ہے جو عمررسیدگی میں ہونے والے اندھے پن کی سب سے بڑی وجہ میں مؤثر ثابت ہوسکتی ہے جسے ’ایج ریلٹڈ میکیولر ڈی جنریشن‘ (اے ایم ڈی) کہا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں، یہ ذیابیطس سے ہونے والے ریٹینوپیتھی (آرڈی) اور ریٹائنیٹس پگمینٹوسا (آرپی) کے لیے …