کریمینا کانگو کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لیے ایڈوائزری جاری

eAwazصحت

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کریمینا کانگو کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق کریمین کانگو ہیمرجک فیور (سی سی ایچ ایف) کے حالیہ رپورٹ ہونے والے کیسز ، زیادہ بیماری کی منتقلی کے خطرے اور آئندہ عید الاضحی کے دوران سی …

تمباکو نوشی کو جلد ترک کر دینا پھیپھڑوں کے کینسر سے بچا سکتا ہے؛ تحقیق

eAwazصحت

میساچوسٹس: محققین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی کو جلد ترک کر دینا پھیپھڑوں کے کینسر کے سبب ہونے والی موت سے بچانے کی شرح کو بہتر کر دیتا ہے۔ تحقیق کے نتائج میں کینسر کی تشخیص کے بعد سیگریٹ نوشی ترک کرنے کی نسبت کینسر کی تشخیص سے قبل سیگریٹ نوشی کے ترک کرنے کے فوائد سامنے آئے۔ اس …

بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کم کریں؛ تحقیق

eAwazصحت

بیجنگ: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دل کو صحت مند اور بلڈ پریشر کو کم رکھنا چاہتے ہیں تو فون پر بات کرنا کم کر دیں۔ ایک تحقیق کے مطابق موبائل فون پر ہر ہفتے آدھہ گھنٹہ بات کرنا بلند فشار خون کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتا ہے اور وہ افراد جو روزانہ ایک گھنٹہ فون …

عالمی ادارہ برائے صحت نے ’ عالمی کووڈ ایمرجنسی‘ ختم کردی

eAwazصحت

جنیوا: عالمی ادارہ برائے صحت نے باضابطہ طور پر کووڈ وبا کی عالمی ایمرجنسی کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق تین سال بعد اب وائرس سے ہونے والی وبا کم ترین درجے پر ہے۔ جنوری 2021 میں وائرس سے ہر ہفتےمرنے والوں کی تعداد 100000 تک تھی لیکن 24 اپریل کو …

سبز چائے کا استعمال جگر کو نقصان پہنچا سکتی ہے؛ طبی تحقیق

eAwazصحت

صاف جِلد، جسم سے مضرِ صحت مادوں کا صفایا کرنے اور وزن میں کمی کے خواہشمند افراد دن میں 2 سے 4 کپ تک سبز چائے کا استعمال کرتے ہیں مگر اس عمل سے جسم کے اہم ترین عضو کو انتہائی نقصان پہنچ رہا ہے جس سے متعلق جاننا نہایت ضروری ہے۔ سبز چائے کا استعمال انسانی جسم کے لیے …

سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کا ایس آر او منسوخ

eAwazصحت

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی سطح پر تیار ہونے والے سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافے کا ایس آر او منسوخ کردیا ہے۔ اس اقدام سے مقامی سطح پر تیار ہونیوالے سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کی شرح اور سگریٹ کی قیمت پر کسی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ …

آرٹیفیشل انٹیلی جنس کینسر کی شناخت میں انسانوں سے بہتر ثابت

eAwazصحت

لندن: ایک تجربے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس نے سرطان کی شناخت میں انسانوں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔ امپیریئل کالج لندن، کینسر تحقیق مرکز اور رائل مارسڈن این ایچ ایس فاؤنڈیشن نے مشترکہ طور پر نے ایک اے آئی ٹول بنایا ہے۔ یہ الگورتھم بہت تیزی اور درستگی سے پھیپھڑے کے سرطان کی شناخت کرسکتا ہے جس کی روداد لینسٹ کے …

پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب

eAwazصحت

وفاقی وزارتِ صحت حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پمز اسلام آباد میں زیرِ علاج منکی پاکس کا مریض ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ منکی پاکس کا گھر میں قرنطینہ ہونے والا مریض بھی صحت یاب ہو گیا۔ دوسری جانب ماہرینِ متعدی امراض نے کہا …

چینی سے بنے مشروبات موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں

eAwazصحت

ایک تحقیق میں یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ چینی سے بنے مشروبات موت کے خطرے کو بڑھا سکتے ہیں۔ یہ تحقیق ہارورڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی گئی اور اسے برٹش میڈیکل کے جریدے میں شائع کیا گیا ہے۔ تحقیق کے مطابق ٹائپ 2 ذیابیطس کے مریضوں کو سوڈا ڈرنکس، انرجی ڈرنکس اور فروٹ ڈرنکس سمیت چینی سے بننے …

نینوذرات کاغذ پر پھیلا کر اسے کینسر شناخت کرنے والے سینسر میں تبدیل کرنا ممکن

eAwazصحت

بوسٹن: میساچیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) کے ماہرین نے جدید نینوذرات کاغذ پر پھیلا کر اسے کینسر شناخت کرنے والے سینسر میں تبدیل کردیا ہے۔ اس سادہ اور کم خرچ سینسرپر پیشاب کے چند قطرے ڈال کر فوری طور پر معلوم کیا جاسکتا ہے کہ آیا مریض میں کینسر موجود ہے یا نہیں۔ نینوذرات بالخصوص کینسر کی …